Mojooda waqt mein bohat se afrad Qarz ki Adaigi nah kar paanay ki wajah se pareshan hain. Bohat se log jab apni amdani se bunyadi zarooriyat ko pura nahin kar patay aur ghar walon ko facilities muyassar karne mein na kaam rahtay hain to woh majboran responsibilities ko pura karne ki khatar kisi bhi jaan’nay walay aur dost ahbaab se Qarz le lete hain. Lekin yeh qarz ada karne ka waqt kabhi nahin aata. Kyun k dour hazir mein mehngai aur bay rozgari ne bohat se achi posts par bhi kaam karne walay afraad ka jeena mushkil kar diya hai, to aik aam aur munasib amdani rakhnay wala shakhs pur sukoon ki zindagi kaise guzar sakta hai.Is liye nah shakhs ke paas paisay hotay hain aur nah hi woh Qarz Ki adaigi karne ke qabil hota hai. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Dua Ada e Qarz batain ge. ya dua Surah al maidah ki ayat 114 hai . Iss Dua Mobarka ka wazifa aap ne sirf 1 din karna hai . Insha Allah jald hi Allah ki Zaat aap k qarz ki adaigi k liye asbab paida farma dain ghe . Iss k ilawa isi wazifa ki barkat se aap ko har tarf se behisab rizq , dolat aur kamyabi bhe hasil hone laghay ge . Dua Ada e Qarz ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Dua Ada e Qarz In Urdu
موجودہ وقت میں ہر فرد ہی قرض کی ادائیگی نہ کر پانے کی وجہ سے پریشان ہے۔ بہت سے لوگ جب اپنی آمدن سے بنیادی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے اور گھر والوں کو سہولیات میسر کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ مجبوراً زمہ داریوں کو پورا کرنے کی خاطر کسی بھی جاننے والے اور دوست احباب سے قرض لے لیتے ہیں۔ لیکن یہ قرض ادا کرنے کا وقت کبھی نہیں آتا ۔ کیونکہ دور حاضر میں مہنگائی اور بے روزگاری نے بہت سے اچھی پوسٹ پر بھی کام کرنے والے افراد کا جینا مشکل کر دیا ہے تو ایک عام اور مناسب آمدن رکھنے والا فرد پر سکون زندگی کیسے گزار سکتا ہے۔ اس لیے نہ فرد کے پاس پیسے ہوتے ہیں اور نہ ہی وہ قرض کی ادائیگی کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعا ادائے قرض بتائیں گے۔ آپ نے اس دعا کا ورد صرف ایک کی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس ذکر سے آپ کا قرض ادا ہو جائے گا اور مستقل اور اچھے روزگار کے لیے اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔
Dua Ada e Qarz Wazifa
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن قرض کی ادائیگی تو کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس نہ تو رقم ہے اور نہ ہی کوئی ایسا سبب بن رہا ہے جس سے وہ قرض کی ادائیگی کے قابل ہو جائیں تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 333 بار سورہ المائدہ آیت 114 پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 14 بار سورہ المائدہ آیت 114 اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لیے رزق حاصل ہونے کے وسیع غیبی اسباب پیدا ہو جائیں اور آپ کا قرض بھی ادا ہو جائے گا۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ سورہ المائدہ کی آیت 114 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko Qarz Se Nijat ke beshumar Wazaif Hasil hon ghay . Chand Link neche Darj hain.