Allah taala ko insaan ke dua karne ki aadat sab se ziada pasand hai aur dua ke zariye allah ki zaat insaan ko uski har pareshani ka hal ataa farma dete hain. Yaad rahay ke kisi behan ka shohar agar bad mizaaj, bad ikhlaq aur bad tameez hai aur woh apni biwi ko maarta pit’ta bhi hai to yeh aik biwi k liye is ki zindagi ki sab se bari pareshani hai aur is pareshani ko dua k zariye dour kiya ja sakta hai. Hum jantay hain k har behan apne shohar ki mohabbat aur kamyabi k liye dua karti hai. Lekin chand makhsoos duayen bhi hain jis k zariye bad mizaaj shohar ka ilaaj kiya jata hai lehaza aisi hi duaon mein aik dua hasbunallah wanikmal wakil . Is post mein hum ne aap ko aik aisa wazifa bataya hai jis k zariye aap apni zindagi mein aman sukoon, khushhali aur shohar ki mohabbat ko wapas laa satke hain. Is dua mubarikah ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai . Dua for bad husband k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Dua For Bad Husband Urdu

اللہ تعالیٰ کو انسان کے دعا کرنے کی عادت سب سے زیادہ پسند ہے اور دعا کے ذریعے اللہ کی ذات انسان کو اسکی ہر پریشانی کا حل عطا فرما دیتے ہیں ۔ یاد رہے کہ کسی بہن کا شوہر اگر بد مزاج ، بد اخلاق اور بد تمیز ہے اور وہ اپنی بیوی کو مارتا پیٹتا بھی ہے تو یہ ایک بیوی کے لیے اس کی زندگی کی سب سے بڑی پریشانی ہے اور اس پریشانی کو دعا کے ذریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ ہر بہن اپنے شوہر کی محبت اور کامیابی کے لیے دعا کرتی ہے ۔ لیکن چند مخصوص دعائیں بھی ہیں جس کے ذریعے بد مزاج شوہر کا علاج کیا جاتا ہے لہذا ایسی ہی دعاؤں میں ایک دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی زندگی میں امن سکون ، خوشحالی اور شوہر کی محبت کو واپس لا سکتے ہیں ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua For Bad Husband Wazifa

اگر کسی بہن کا شوہر بد مزاج اور بد اخلاق ہے اور اپنی بیوی کو مارتا پیٹتا ہے تو ایسے بد مزاج شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ دعا مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ صرف 14 دن تک کر لے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کا شوہر اپنی ہر بری عادت کو چھوڑ کر اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ حاصل ہو جاے گی اور اس کے علاوہ آپ کے شوہر میں جو بھی بری عادات ہوں گی وہ سب ختم ہو جائیں گی ۔ کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن حسبنااللہ ونعم الوکیل پاک
سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719