Jab koi shakhs kisi doosre insaan ko hasad ki nazar se dekhta hai to is fard ki manfi taqat uski aankhon ke zariye doosre shakhs mein muntaqil ho jati hai. Lahaza jab kisi shakhs ke andar mojood manfi taqat iski aankhon ke zariye kisi doosre shakhs mein muntaqil hoti hai to yeh evil eye hai, aur is evil eye ki wajah se doosre shakhs ko zindagi mein bhaianak nuqsaanat ka samna hone lag jata hai.
Is liye is post mein evil eye ko khatam karne ke liye aap ko ek mufeed Qurani dua batayenge. Yaad rahe ke kamiyab aur khushhaal zindagi ke liye evil eye se bachna zaroori hai aur evil eye se bachne ek raasti Nazre bad ki dua hai jiski tafseel aap ko is post mein hasil hogi, is liye is post ko aakhir tak samajh kar parhein.
Dua for Evil Eye Urdu
نظربد کو قرآن میں” العین” کہا گیا ہے یہ منفی توانائی ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے نام ہے ۔نطربد ارادی یا غیر ارادی طور پر دوسروں کو متاثر کر سکتی ہے ۔ لہذا جب انسان حسد کی نظر سے کسی کو دیکھتا ہے تو اس کی وجہ سے دوسرے شخص کو نظرلگ سکتی ہے جو ارادی ہے جبکہ بے خیالی میں میں بھی ایک شخص کی نظر کسی دوسرے کو لگ سکتی ہے ۔
اس نظربد کی وجہ سے دوسرے شخص کو زندگی میں بھیانک نقصانات کا سامنا ہونے لگ جاتا ہے ۔ اس لئے حدیث میں کسی چیز کو دیکھنے پر ماشاء اللہ کہنے کا حکم ہے اور نظربد سے حفاظت اور نجات کے لئے نظربد کی دعا پڑھنے کا حکم ہے جو کہ ہم اس پوسٹ میں آپ کو بتائیں گے ۔
لہذا اس پوسٹ میں نظربد کو خٹم کرنے کے لئے آپ کو ایک مفید قرآنی دعا بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ کامیاب اور خوشحال زندگی کے لئے نظربد سے بچنا ضروری ہے اور نظربد سے بچنے ایک راستی نظربد کی دعا ہے جس کی تفصیل آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Dua for Evil Eye In Arabic
Dua for Evil Eye Urdu Tarjuma
میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ لیتا ہوں، ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی آنکھ سے۔
Dua for Evil Eye In Hadees
اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کے حوالے سے حدیث شریف میں ہے کہ حضور صلی الله عليه وسلم حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما پر یہ کلمات پڑھا کرتے تھے، اسی طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہما السلام پر انہیں کلمات کو پڑھا کرتے تھے۔
Hadees
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے لوگوں کی زیادہ تر اموات کا سبب تقدیر الہی کے بعد نظر لگنا ہو گا۔
Hadees
”حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : نظر بد حق ہے یعنی نظر لگنا ایک حقیقت ہے اگر تقدیر پر سبقت لے جانے والی کوئی چیز ہوتی تو وہ نظر ہی ہوتی اور جب تم سے دھونے کا مطالبہ کیا جائے تو تم دھو دو ۔ (مسلم)”۔
Dua for Evil Eye
نطربد کی دعا عربی میں ہم نے اوپر بیان کر دی ہے ۔ اس دعا کو آپ یاد کر لیں اور بوقت ضرورت آپ اس دعا کے زریعے نظربد سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ اپنے پیاروں کو نظربد سے محفوظ رکھ بھی سکتے ہیں ۔ یاد رہے کی نظربد اور اس کے نقصانات پر اسلام سے پہلے بھی یقین کیا جاتا تھا ۔قدیم زمانہ میں منتر پڑھنے والے کاروباری افراد نے ایسے افراد کو کام پر رکھا ہوتا تھا جو کہ نظربد لگانے کے حوالے سے مشہور ہوتے تھے ، لہذا کسی دشمن کو نقصان دینے کے لئے نظرلگانے والے لوگوں کی مدد لی جاتی تھی۔
لہذا دوسروں کو نقصان دینے کے لئے ایسا آج بھی کیا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد کے نقصانات حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہیں اور یہ فرد کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار کو ناقابل طلافی نقصان دے سکتی ہے ۔ اس لئے ہر مسلمان کے لئے بہت ضروری کے کہ وہ نظربد سے محفوظ رہے جو کہ نظربد کی دعا کے زریعے ہی ممکن ہے ۔
Dua for Evil Eye for Babies Urdu
نظربد کا سب سے ذیادہ خطرہ چھوٹے بچوں کو ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ بچوں کو جنات کی نظربد بھی جلدی لگتی ہے
اگر کوئی بچہ نظربد سے متاثر ہے تو اسکی وجہ سے بچے پر 5 علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔
بچہ بہت زیادہ رونے لگتا ہے ۔
بچے ضد کرنے لگتا ہے ۔
بچہ دودھ نہیں پیتا ۔
بچے کو اندھرے سے ڈر محسوس ہوتا ہے
بچے کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے ۔
بعض اوقات بچے کا جسم اچانک ٹھنڈا ہو جاتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کے بچوں کو نظرلگ گئی ہو تو آپ نظربد کی دعا کو 7 مرتبہ پڑھ کر اپنے بچے کے اوپر دم کریں اور یہ عمل ایک دن میں دو یا تین مرتبہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے بچوں کو جلد نظربد سے نجات مل جاے گی ۔ یاد رہے کہ بعض اوقات نظربد کے اثرات بچوں پر جوانی میں لاعلاج بیماری اور بری تقدیر کی صؤرت میں ظاہر ہوتے ہیں اس لئے بچوں کو نظربد سے بچانا ضروری اور اس سے بھی ذیادہ ضروری نظربد کی پہچان کرنا ہے ۔
Dua for Evil Eye Protection for Family Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی فیملی کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی فیملی کی نظربد سے حفاظت کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی فیملی ہر پریشانی سے محفوظ رہے گی ۔یاد رہے کہ اگر کوئی فیملی نظربد کا شکار ہوتی ہے تو اس کی وجہ سے اس فیملی میں نفرت ، جھگڑا ، لا علاج بیماری اور تنگدستی بسیرہ کر لیتی ہے ۔ اور جلد ہی وہ فیملی ٹوٹ سکتی ہے ۔
لہذا فیملی کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے ضروری ہے کہ وہ نظربد سے محفوظ رہے اور نظربد سے محفوظ رہنے کے لئے افضل روحانی عمل نظربد کی دعا ہے ۔ لہذا فیملی کو نظربد سے محفوظ رکھنے کے لئے آپ صبح اور شام کے وقت 3 مرتبہ نظربد کی دعا پڑھ لیا کریں ۔ ۔
Dua for Evil Eye Protection for Home Urdu
ہر انسان کو اپنے گھر سے محبت ہوتی ہے لیکن بعض اوقات برے حالات کی وجہ سے فرد کو اپنا گھر بیجنا پڑھ جاتا ہے اور اس کے بعد وہ تمام زندگی اپنا گھر دوبارہ بنا نہیں پاتا۔ فرد کے ایسے سخت حالات کی وجہ گھر پر نظربد کے اثرات ہوتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جس گھر کو نظرلگ جاتی ہے وہ ذیادہ دیر اس کے مالک کے پاس نہیں رہتا ۔ اور نظربد کی وجہ سے فرد دوبارہ آسانی سے گھر نہیں بنا پاتا ۔ اگر کوئی فرد اپنے گھر کو نظربد سے محفوظ رکھنا چاہتا ہے تو وہ روزانہ 3 مرتبہ صبح اور شام نطربد کی دعا ضرور پڑھ لیا کرے ۔
Dua for Evil Eye Protection for Pregnancy Urdu
خواتین کے حمل کو نظربد لگنے کے بہت ذیادہ خدشات ہوتے ہیں یاد رہے کہ نظربد کی وجہ سے خواتین کا حمل ساقط ہو جاتا ہے اور جن خواتین کا حمل بار بار ساقط ہو جاتا ہو تو وہ نظربد کی شکار ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ خواتین کے حمل کو جنات کی نظربد بھی لگ سکتی ہے ۔تاکہ وہ نظربد اور حادثات سے محفوظ رہے ۔مشاہدپ کیا گیا ہے کہ نظربد کی وجہ سے حاملہ خواتین کو چوٹ لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کا حمل ساقط ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی خاتون حاملہ ہے تو اسے نظربد کی دعا صبح اور شام کو 3 مرتبہ ورد کرنے کا معمول بنا لینا چاہئے
Dua for Evil Eye And jealousy Urdu
اگر آپ کو زندگی میں کامیابیاں مل رہی ہیں تو کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوگا جو کہ آپ سے حسد کرتا ہے اور اگر کسی حاسد کی نظربد آپ کو لگ گئی تو آپ کی ہر کامیابی ناکامی میں بدل سکتی ہے اور نطربد کی وجہ سے آپ کو کامیابی کے الفاظ تک بھول سکتے ہیں ۔ لہذا زندگی میں ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ کو نظربد سے بچ کر رہنا ہوگا کیونکہ نظربد آپ کی محنت ، ذہانت ، صحت اور کامیابی کی تباہی ہے ۔یاد رہے کہ حسد نظربد کی وجہ بنتی ہے اور نظربد انسان کی تباہی کا آغاز ہے ۔ لہذا ہر حاسد سے بچنے کے لئے آپ روزانہ کم ازکم 10 مرتبہ نظربد کی دعا ضرور پڑھ لیا کریں ۔
Dua for Evil Eye Protection for Business Urdu
بعض لوگ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے رات دن محنت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود کاروبار میں نقصان ہو جاتا ہے ۔اگر آپ کی مسلسل محنت کے باوجود آپ کا کاروبار آپ کو فائدہ نہیں دے رہا تو اسکی وجہ نظربد ہو سکتی ہے اور نطربد کی موجودگی میں آپ کو کاروبار میں کامیابی ملنا ممکن نہیں لہذا اپنے کاروبار کو نظربد ے محفوظ کرنے کے لئے آپ صدقہ کریں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ نظربد کی دعا ورد کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا ۔
Dua for Evil Eye Protection for Health Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی صحت ہمیشہ اچھی رہے تو ضروری ہے کہ آپ نظربد سے اپنے آپ کو محفوظ کریں ۔ کیونکہ نظربد دائمی بیماری کی وجہ بنتی ہے ۔ بعض اوقات نظربد کے اثرات فرد کے جسم سے ختم ہو جاتے ہیں لیکن اس کی وجہ سے جو بیماری پیدا ہوتی ہے وہ تمام زندگی فرد کے جسم سے نہیں جاتی ۔ لہذا ہر صحت مند فرد کو صحت کی حفاظت کے لئے نظربد کی دعا کو 10 مرتبہ روزانہ پڑھ لینا چاہئے ۔
Dua for Evil Eye Protection for Marriage Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے کہ کہ ان کی شادی میں کسی قسم کی روکاوٹ اور پریشانی نہ آئے تو اس مقصد کے لئے لڑکی اور لڑکے کا نظربد سے محفوظ رہنا ضروری ہے یاد رہے کہ شادی میں پریشانی آنے کی 50 فیصد وجہ نظربد ہوتی ہے لہذا اگر نظربد کے اثرات ختم ہو جائیں تو شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔ شادی کی روکاوت سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ نطربد کی دعا کو ورد کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ ی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔
Dua for Evil Eye Protection for Husband Urdu
شادی شدہ مرد بہت جلدی نظربد کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی شادی شدہ مردنطربد کا شکار ہو جاتا ہے تو اسک ی وجہ سے اسے غیر عورتوں کی طرف شدید کشش ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی بیوی سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں ہر خاتوں کو چاہئے کہ وہ صبح اور شام کو 10 مرتبہ نظربد کی دعا پڑھ لیا تاکہ اس کا شوہر نظربد اور ہر غیر عورت سے محفوظ رہے ۔
Taweez for Evil Eye
شدید نظربد کی صورت میں آپ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گلے میں پہنیں ۔اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاءاللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کو نظربد ، جنات ، جادو اور دشمن سے کی شرارت سے نجات مل جاے گی اور آپ ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ جن افراد یا بچوں کو بار بار نظر لگ جاتی ہو تو ان کے گلے میں بھی ایت الکرسی کا عربی تعویز پہنائیں ۔ ایت الکرسی کا عربی نقش آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719