Agr koe behan apne shohar k liye achi job hasil karna chahti hai tu wo sirf 7 din tak mohabbat se ka wazifa kar le . Insha allah iss wazifa ki barkat se allah ki zaat ap k husband ko achi job jald ata farma dain ghay. Ye wazifa be had powerful hai ju apni barkat ko sif 3 din me zahar kar deta hai . Lahaza agr kisi behan k husband ko nokri na mil rahi ho ya wo apni nokri sey kisi waja sey mahrom ho gia ho tu wo behan allahummar zuqni ka wazifa sif 7 din kar le . Insha allah iss wazifa ki barkat ap ko sirf 3 din me nazr aana shuro ho jain ghe , likan wazifa ap ne 7 rooz tak hi karna hai . Allahummar zuqni ka wazifa job ki bandish, rukawat aur har pareshani ka ta zindagi k liye hal hai aur iss baat ka andaza har iss behan ko ho jae gha ju apne husband k liye ye wazifa kare ghe . Husband k liye job ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Dua For Good Job For My Husband Wazifa

rizq-ki-dua

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے لئے اچھی جاب چاہتی ہے ۔ یا کسی بہن کا شوہر کام نہ کرتا ہو تو دونوں صورتوں میں شوہر کے رزق کے حوالے سے کامیابی کے لئے الھم الرزقنی کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ بعض اوقات شوہر رزق کے لئے بے حد کوشش اور محنت کرتا ہے لیکن نہ تو اسے جاب ملتی ہے اور نہ ہی اس کے رزق کے لئے کوئی وسلیہ بنتا ہے جس کی وجہ سے میان بیوی میں بے حد پریشانی پیدا ہو جاتی ہے ۔ ایساء نظربد اور بری تقدیر کی وجہ سے ہو سکتا ہے اور نظربد اور بری تقدیر کو صرف محنت اور کوشش سے دور نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ یہاں فرد کو دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں بیوی کو چاہئے کہ وہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ300 مرتبہ دعا مبارکہ الھم الرزقنی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ عشاء کی نماز کے بعد بھی کریں اور اس عمل کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دن کے بعد بیوی فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ الھم الرزقنی ورد کرنے کی عادت ڈال لے اور کوشش کرے کہ اس کا شوہر بھی روزانہ 100 مرتبہ الھم الرزقنی ورد کیا کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی شوہر کو جاب ، ترقی اور کامیابی ملنا شروع ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اس وظیفہ کو کرنے کے بعد آپ کو رزق کے حوالے سے کبھی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔ اسکے علاوہ کوشش کریں کہ آپ الھم الرزقنی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنےگھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ کو اس کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here