Is post mein aap ko ek aisi Qurani dua hasil ho ghe jis ki barkat se shohar aur biwi ke darmiyan kabhi larai nahi hogi. Yaad rahe ke miyan biwi ke darmiyan jhagda hona ek aam baat hai. Aksar miyan biwi ki shadi ke kam o baish 3 mah baad jhagron ki ibtida ho jati hai. Asal mein shohar aur biwi ne ek dosre se kuch tawakuaat wabasta ki hoti hain aur jab un ki tawakuaat poori nahi hoti to is ki wajah se miyan biwi ke darmiyan jhagda ki ibtida ho jati hai. Isi tarah waqt guzarnay ke sath sath miyan biwi ke darmiyan chhoti chhoti baton ko le kar jhagre hona shuru ho jate hain aur baaz oqat ye jhagre talaq ki wajah bante hain. lehaza iss post mein app ko Surah Naas k Zarya shohar aur biwi ka jhagda , nafrat aur shack door karne ka tarika bataia gya hai , lehaza iss post ko end tak read krain .

Dua for Husband And Wife Fighting Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعابتائیں گے جس کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان کبھی لڑائی نہیں ہوگی ۔ یاد رہے کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہونا ایک عام بات ہے ۔ اکثر میاں بیوی کی شادی کے کم وبیش 3 ماہ بعد جھگڑوں کی ابتدا ہو جاتی ہے ۔اصل میں شوہر اور بیوی نے ایک دوسرے سے کچھ توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں اور جب ان کی توقعات پوری نہیں ہوتی تو اس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان جھگڑا کی ابتدا ہو جاتی ہے ۔ اسی طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میاں بیوی کے درمیان چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر جھگڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات یہ جھگڑے طلاق کی وجہ بنتے ہیں ۔
شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ان وجوہات میں اہم وجہ شک ، شوہر کا کام نہ کرنا ، شوہر کا غیر عورتوں سے عشق کرنا ، شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کی بات کو نہ ماننا اور ایک دوسرے کو اہمیت نہ دینا شامل ہے ۔ جبکہ بیان کی گئی وجوہات کے پیچھے بھی چند وجوہات ہوتی ہیں ان وجوہات کی طرف فرد کا ذہن نہیں جاتا جبکہ کسی بھی پریشانی کی اصل وجہ ہمیشہ چھپی رہتی ہے اور میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہونے کی اصل وجہ نظربد ، کالا جادو اور شیطاطین ہو سکتے ہیں ۔ شیطان میاں بیوی کے درمیان طلاق کا سبب بن کر خوش ہوتا ہے اور یہ بات حدیث سے ثابت ہے ۔ اسی طرح جب کوئی شخص کالا جادو کا شکار ہوتا ہے تو اسکی وجہ بھی کہیں نہ کہیں شیطان ہی ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ شیطان میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانے کی مسلسل کوشش کرتا رہتا ہے اور اس مقصد کے لئے وہ کسی نہ کسی انداز سے میاں بیوی کے درمیان جھگڑا کروانے کا سبب بنتا رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ شیطان ہمیشہ انسان کے قریب رہتا ہے اور موقع ملنے پر وہ انسانی زندگی میں دخل اندازی ضرور کرتا ہے ۔ شیطان کو ہمیشہ کے لئے ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن کچھ دعائیں ایسی ہیں جس کی وجہ سے شیطان کو میاں بیوی اور گھر سے دور رکھا جا سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کے ساتھ اس کا کبھی جھگڑا نہ ہو اور میاں بیوی کے درمیان محبت ہمیشہ قائم رہے تو اس مقصد کے لئے بہتر دعا سورہ ناس ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ ناس کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان کبھی جھگڑا نہیں ہوگا اوران کے درمیان ناختم ہونے والی محبت بھی ہمیشہ قائم رہے گی ۔

Dua for Husband And Wife Fighting

Surah naas In arabic

حدیث مبارکہ کے مطابق سورہ فلق اور سورہ ناس حفاظت کی بہترین دعائیں ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو سورہ ناس کا وظیفہ حاصل ہوگا ، سورہ ناس قرآن کی آخری سورہ مبارکہ ہے جو کہ پارہ 30 میں ہے اور اس کی 6 آیات ہیں ۔ یاد ر ہے کہ جو شادی شدہ افراد جھگڑا ، شک اور شیطان سے محفوظ رہتے ہیں ان کی زندگی میں خوشحالی ، خیروبرکت ، امن اور محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے جھگڑا ، شک اور شیطان میاں بیوی کے درمیان طلاق کی وجہ بنتے ہیں لہذا جھگڑا ، شک اور شیطان سے بچنے کے لئے بہترین دعا سورہ ناس ہے سورہ ناس میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہونے کی ہر وجہ کو دور کرتی ہے اور یہ سورہ مبارکہ میاں بیوی کو تمام زندگی جھگڑا ، شک ، شیطان ، نظربد اور کالا جادو سے محفوظ بھی رکھتی ہے ۔ لہذا سورہ ناس کا ورد کو اپنی زندگی کا حصہ ضرور بنائیں ۔
اگر کسی میاں بیوی کے درمیان جھگڑا چل رہا ہے تو اس جھگڑے کو 3 دن میں ختم کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ ناس پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 3 دن میں میاں بیوی کے درمیان موجود جھگڑا ، نفرت اور شک ختم ہو جاے گا اور ان کی زندگی میں دوبارہ سے سکون آجاے گا ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ ناس ورد کرنے کی عادت بنائیں تاکہ دوبارہ میں بیوی کے درمیان جھگڑا نہ ہو ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719