Is post mein hum aap ko ek aisi Quranic batain ge jis ki barkat se shohar aur biwi ke darmiyan mojood har problem hamesha ke liye khatam ho jaye gi. Yaad rahe ke shohar aur biwi ke darmiyan tamam zindagi koi na koi pareshani chalti rehti hai. Mamooli pareshaniyan baaz auqat mamooli wajohat ki bina har zahir hoti hain jo ke khud ba-khud khatam bhi ho jati hain. Lekin agar koi shohar aur biwi nazre bad ya kala jadu ka shikar hain to mamooli pareshaniyan un ke samne nazarbad aur kala jadu ki alamat ki soorat mein zahir hoti hain. Aur yehi pareshaniyan waqt guzarnay ke sath bhiyanak ho sakti hain. lehaza iss post mein shohar aur biwi ki pareshani ki har waja aur iss ka rohani ilaj mojood hai .

Dua for Husband And Wife Problems Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی بتائیں گے جس کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان موجود ہر پرابلم ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان تمام زندگی کوئی نہ کوئی پریشانی چلتی رہتی ہے ۔ معمولی پریشانیاں بعض اوقات معمولی وجوہات کی بنا ہر ظاہر ہوتی ہیں جو کہ خود بخود ختم بھی ہو جاتی ہیں ۔ لیکن اگر کوئی شوہر اور بیوی نظربد یا کالا جادو کا شکار ہیں تو معمولی پریشانیاں ان کے سامنے نظربد اور کالا جادو کی علامت کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں ۔اور یہی پریشانیاں وقت گزرنے کے ساتھ بھیانک ہو سکتی ہیں ۔
عام طور شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان جو پریشانیاں جنم لیتی ہیں ان میں شوہر اور بیوی کے درمیان نفرت ، شک ، شوہر کا غیر عورتوں سے عشق لڑانا ۔ شوہر کا جاب نہ کرنا ، شوہر کو کوشش کے باوجود جاب حاصل نہ ہونا ، سسرال اور شوہر سے بلاوجہ جھگڑا رہنا ۔ شوہر کا بیمار ہونا، شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ کرنا، شوہر کا دوسری شادی کرنا اور شوہر کا بیوی کو خرچہ نہ دنیا شامل ہے ۔
یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ میاں بیوی کی پریشانیوں کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو۔لیکن یہ بھی بات یاد رکھیں میاں بیوی کی پرابلم کی وجہ ظاہری ہو یاباطنی دونوں صورتوں میں ان کا علاج صرف دعا کے زریعے ممکن ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان موجود ہر پرابلم ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاے گی اور وہ دوبارہ سے پر سکون اور خوشحال زندگی حاصل کر لیں گے اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua for Husband And Wife Problems

اگر کسی میاں بیوں کے درمیان کوئی پریشانی چل رہی ہے اور وہ پریشانی کوشش کے باوجود دور نہیں ہو رہی تو اس پریشانی کو دعا مبارکہ ربہ انی مغلوب فانتصر کے زریعے 7 دن میں دور کیا جا سکتا ہے ۔ یہ دعا مبارکہ عربی میں اوپر درج ہے ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ قمر کی ایت 10 میں ہے اور یہ حضرت نوح علیہ سلام کی دعا ہے ۔ آپ اس دعا مبارکہ کو زبانی یاد کرلیں اور اس کے بعد آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 369 مرتبہ ربہ انی مغلوب فاتتصر ورد کریں۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بندکردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ ربہ انی مغلوب فانتصر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ بیان کئے گئے وظیفہ کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جاے گا ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719