Husband love and attraction k liye ju dua powerful mani jati hai wo ayat kareema hai . Husband love and attraction k liye shadi shuda behne bohat se duaen aur wazaif parhti hain . Baz behno ko kamyabi hasil ho jati hai likan baz behne wazaif karne k bawajood na kaam rehti hain es liye baz oqaat aysa ho jata hai koe dosra apnay ander attraction paida kar k aap k shohar ka love hasil kar leta hai jes ki waja se aik shadi shuda behan k liye kafi zaida pareshani paida ho jati hai .
Lahaza husband love and attraction k liye aap ayat kareema ka wazifa zaroor karain . Ayat kareema ka wazifa bohat ziada rohaniyat ka hamal hai. Jo behan es wazifa ko pury yakeen or mohabbat sy kr ly ge tu us ka shohar us sy sari zindagi bohat mohabbat kare ga. Un ky husband ka dihaan ksi dusri aurat ki tarf nahi jay ga. Es wazifa ki barkat sy ghar mein be had sukoon aur khairo barkat paida ho jati hai .

Dua For Husband Love And Attraction

شوہر اور بیوی کے رشتے میں رکاوٹیں اور مشکلیں آتی ہی رہتی ہیں ۔  جو گزرتے وقت کے ساتھ یا تو ختم ہو جاتی ہیں یا بڑھ جاتی ہے۔ مشکلات میں اضافہ حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے میاں بیوی کے رشتے میں غلط فہمیاں بڑھ جاتی ہے۔ کچھ عرصے سے اچھا چلتا ہوا رشتہ بھی بگاڑ کا شکار ہو جاتا ہے۔
بعض اوقات مشکلات کا بڑھنا نظربد ، جادو اور اثرات کی بھی علامت ہو سکتی ہے۔ ان کی وجہ سے بے سکونی،  لڑائی جھگڑے میں اضافہ ہوتا ہے۔ نظر اور حسد کے سبب میاں بیوی کے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں ۔ جن کا حل اگر صحیح وقت پر نہ نکالا جائے تو معاملات مزید خراب ہوتے ہیں۔
زیادہ تر بہنوں کا دھیان اس طرف نہیں جاتا ۔ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ سب مسلے گھر کے لوگوں کی وجہ سے ہی ہیں۔ جس کے سبب ان کا رویہ گھر کے دوسرے لوگوں کے ساتھ  بگڑ جاتا ہے۔ یاد رہے کہ کسی انسان کے حسد اور نظر کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل جلد حل ہو جاتے ہیں لیکن اگر یہ مسائل ہوائی مخلوق اور جادو کی وجہ سے ہوں۔ تو ختم نہیں ہوتے بلکہ وقت کے ساتھ بڑھتے ہیں۔ اور اس کی کئی نشانیاں ہیں ۔
ہزبینڈ اور بیوی کے درمیان اختلافات بڑھنے لگتے ہیں۔
بغیر کسی وجہ کے لڑائی ہونے لگتی ہے۔
گھر میں برکت نہیں رہتی ، بے سکونی برپا ہو جاتی ہے۔
ہزبینڈ کے دل میں اپنی بیوی کے لیے شک شبہات سر اٹھانے لگتے ہیں۔
ہزبینڈ اپنی بیوی کے ساتھ بے رخی اختیار کرنے لگتا ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ ہزبینڈ وائف کے معاملات میں کشیدگی آتی جاتی ہے۔
اس تمام معاملے اور حالات کو بہتر کرنے کے لیے ایک بہن کو چاہیے کہ وہ آیت کریمہ کا وظیفہ ضرور کرے۔

Dua For Husband Love And Attraction

ayat-kareema

آیت کریمہ شریف کا ورد انبیاء اور اولیاء اکرام نے اپنی مشکلات کے دنوں میں اختیار کیا اور اسکی برکت سے  انبیاء اکرام کی بہت بڑی بڑی مشکلات اللہ کی غیبی مدد سے آسان ہوئی جہاں تک کہ آیت کریمہ کی برکت سے اللہ تبارک تعالیٰ نے حضرت یونس علیہ سلام کو مچھلی کے پیٹ سے 40 دن بعد زندہ نکال دیا ۔
لہذا کسی بھی انسان کی کوئی بھی پریشانی اور مشکل ہو تو اللہ کی ذات آیت کریمہ کی برکت سے اس پریشان کو دور فرما دیتے ہیں ۔
اس وظیفہ کو ادا کرنے کے لئے آپ نے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 1000 بار آیت کریمہ اور ایک بار سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک ادا کرنا ہے ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے اللہ سبحان وتعالی آپ پر اپنا خاص کرم بنا دیں گے۔ آپ کے ہزبینڈ آپ سے بےپناہ محبت کریں گے آپ پر پوری توجہ دیں گے۔ اور آپ کے ہزبینڈ کا دھیان کسی دوسری عورت کی طرف نہیں جائے گا۔ناظرین جب بھی کوئی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھی جانے والی کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ ایت کریمہ شریف کو عربی میںپاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں 
اگر کوئی بہن آیت کریمہ شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے خود تحریر نہ کر سکے تو وہ آمنہ بہن سے آیت کریمہ کا عربی نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ 
ناظرین جو بہنیں بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لئے بھی آیت کریمہ کا عربی نقش بے حد مجرب ہے لہذا بہنیں بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات کو حاصل کرنے کے آمنہ بہن سے کال کرکے آیت کریمہ کا عربی نقش منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آیت کریمہ کے وظیفہ کی ہیں وہی برکات آپ کو اس نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here