Shadi k baad aksar miyan biwi ke darmiyan nakhushgawaar baatein ho jati hain jin ki wajah mein un mein gussa aur pareshaaniya peda ho jati hain. Aisi nakhushgawaar baton mein ghalat fehmi, shak aur pasand o na pasand ka khayaal nah rakhna hai. Jab shohar ko yeh lagta hai ke is ki biwi is ki baat nahi manti to is ke dil mein apni biwi ke liye nafrat paida honay lag jati hai. Is nafrat ki wajah nazre bad aur kala jadu bhi ho saktay hain. Ho sakta hai k koi aisa shakhs ho jo aap aur aap k shohar k darmiyan nafrat karwana chahta ho taakay aap ki shadi toot sakay. Aur yeh bhi ho sakta hai k aap ka shohar kisi ghair aurat ki mohabbat ka shikaar ho chuka ho. Yaad rahay k nazre bad, kala jadu aur ghair aurat ki mohabbat hamesha aik shohar k dil mein uski biwi ki nafrat paida karte hain. Lehaza agar koi behan apne shohar ki nafrat ka shikaar ho chuki hai aur woh dobarah se apne shohar ki mohabbat ko haasil karna chahti hai to woh behan 14 din tak allah ke safaati naam ya raheem ka wazifa kere. Insha allah chand dinon mein aap ka shohar aap se aap ki soch se bhi ziada mohabbat karne lagey ga. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Iss k ilawa dua for husband love back k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Dua for Husband Love Back Urdu

شادی کے بعد اکثر میاں بیوی کے درمیان ناخوشگوار باتیں ہو جاتی ہیں جن کی وجہ میں ان میں غصہ اور پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ایسی ناخوشگوار باتوں میں غلط فہمی ، شک اور پسند وناپسند کا خیال نہ رکھنا ہے ۔ جب شوہر کو یہ لگتا ہے کہ اس کی بیوی اس کی بات نہیں مانتی تو اس کے دل میں اپنی بیوی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگ جاتی ہے ۔ اس نفرت کی وجہ نظربد اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا شخص ہو جو آپ اور آپ کے شوہر کے درمیان نفرت کروانا چاہتا ہو تاکہ آپ کی شادی ٹوٹ سکے ۔اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کا شوہر کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہو چکا ہو ۔یاد رہے کہ نظربد ، کالا جادو اور غیر عورت کی محبت ہمیشہ ایک شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی نفرت پیدا کرتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نفرت کا شکار ہو چکی ہے اور وہ دوبارہ سے اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ بہن 14 دن تک اللہ کے صفاتی نام یا رحیم کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کا شوہر آپ سے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ محبت کرنے لگے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua for Husband Love Back

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اسے اسکے شوہر کی محبت دوبارہ حاصل ہو جائے تو وہ بہن جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ اسم یا رحیم محبت سے ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ حاصل ہو جائے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا رحیم کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ یا رحیم کے نقش کی برکت سے آپ کو شوہر آپ کی طرف واپس لوٹ آئے گا۔ یہ نقش شوہر بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی کا حل ہے اور اس کی برکات ذیادہ سے ذیادہ تین میں ظاہر ہو جاتی ہیں ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719