Shohar ki kamyabi ke liye dua karna achi biwi hone ki alamat hai aur jo khawateen apne shohar ki kamyabi, sehat, aur izzat ki dua karti hain, woh khawateen allah k qurb ki haqdar hoti hain aur unki dua bhi jald qubool hoti hai.yaad rahe ke jo khawateen apne shohar se mohabbat karti hain, unse shaitan hasad karta hai. Lehaza shaitan kuch na kuch aisa karne ki koshish karta rehta hai jiski wajah se miya biwi ke darmiyan gham o ghusa aur nafrat ki fazaa qaim ho jati hai. Yaad rahe ke shaitan aap ke shohar ko pareshani aur nakami de kar uska mizaaj aisa kar sakta hai ke woh apna gussa apni biwi par nikalta rahe. Is ke ilawa shaitan aap ke shohar ko kisi ghair aurat ki mohabbat mein mubtala kar ke bhi miya biwi mein nafrat ka beej bo sakta hai. Yahan aik khatoon ko zaroorat hai ke woh apne shohar ki kamyabi ki dua karti rahe taa k aap ke shohar ko zindagi ke har maidan mein kamyabi milti rahe aur usse koi aisi wajah bhi na mily jis ki wajah se woh apni biwi par gussa kare.shohar ki kamyabi ki dua aur is dua ko wird karne ka tareeqa neechay diya gaya hai.
Dua For Husband Success Urdu
شوہر کی کامیابی کے لئے دعا کرنا اچھی بیوی ہونے کی علامت ہے اور جو خواتین اپنے شوہر کی کامیابی ، صحت اور عزت کی دعا کرتی ہیں وہ خواتین اللہ کی قرب کی حق دار ہوتی ہیں اور ان کی دعا بھی جلد قبول ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ جو خواتین اپنے شوہر سے محبت کرتی ہیں ان سے شیطان حسد کرتا ہے ، لہذا شیطان کچھ نہ کچھ ایساء کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان غم و غصہ اور نفرت کی فضا قائم ہو ۔ یاد رہے کہ شیطان آپ کے شوہر کو پریشانی اور ناکامی دے کر اس کا مزاج ایسا کر سکتا ہے کہ وہ اپنا غصہ اپنی بیوی پر نکالتا رہے ۔ اس کے علاوہ شیطان آپ کے شوہر کو کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء کرکے بھی میاں بیوی میں نفرت کا بیج بو سکتا ہے ۔یہاں ایک خاتون کو ضرورت ہے کہ وہ اپنے شوہر کی کامیابی کی دعا کرتی رہے تاکہ آپ کے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملتی رہے اوراسے کوئی ایسی وجہ بھی نہ ملے جس کی وجہ سے وہ اپنی بیوی پر غصہ کرے ۔
شوہر کی کامیابی کی دعا اور اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Dua For Husband Success
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوتی رہے اور اس کا شوہر اپنی بیوی سے ہمیشہ محبت کرتا رہے تو وہ 7 دن تک دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ کرے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ اس کے علاوہ آپ دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، رزق ، عزت اور دولت ہمیشہ ملتی رہے گی اور وہ اپنی بیوی سے حد سے ذیادہ محبت بھی کرتا رہے گا ۔ اس وظیفہ کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband
Hub ki Tasbeeh for Husband
Husband Ke Life Time Love
Husband Ko Control Karne Ka Wazifa
Shohar K Dil Par Raj Karne Ki Dua
Strong Qurani Wazifa For Husband
Most Effective Dua for Husband Love
Shohar Ki Narazgi Door Karna
Shohar ki Nafrat ki 5 Wajohat Aur Dua
Shohar Ko Apna Deewana Banana