Zindagi mein Kamyabi har fard hasil karna chahta hai, kyunki Kamyabi se hi insaan zehni, jismani aur rohani tor par bhut sukoon mehsoos karta hai. Lekin mojooda waqt mein logon ko mehnat ke bawajood Kamyabi hasil nahi ho rahi aur woh zindagi k har maamle mein mushkilat ka samna kar rahay hain. Lehaza aise halaat mein insaan ko aisi Dua ki zaroorat hoti hai jis ke zikr se insaan ki Kamyabi ki raah mein haail har rukawat dour ho jaye aur unko apni har koshish mein Kamyabi hasil ho, taa k woh pur sukoon aur har qisam ki dunyawi tension se azaad zindagi guzaar sakhen. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Kamyabi Ki Dua Surah Baqarah ki Aakhri 2 Ayat ka Wazifa batayen ge. Ye Wazifa aap ne aik hi din karna hai. Insha Allah is Wazifa ki Barkat se aap ko zindagi ke har maidan mein Kamyabi hasil hogi.

Dua for Success in life Urdu

زندگی میں کامیابی ہر فرد حاصل کرنا چاہتا ہے کیونکہ کامیابی سے ہی انسان ذہنی ، جسمانی اور روحانی طور پر سکون محسوس کرتا ہے۔ لیکن موجودہ وقت میں لوگوں کو محنت کے باوجود کامیابی حاصل نہیں ہو رہی اور وہ زندگی کے ہر معاملے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ لہذا ایسے حالات میں انسان کو ایسی دعا کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ذکر سے انسان کی کامیابی کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ دور ہو جائے اور انھیں اپنی ہر کوشش میں کامیابی حاصل ہو تا کہ وہ پر سکون اور ہر قسم کی دنیاوی ٹینشن سے آزاد زندگی گزار سکیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو کامیابی کی دعا سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے انشاء اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو گی۔

Dua for Success in life Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن ہر گزرتے دن کے ساتھ کامیابی کی بجائے ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں اور محنت کے باوجود بھی انھیں کامیابی نہیں مل رہی۔ تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 300 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 7 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں ۔انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ جس بھی کام کو شروع کریں گے یا جس بھی کام میں کامیابی کے لیے دعا کریں گے انشاء اللہ اس میں آپ کو یقینی کامیابی حاصل ہو گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔