Dua Allah ki bargaah mein dastak hai aur hadees ke mutabiq jab koi baar baar darwaza khatkatata hai to woh darwaza is ke liye khol diya jata hai. Dua ki taaqat aur barket se koi bhi shakhs Allah ki bargaah se apni soch se ziada rizq aur dolat haasil kar sakta hai. Dua ka matlab Allah ko madad ke liye pukarna hai dua kisi bhi zubaan mein ki ja sakti hai lekin quran ki zuban afzal hai. Is post mein hum aap se aik aisi aasan dua ka wazifa share kar rahay hain jiski barket se ap ko rizq aur dolat ki kami nahi aaye gi aur agar koi bhai ya behan rizq ki bandish ka shikaar hain to Allah ki zaat is bandish se bhi usay nijaat ataa farma den ge aur aindah zindagi ap ko bandish se hamesha ke liye nijat bhi mil jaye gi. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Dua ki Taqat aur Barkat Urdu

دعا اللہ کی بارگاہ میں دستک ہے اور حدیث کے مطابق جب کوئی بار بار دروازہ کھٹکھٹاتا ہے تو وہ دروازہ اس کے لیے کھول دیا جاتا ہے ۔ دعا کی طاقت اور برکت سے کوئی بھی شخص اللہ کی بارگاہ سے اپنی سوچ سے ذیادہ رزق اور دولت حاصل کر سکتا ہے ۔ دعا کا مطلب اللہ کو مدد کے لیے پکارنا ہے دعا کسی بھی زبان میں کی جا سکتی ہے لیکن قرآن کی ذبان افضل ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ سے ایک ایسی آسان دعا کا وظیفہ شئیر کر رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو رزق اور دولت کی کمی نہیں آئے گی اور اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی بندش کا شکار ہیں تو اللہ کی ذات اس بندش سے بھی اسے نجات عطا فرما دیں گے اور آئندہ زندگی آپ کو بندش سے ہمیشہ کے لیئے نجات بھی مل جاے گی ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua ki Taqat aur Barkat Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے افضل ترین دعا اللہ الصمد ہے ۔ اللہ الصمد اسم اعظم ہے اور یہ دعا سورہ اخلاص میں موجود ہے ۔اللہ الصمد کا وظیفہ آپ 14 دن تک کرلیں انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق حاصل ہونے لگ جاے گا ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نمزا کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 2100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں اور اس کے بعد آپ ہاتھ مثل دعا اٹھا کر 11 مرتبہ یا رب مغنی پڑھیں اور اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں اپنی حاجت پیش کریں ۔ یہ عمل اسی طرح نے 14 دن تک کرنا ہے ۔14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اللہ الصمد ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق حاصل ہونا شروع ہو جاے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی آپ کو غیب سے حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ رزق کی فراوانی ، دولت ، قرض سے نجات اور کاروبار میں کامیابی کے لیے سب سے افضل ہے ۔

Dua ki Taqat aur Barkat

اسم کی طاقت اور برکت سے ہر نامکن کام کو ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ بیان کیے گئے وظیفہ کی تمام برکات حاصل کرنے کے لیے جمعہ کے دن اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات حاصل ہونے لگیں گی جس کی وجہ سے آپ کے لئے رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے اور آپ کو ہر طرف سے بے حساب اور سوچ سے ذیادہ رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ اسم اعظم اللہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .