Yani konsi aysi dua wird ki jae k allah ki bargha mein dua jaldi qabool ho jae . Ham sab jantay hain k quran mein beshumar duain mojood hain aur ye bhe janty hain k hadees mubarka me bohat se aysi duain mojood hain ju k dua ki qabooliat ki waja banti hain . Likin wo sab duain wird karne k bawajood aksar afrad ka ye kehna hai k inn ki dua qabool nahi hoti .
Dua Qabool Hone Ki Dua
سب سے پہلے ہر مسلمان کو یہ بات اپنے زہن میں رکھنی چاہئے کہ دعا کی قبولیت اللہ ہی نے کرنی ہے وہ چاہے گا تو دعا قبول ہوگی اگر اللہ نہیں چاہے گا تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا ۔
دعا کی قبولیت کا ایک پیمانہ ہے اگر کسی کی دعا اس پیمانے کے مطابق ہے تو وہ ضرور اللہ اپنی رحمت سے قبول فرمائیں گے اور اگر ہماری دعا اللہ کے بنانے ہوئے پیمانے پر پورا نہیں اترتی تو ہو سکتا ہے کہ اللہ اس دعا کو قبول نہ فرمائیں ۔
مثال کے طور پر ایک فرد یہ دعا کرتا ہے کہ یا اللہ میں جوا کھیلنے جا رہا ہوں تو مجھے کامیاب فرمانا ۔
یااللہ میرئے فلاں دشمن کو موت دے ۔
یااللہ فلاں کا ایکسیڈنٹ کردے ۔
یا اللہ مجھے رات و رات امیر کردے ۔
پہلی بات تو یہ ہے بیان کئے گئے جملے دعا کے زمرئے میں نہیں آتے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ بیان کئے گئے جملوں کو اگر دعا مان بھی لیا جائے تو وہ اللہ کے بنائے ہوئے پیمانے کے مطابق نہیں ۔
غور کریں کہ پہلے جملے میں اللہ سے جوا جیتنے کی دعا مانگی جارہی ہے ۔ جبکہ اللہ کی ذات تو جوا کھییلنے سے منع فرماتے ہیں ۔ جو ذات ہمیں جوا کھیلنے سے منع فرماتی ہے وہ ذات ہمیں کیسے جوا جیتنے میں مدد کر سکتی ہے ۔
اسی طرح دوسرئے جملے میں یہ کہا گیا ہے کہ یا اللہ میرئے فلاں دشمن کو موت دے ۔
اب خود سوچیں کی ہر انسان کسی نہ کسی کو اپنا دشمن مانتا ہے اور وہ اپنے دشمن کے لئے بد دعا بھی کرتا ہے ۔ تو اگر اللہ کی ذات ہر کسی کے کہنے پر کسی نہ کسی کو موت دینا شروع کردے تو دنیا چند دنوں میں خالی ہو سکتی ہے ۔
یاد رہے اللہ کی ذات ہی مالک ہے اسکی اپنی مرضی ہے وہ جس کو چاہے موت دے اور جس کو چاہے زندگی ۔ کسی انسان کے دعا کرنے یا نہ کرنے سے کسی کو موت نہیں ملتی ۔
اسی طرح دعا کرکے کسی کا ایکسیڈنٹ کروانا یا دعا کے رات و رات امیر ہوجانا یہ سب غلط باتیں ہیں ۔
اگر کوئی محض دعا سے رات رات امیر ہو سکتا تو ہمارئے نبی پاک کی ذات محنت کو عبادت قرار نہ دیتے ۔
اگر پہلے بیان کئے گئے جملے کو ہم قبولیت کے پیمانے پر لائیں تویہ ایسے ہوں گے ۔
کہ یا اللہ مجھ سے جوئے کی بری عادت ختم فرما دے ۔
یا اللہ میرئے دشمن کو ہدائت عطاء فرمادے ۔
یااللہ سب کی ایکسیڈنٹ سے حفاظت فرما ۔
یا اللہ تمام مسلمانوں اور میرئے لئے رزق حلال کی تلاش آسان فرما۔
ایسے دعا کرنے سے اللہ کی ذات آپ سے خوش بھی ہوں گے اور آپ کی دعا اللہ کی بارگاہ میں جلدی قبول بھی ہوگی۔
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعا جلد سے جلد قبول ہو اور ہمیں اللہ کی بارگاہ سے ہماری عقات سے بھی بہت ذیادہ حاصل ہو جائے تو اس کا سیکرٹ یہ ہے کہ دل میں محمد آل محمد کی محبت رکھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں انشاء اللہ محمد آل محمد کے صدقہ میں ہی سبھی کی دعائیں قبول ہوتی ہیں آپ کی بھی ہوں گی آزمالینا ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Surah Fatiha Ka Wazifa
Surah Ikhlas Ka Wazifa
Surah Yasin Ka Wazifa
Surah Mulk Ka Wazifa
Surah Asr Ka Wazifa
Surah Kausar Ka Wazifa
Surah Baqarah ka Wazifa
Surah Quraish
Surah Baqarah ka Wazifa
Surah Falaq Wazifa
Surah Naas Ka Wazifa
Surah Nas ka Wazifa
4 Qul Wazifa
Surah Muzammil Wazifa
Surah Rehman Wazifa
Aytal kursi Wazifa Benefits
Ayatul kursi ka wazifa
Dua e Hajat
Naade Ali