Is post mein hum aap ko ek aisi qurani dua batayenge jis ki barkat se aap ko zyada salary wali job jald hasil ho jayegi. Aur agar aap ke paas job hai to is wazife ki barkat se aap ki salary mein jald izafa ho jayega. Yaad rahe ke paisa har fard ki zaroorat hai aur paisa hasil karne ka ek zariya achi job hai aur achi job se murad aisi job hai jis mein fard ko zyada salary aur zyada sahulat hasil hon. Lekin baaz afrad ko koshish ke bawajood achi salary wali job hasil nahi hoti haalanki un ke paas achi taleem aur job karne ka tajurba bhi hota hai. Iehaza is post mein hum aap ko Surah Shura Ayat 19 ka ek aisa wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ko jald hi achi salary wali job, paisa, taraqqi aur kamiyabi hasil hone lagegi. Is wazife ki tafseel neeche darj hai.

Dua To Get a High Salary Job Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو زیادہ سیلری والی جاب جلد حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ پیسہ ہر فرد کی ضرورت ہے اور پیسہ حاصل کرنے کا ایک ذریعہ اچھی جاب ہے اور اچھی جاب سے مراد ایسی جاب ہے جس میں فرد کو زیادہ سیلری اور ذیادہ سہولیات حاصل ہوں ۔ لیکن بعض افراد کو کوشش کے باوجود اچھی سیلری والی جاب حاصل نہیں ہوتی حالانکہ ان کے پاس اچھی تعلیم اور جاب کرنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے ۔ لیکن ان کو جاب انٹرویو میں کامیابی کے باوجود بھی اچھی جاب حاصل نہیں ہوتی ۔ جبکہ اکثر ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ کم تعلیم یافتہ افراد کے پاس اچھی جاب ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہوگا کہ بعض کمپنیوں کے افسران کی تعلیم ان کے ماتحت ملازموں کی تعلیم سے کم ہوتی ہوتی ہے اور بعض اوقات ان کے بولنے کا انداز بھی اچھا نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود ان کے پاس ہائی سیلری والی جاب اور بہت سی سہولیات موجود ہوتی ہیں ۔
جاب کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ایسے افراد کو کرنا پڑتا ہے جن کی تقدیر اچھی نہیں ہوتی ، لہذا بری تقدیر کی وجہ سے فرد کو جاب اور زندگی کے ہر کام میں شدید ناکامی اور روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ تقدیر کو دعا کے زریعے بہتر بنایا جا سکتا ہے اور جب کسی فرد کی تقدیر بہتر ہو جاتی ہے تو اس کو زندگی میں ہر قسم کی روکاوٹوں سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاتی ہے اور اس کو ہائی سیلری والی جاب بھی مل جاتی ہے ، اس کے علاوہ اگر کسی فرد کے پاس جاب ہے تو دعا کی برکت سے اس کو جاب میں ترقی حاصل ہوجاے گی جس کی وجہ سے اس کی آمدنی میں اضافہ ہو جاے گا ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Wazifa for Increase In Salary

surah shurah ayat 19 arabic

ذیادہ سیلری والی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ شوریٰ کی ایت 19 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کی برکت سے آپ جاب اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی کو دور کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اسی دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کو وافر پیسہ اور دولت بھی حاصل ہو جاے گی ۔ سورہ شوریٰ ایت 19 کا روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 19 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ شوریٰ کی ایت 19 ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 19 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 19 روز تک جاری رکھیں ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 19 مرتبہ سورہ شوریٰ کی ایت 19 ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے سورہ شوریٰ کی ایت 19 کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کو ذیادہ سیلری والی جاب جلد حاصل ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی اور روکاوٹ سے نجات مل جاے اور آپ کو جاب میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719