Evil eye aik aisi aafat hai jis se koi koi kisi bhi waqt mutasir ho sakta hai aur duniya mein mojood koi bhi cheez aisi nahi jo evil eye ke shar se mehfooz hai. Hatta ke evil eye ka shikaar woh bachay bhi ho jatay hain jo abhi tak maa ke pait mein hain. Aur hamal ko nazar lagna aik aam baat hai. Ziada tar khawateen ka hamal zaya honay ki wajah bhi evil eye hi hoti hai is wajah se haamla khaton ko pait chhupa kar rakhnay ka sakhti se kaha jata hai .matlab yeh ke bachay abhi duniya mein aye hon ya nah hon dono sooraton mein bachay sab se ziada nazre bad ka shikaar hotay hain. Is post mein hum chhootey bachon ko nazre bad se mehfooz rakhnay ke liye aap ko aik khaas qurani amal bta rahay hain. Yeh qurani amal har walidain ko zaroor kar lena chahiye taakay aap ke bachay baloghat tak nazre bad se mehfooz rahen. Is qurani amal ki tafseel neechay darj hai . Dua to protect baby from evil eye .
Dua To Protect Baby From Evil Eye Urdu
نظربد ایک ایسی آفت ہے جس سے کوئی کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے اور دنیا میں موجود کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو نطربد کے شر سے محفوظ ہے ۔ حتی کہ نطربد کا شکار وہ بچے بھی ہوجاتے ہیں جو ابھی تک ماں کے پیٹ میں ہیں ۔ اور حمل کو نظر لگنا ایک عام بات ہے ۔ ذیادہ تر خواتین کا حمل ضایع ہونے کی وجہ بھی نظربد ہی ہوتی ہے اس وجہ سے حاملہ خاتوں کو پیٹ چھپا کر رکھنے کا سختی سے کہا جاتا ہے ۔ مطلب یہ کہ بچے ابھی دنیا میں آءیں ہوں یا نہ ہوں دونوں صورتوں میں بچے سب سے ذیادہ نظربد کا شکار ہوتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم چھوٹے بچوں کو نظربد سے محفوظ رکھنے کے لیے آپ کو ایک خاص قرآنی عمل بتا رہے ہیں ۔ یہ
قرآنی عمل ہر والدین کو ضرور کر لینا چاہیے تاکہ آپ کے بچے بلوغت تک نظربد سے محفوظ رہیں ۔اس قرآنی عمل کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dua To Protect Baby From Evil Eye Wazifa
بچے کو بری نظر سے محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ بچے معصوم اور نازک ہیں ۔ جس کی وجہ سے کسی بھی فرد کی نظر سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔ لہذا گھر کا کوئی بزرگ یا بچے کے والدین اوپر موجود دعا مبارکہ کا یہ چھوٹا سا عمل 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کا بچہ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو ، جنات اور ہر قسم کے شر سے اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔ اس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے لہذا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پڑھیں اور اپنے بچے پر دم کر دیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن میں آپ کے لیے بیان کی گئی دعا مبارکہ کا روحانی فیض بھی جاری ہو جاے گا اور آپ کا بچہ بھی بلوغت تک نظربد سے محفوظ رہے گا ۔ افضل یہ ہے کہ آپ بیان کیا گیا عمل کرنے کے بعد اوپر موجود دعا مبارکہ کو ایک بار پڑھ کر اپنے بچے پر دم کر دیا کریں ۔ چونکہ آپ نے اس دعا مبارکہ کی زکات ادا کردی ہے اس لیے آپ جس بچے پر بھی یہ دعا مبارکہ پڑھ کر دم کریں گے اسے بھی اللہ کی ذات نظربد سے شفا عطا فرمائیں گے ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali me aap ko Nazre Bad Se Nijat aur hifazat k liye Dam aur Duain Hail hon ghe jen k links neche darj Hain , Iss Tarha ki Duain aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghe