Har maqsad mein kamyabi k liye dua ya allah ko sab se zaida powerful mana jata hai hai . Isme azam allah ka zati naam ya allah hai . Dua ya allah ka wazifa karna ya dua ya allah ka arabi naqsh apne pas rakhna aap k liye zindagi k har maydan mein kamyabi hai . Agr koe bhai ya behan apni kismat achi karna chahtay hai aur ye bhe chahtay hain k inn ko zindagi mein hameesha kamyabi , rizq , dolat aur hajat hasil hoti rahay tu wo aapni zindagi mein dua ya allah ka wazifa zaroor krain . Insha allah aap ko allah ki gaibi madad k nazaray zaroor hon ghay . Yani aap ki zarorat ko allah ki zaat gaib se zaroor pora farmain ghay . Dua ya allah ka wazifa ki urdu detail k liye iss post ko end tak samaj kar read krian .

Dua Ya Allah Wazifa Urdu

Dua Ya Allah

یا اللہ المحمودُ فی کُلِّ فَعَّالِہ یا اللہ
یہ دعا یا اللہ ہے اور اس میں اسم اعظم ہے اور اسم ہی غیب کا دروازہ ہے ۔ جس کے لئے یہ دورازہ کھل جاتا ہے اس کے لئے دنیا میں کچھ بھی ممکن نہیں رہتا ۔ اور اس فرد کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی ہے ۔ اسم اعظم اللہ کے رازوں میں سے ایک اہم راز ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مبارک نے اپنی امت پر ظاہر فرمایا ۔ اسم اعظم میں قرآن کا فیض ہے ۔ اور جو اسم اعظم کا وظیفہ میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مطلب اسے تمام اسمائے باری تعالیٰ اور قرآن کی 6666 آیات کا روحانی فیض بھی حاصل ہو جاتا ہے ۔ وہ فرد جس کو چاہے اس فیض سے نواز سکتا ہے ۔ دنیا و آخرت میں کوئی بھی حاجت ایسی نہیں جو اسم اعظم کی برکت سے پوری نہ ہو ۔ اسم اعظم دنیا میں بھی کامیابی ہے اور آخرت میں بھی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ لیکن اسم اعظم کی گہرائی کو سمجھ کر اس کا وظیفہ کیا جائے تو اس فرد کا ولی ہو جاتا اٹل ہو جاتا ہے اس کے علاوہ اسم اعظم کے ورد کی وجہ سے فرد کو نبی پاک کی زیارت بھی ضرور نصیب ہوتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی اپنی کسی ناممکن حاجت کو حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے دعا اسم اعظم کا وظیفہ ہی افضل ہے
اگر کسی بھائی یا بہن کا کوئی مقصد ہے اور انہیں بے حد کوشش کے باوجود اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہو رہی تو اپنے مقصد میں جلد کامیابی کے لئے دعا یا اللہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کو 100 ٪ کامیابی مل سکتی ہوگی ۔

Dua Ya Allah Wazifa Urdu

اس پوسٹ میں دعا اسم اعظم کا سب سے آسان وظیفہ آپ کی لئے پیش کرتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو آپ ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ دعا اسم اعظم اور 100 مرتبہ
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّ مِّنْ کُلِّ ذَنْبِ وَّ ا تُوبُ اِلَیہ
اور 10 مرتبہ دورد پاک محبت سے پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ جب آپ 14 دن کا یہ وظیفہ کر لیں تو آپ نے روزانہ
10 مرتبہ
یا اللہ المحمودُ فی کُلِّ فَعَّالِہ یا اللہ
10 مرتبہ
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّ مِّنْ کُلِّ ذَنْبِ وَّ ا تُوبُ اِلَیہ
اور 10 مرتبہ دورد ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔
اس کے علاوہ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے یا جب آپ کی استطاعت ہو آپ کسی مسکین کو اللہ کی رضا کے لئے کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے اس وظیفہ کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کی جو بھی حاجت جائز ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے آپ کو حاصل ہوگی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعایا اللہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو نقش دعا اسم اعظم کی بھی حاصل ہوں گی ۔
لہذا اپنے اعمال کو درست کرکے یہ نقش کوئی بھی تحریر کر سکتا ہے اور اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ نقش تحریر کرنے میں کسی قسم کی پرابلم آئے تو وہ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here