Agar koi dushman kisi masoom fard par zulm karne se baz nahi araha to aisi soorat mein aise dushman ko baddua de kar use us ke anjaam tak pahunchaya ja sakta hai. Aur dushman ko baddua dene ke liye Surah Quraish ka wird afzal mana jata hai. Lehaza Is post mein aap ko Surah Quraish k zarya dushman ko bad dua dene aur iss se nijat pane ke liye khas rohani amal hasil ho gha .
Dushman ke liye Bad Dua Urdu
اگر کوئی دشمن کسی معصوم فرد پر ظلم کرنے سے باز نہیں آرہا تو ایسی صورت میں ایسے دشمن کو بددعا دے کر اسے اس کے انجام تک پہچایا جا سکتا ہے ۔ اور دشمن کو بددعا دینے کے لئے سورہ قریش کا ورد افضل مانا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ اگر کوئی دشمن کسی معصوم فرد پر ظلم کرنے سے باز نہیں آرہا تو ایسی صورت میں ایسے دشمن کو بددعا دے کر اسے اس کے انجام تک پہچایا جا سکتا ہے اور دشمن کو بددعا دینے کے لئے سورہ قریش کا ورد افضل مانا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ ہر فرد کو اپنی زندگی میں دشمنوں اور حاسدین کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔بعض افراد کے دشمن ظالم طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور ظالم دشمن کسی بھی فرد کو مسلسل نقصان دینے کی کوشش کرتا ہے۔ اصل میں ظالم انسان کی فطرت ایسی ہوتی ہے کہ اسے دوسروں پر ظلم کرکے لطف محسوس ہوتا ہے ، لہذا وہ اپنے لطف کے لئے معمولی باتوں کو بنیاد بنا کر دوسروں پر ظلم کرتا ہے ۔ بعض اوقات دشمن سامنے رہ کر کسی فرد پر ظلم کرتا ہے جبکہ بعض اوقات دشمن جھپ کر معصوم لوگوں کو نقصان دینے کی مسلسل کوشش کرتا ہے ۔
یاد رہے کہ ظلم میں لطف محسوس کرنے والا شخص شدید قسم کا نفسیاتی مریض ہوتا ہے لہذا اگر آپ کا دشمن نفسیاتی مریض ہے تو وہ کبھی بھی آپ کو پریشانی دینے سے باز نہیں آئے گا ۔ اصل میں ظالم دشمن ہمیشہ بے چین رہتا ہے اور اس کی یہ بے چینی کسی معصوم فرد کو نقصان دینے کے بعد کم ہوتی ہے ۔ لیکن چند دن کے بعد ظالم دشمن دوبارہ سے بے چین ہوجاتا ہے لہذا وہ کسی معصوم فرد کو نقصان دینے کے لئے نیا طریقہ سوچنا شروع کر دیتاہے
لہذا اگر آپ ظالم دشمن سے فوری نجات چاہتے ہیں اس مقصد کے لئے سورہ قریش کا ورد بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ظالم دشمن سے نجات کے لئے سورہ قریش کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Dushman ke liye Bad Dua
ظالم دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے سورہ قریش کا ورد بے حد طاقت ور مانا جاتا ہے ۔ سورہ قریش کی برکت سے آپ کو 7 دن میں ہر قسم کے دشمن سے نجات حاصل ہو جاے گی اور اس کے علاوہ آپ ہر قسم کے دشمن سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔
سورہ قریش کا ورد کرنے کے لئے آپ منگل کے دن عشاء بعد کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ قریش تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
سورہ قریش کا ورد آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
7 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا دیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو ہر قسم کے دشمن سے نجات حاصل ہوجاے گی اور آپ کا دشمن آپ کو جیسا نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جاے گا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Dushman ka Khof Ki Dua
Dushman Se Nijat Ka Wazifa
Dil Se Khauf Nikalne Ki Dua
Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa
Dushman Ko Tabah Karne Ka Wazifa
Dushman Se Nijat Ki Dua
Dushman Se Bachne Ki Dua
Dushman Se Badla Lene Ka Wazifa
Dushman Ko Apna Banane Ka Wazifa
Dushman ko Pareshan karne ki Dua
Nad e Ali