Is post mein hum aap ko ek aisi Qurani dua batayenge jis ki barkat se aap 3 din mein apne dushman ko be naqab kar sakte hain. Yaad rahe ke har fard ki zindagi be shumar dushmanon par mushtamil hoti hai lekin kaun sa dushman aap ke liye nuqsan ki wajah ban raha hai yeh baat sabhi afraad nahi jan sakte. Purane logon ka kehna hai ke har woh fard jo aap se muskura kar baat karta hai woh aap ka dost nahi ho sakta, issi tarah har woh shakhs jo aap par ghusa karta hai woh aap ka dushman nahi ho sakta. Is liye dost aur dushman ki sahih pehchan karna har fard ke liye mumkin nahi, is liye jis shakhs ko dost aur dushman ki pehchan nahi us ki zindagi pareshaniyon aur nakamiyon ka majmua ban sakti hai. Is post mein aap ko jo dua batayi ja rahi hai us ki barkat se chand dino mein aap ko har us shakhs ki tasdeeq ho jaegi jo aap ko kisi na kisi andaz mein nuqsan dene ki koshish kar raha hai. Iss dua ki tafseel niche darj hai.

Dushman ki Pehchan karne ki Dua Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ 3 دن میں اپنے دشمن کو بے نقاب کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ہر فرد کی زندگی بے شمار دشمنوں پر مشتمل ہوتی ہے لیکن کون سا دشمن آپ کے لئے نقصان کی وجہ بن رہا ہے یہ بات سبھی افراد نہیں جان سکتے ۔ پرانے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر وہ فرد جو آپ سے مسکرا کر بات کرتا ہے وہ آپ کا دوست نہیں ہو سکتا اسی طرح ہر وہ شخص جو آپ پر غصہ کرتا ہے وہ آپ کا دشمن نہیں ہو سکتا ۔ لہذا دوست اور دشمن کی صحیح پہچان کرنا ہر فرد کے لئے ممکن نہیں، لہذا جس شخص کو دوست اور دشمن کی پہچان نہیں اس کی زندگی پریشانیوں اور ناکامیوں کا مجموعہ بن سکتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو جو دعا بتائی جا رہی ہے اس کی برکت سے چند دنوں میں آپ کو ہر اس شخص کی تصدیق ہو جاے گی جو آپ کو کسی نہ کسی انداز سے نقصان دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dushman ki Pehchan karne ki Dua

Rabbi Inni Maghloobun Fantasir in Arabic

دشمن کو بے نقاب کرنے کے لئے بہترین دعا ربہ انی مغلوب فانتصر ہے ۔ یہ دعا 27 پارہ میں موجود سورہ قمر میں ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا ورد کرنے سے آپ کے دشمن سے کوئی نہ کوئی ایسی غلطی سرزد ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو اپنے اصلی دشمن کی تصدیق ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ بعض اوقات خواب کے زریعے بھی فرد کو اس کے دشمن کے بارے میں بتا دیا جاتا ہے ۔ لہذا اگر ربہ انی مغلوب فانتصر کے ورد کے دوران آپ کو خواب کے زریعے 2 سے ذیادہ بار کسی شخص کا چہرہ دیکھائی دے تو ایسا فرد آپ کا دشمن ہو سکتا ہے ۔
لہذا دشمن کی پہچان کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 319 مرتبہ ربہ انی مغلوب فانتصر ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 3 دن تک کریں ۔
اس روحانی عمل کے دوران آپ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ 3 دن کے بعد آپ کو ہر اس فرد کی تصدیق ہونا شروع ہو جاے گی جو کہ آپ کو نقصان دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔ یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل کرنے کے بعد بعض اوقات دشمن کی پہچان ہونے میں ایک مہینے کا وقت بھی لگ سکتا ہے ۔ لہذا جلد بازی کرنے کی کوشش نہ کریں ، دشمن کی صحیح پہچان ہونے میں اگر ایک مہینے کا وقت لگتا ہے تو یہ بھی آپ کے لیے فائدے کی بات ہے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719