Is post mein hum aap ko ek aisi qurani dua bata rahe hain jis ki barkat se aap apne dushman ko ek raat mein tabah kar sakte hain. Dushman ko tabah karne ke liye be shumar rohani mojud hain lekin aise rohani a’amal mein har kisi ko kamiyabi hasil nahi hoti. Is ki wajah yeh hai ke zyadatar afraad ko yeh ilm nahi ke ken halat mein dushman ko tabah karne ke rohani a’amal kiye jaate hain. Lehaza is post mein hum aap ko ek aisi dua bata rahe hain jis ki barkat se aap zalim dushman ko ek raat mein tabah kar sakte hain, is ke ilawah is post mein dushman ko tabah karne ke a’amal karne ka sahih tareeqa bhi hasil hoga. lehaza Is post ko end tak samjh kar read krain .
Dushman Par Galba Paane Ki Dua
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرانی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے دشمن کو ایک رات میں تباہ کر سکتے ہیں ۔ دشمن کو تباہ کرنے کے لئے بے شمار روحانی اعمال موجود ہیں لیکن ایسے روحانی اعمال میں ہر کسی کو کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ذیادہ تر افراد کو یہ علم نہیں کہ کن حالات میں دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال کئے جاتے ہیں ۔اصل میں عام افراد کے دل میں معمولی باتوں کی وجہ سے انتقام لینے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے ، لہذا وہ دشمن سے انتقام لینے کے لئے دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال شروع کر دیتے ہیں ، لیکن ایسے روحانی اعمال کرنے سے دشمن کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوتا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عام افراد کو یہ علم ہی نہیں کہ دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال کب کرنے چاہئیں ۔ یاد رہے کہ دشمن کو تباہ کرنے کا اختیار اللہ کے پاس ہے اور اللہ کی ذات نےہمارے چاہنے یا نہ چاہنے سے کسی کو تباہ نہیں کرنا بلکہ اللہ کی ذات ہر شخص کو اس کے ظلم اور گناہوں کی سزا اپنے قانون کے مطابق اور وقت پر دیتے ہیں۔ لہذا اگر کسی دشمن سے آپ کی جان اور اولاد کو خطرہ لاحق ہےاور وہ آپ کو مسلسل نقصان دینے کی کوشش کر رہا ہے تو ایسی صورت میں دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال کئے جا سکتے ہیں ۔لیکن اگر کسی شخص نے آپ کی کسی بات کا انکار کیا ہے اور اس انکار کی وجہ سے آپ اسے تباہ کرنا چاہتے ہیں تو ایسی معمولی بات کی وجہ سے دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال کرنے یا نہ کرنے سے آپ کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا ۔ لہذا اگر کوئی شخص آپ پر ظلم کر رہا ہے اور اس سے آپ کی جان کو خطرہ لاحق ہے تو ہی دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی عمل کریں۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت آپ اپنے دشمن کو ایک دن میں تباہ کر سکتے ہیں ۔
Dushman Ko 1 Raat mein Tabah Karna
دشمن کو ایک رات میں تباہ کرنے کےلئے بہترین دعا ایاک نعبدو ایاک نستعین ہےیاد رہے کہ ایاک نعبدو ایاک نستعین کا روحانی عمل ایک دن کا ہے لیکن آپ کے دشمن کو ایک دن میں سزا دینے کا اختیار اللہ کے پاس ہے ۔ یعنی ضروری نہیں کہ بیان کیا گیا عمل کرنے کے بعد آپ کے دشمن تباہ ہو ۔لیکن اگر آپ حق پر ہیں تو آپ کے دشمن کو ایک دن میں سزا ضرور ملے گی ۔ بعض افراد کو اس روحانی عمل کا فائدہ ایک دن میں حاصل ہوا ہے لیکن بعض افراد کے مظابق انہیں بیان کئے گئے عمل کے اثرات ایک مہینے کے بعد دیکھائی دئے ۔ لہذا اپنے دشمن کو تباہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ ایاک نعبد و ایاک نستعین ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 7000 مرتبہ یا مذل یاممیت ورد کریں۔
یہ عمل کرنے کے دوران آپ اپنے دشمن کا چہرہ اپنے ذہن میں رکھیں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پڑھ کر اس عمل کر بند کردیں ۔
یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل اگر دشمن کی ہدائت کے لئے کیا جاے تو یہ زیادہ افضل ہے ۔ بیان کیا گیا روحانی عمل جیسے ہمیں حاصل ہوا ہم نے آپ کو بتادیا اور اس عمل میں کامیابی کا دارومدار کن باتوں پر ہے یہ بھی ہم نے آپ کو بتا دیا۔ لہذا بیان کئے گئے عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Dushman ki Pehchan karne ki Dua
Dushman ke Napak irade Ka Tor
Dushman ke liye Bad Dua
Dushman ka Khof Ki Dua
Dushman Se Nijat Ka Wazifa
Dil Se Khauf Nikalne Ki Dua
Dushman ki Zuban Bandi Ka Wazifa
Dushman Ko Tabah Karne Ka Wazifa
Dushman Se Nijat Ki Dua
Dushman Se Bachne Ki Dua
Nad e Ali