Evil eye 1 kisam k badasrat hain ju aik fard se dosray fard mein transfer ho kar iss ki jan , mal , izat , aulad aur karobar ko nuqsan detay hain . Evil eye ko urdu mein nazre bad kaha jata hai aur nazre bad wo asrat hain jes se insan ki mout bhe ho sakti hai . Ye baat hadees mein mojood hai lahaza iss se koe musliman inkaar nahi kar sakta .evil eye mein fard k ander mojood negative energy sehat mand fard me dakhal ho jati hai , jes ki waja se fard bimar ho jata hai aur evil eye ki waja se fard ko zindagi mein pareshani , depression. Nakami aur mayosi hasil hona shuro ho jati hai . Evil eye k bad asrat ka ilaj fori kar lena chahye qk ye waqat guzarne k sath sath fard k liye bohat zyada khatarnak ho sakti hai .
Iss post mein aap ko evil eye ki alamat , evil eye se bachne ka amal , evil eye k liye taweez , evil eye k liye dam aur evil eye se hameesha hafazat k liye sab se khas rphani amal bataia gaya hai . . Iss rohani amal ko zaroor kar lain . Insha allah ap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat evil eyes se hameesha k liye mehfoz ho jae ghe .
Agr aap kamyabi zindagi guzarna chahtay hain tu evil eye se bachna aur iss se hifaza aap k liye zarori hai aur ye sab aap ko issi post mein hasil ho gha .

Evil Eye In Urdu

نظربد کالا جادو کی طرح شیطانی بد اثرات ہیں جو ایک فرد کے وجود سے نکل کر دوسرے فرد کے وجود میں داخل ہوکر اسے ہر قسم کے نقصان سے دوچار کرتے ہیں ۔
ہر انسان کے اندر نیگیٹیو انرجی موجود ہو تی ہے ، یہ نیگیٹیو انرجی اسکی آنکھوں کے زریعے جب دوسرے انسان میں داخل ہوتی ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ اسے نظر لگ گئی ۔ ضروری نہیں کہ نظر لگانے والے کو یہ پتہ ہو کی اسکی نظربد سے کوئی متاثر ہورہا ہے ۔99 ٪ لوگوں ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جن کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کی نظر سے کو ئی دوسرا متاثر ہو رہا ہے ۔ نظرلگانے والے فرد کے اندر جو برائیاں ، ناکامیاں اور بیماریاں ہوتی ہیں وہ اکثر صحت مند فرد میں نظربد کے ذریعے منتقل ہو جاتی ہیں۔
نظربد کے نقصانات بے حد بھیانک ہوتے ہیں اسی وجہ سے نظربد کے بارے میں قرآن ، حدیث اور دیگر الہامی کتابوں میں واضع احکامات موجود ہیں ۔
ایک حدیث مبارکہ کے مطابق امت مسلمہ کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے ۔
اسی طرح ایک حدیث مبارکہ کے مطابق انسان جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔ جنات چونکہ انسانوں سے تعداد میں بہت ذیادہ ہیں اور یہ ہر جگہ موجود ہیں اس لئے ذیادہ تر انسان جنات کی نظربد کا شکار ہوتے ہیں جو کے بے حد خطرناک بات ہے

Evil Eye Alamat

نظربد کی جو علامات اہم ہیں ان میں مریض کا
سردرد ہونا
کندوں ، ٹانگوں اور بازؤں میں درد رہتا
سینے کے درمیانی حصہ میں گھٹن کا احساس ہونا
کام کرنے کو دل نہ کرنا
بچوں کا بلاوجہ ضد کرنا اور رونا
بچوں کا بیمار رہنا
بچوں کا ڈرنا
سوتے میں دباؤ پڑنا
ڈیپریشن یا زہنی دباؤ ہونا وغیرہ ہیں
اس کے علاوہ نظربد کی اور بھی بےشمار علامات ہیں جو کہ ہر فرد پر مختلف انداز سے ظاہر ہو کر اسکی لئے زندگی کی ناکامیوں کی وجہ بنتی ہیں لہذا اس کا بروقت روحانی علاج ضرور کریں کیوں کہ جب یہ اپنی آخری سٹیج پر پہنچ جاتی ہے تو اس وقت ہر انسان یہ کہتا ہے کہ ہمارا تو ذہن ہی اس طرف نہیں گیا۔

Evil Eye Pehchan

نطربد کی پہچان کرنے کے لئے ہم نے آپ کو پہلے چند علامات بتائی ہیں ۔لیکن بیان کی گئی علامات کسی ظاہری بیماری کی وجہ سے بھی ظاہر ہو سکتی ہیں ۔ لہذا محض ظاہری علامات کی بناء پر نظربد کی پہچان نہیں ہو سکتی ۔
اس لئے نظربد کی پہچان کرنے کے لئے ہم نے روحانی عمل کے زریعے ایک عود کی لکڑی کا خاص تعویز بنایا ہے جو کہ ہر گھر میں ضرور ہونا چاہئیے ۔
عود کی لکڑی کے اس تعویز کو نظربد کی پہچان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس تعویز کو اگر دائیں ہاتھ میں صرف 3 منٹ کے لئے پکڑ لیا جائے تو 3 منٹ میں اس فرد کو جمائیاں آنا شروع ہو جائیں گی جو کہ نظربد ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ لہذا اس طرح آپ کسی بھی بچے یا بڑےپر نطربد اور کالا جادو ہونے یا نہ ہونے کا صرف 3 منٹ میں معلوم کر سکتے ہیں ۔
عود کی لکڑی کے اس تعویز کو اگر آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ ذیادہ بہتر ہے کہ آپ یہ عمل خود کرلیں ۔ یہ عمل ہم نے اپنی سائٹ میں پہلے ہی بتادیا ہے جسکا لنک آخر میں موجود ریلیٹڈ پوسٹ میں موجود ہے ۔ اس عمل کے بارے میں اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Evil Eye Nuqsan

ہم نے پہلے بیان کر دیا کہ حدیث مبارکہ کے مطابق نظربد انسان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اب اس سے بڑھ کر اس کے کیا بد اثرات ہو سکتے ہیں اور یہ بات ہماری نہیں بلکہ یہ حدیث مبارکہ ہے ۔
نظربد فرد کو چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا نقصان دے سکتی ہے اور اسکی وجہ سے اگر نقصانات شروع ہو جائیں تو وہ آسانی سے نہیں رکتے ۔
نظربد کے نقصانات کے لئے کسی بھی فرد کا آپ کا دشمن ہونا ضروری نہیں بلکہ نظربد لگانے والا ہو سکتا ہے کہ آپ کا بہت قریبی ہو ، لیکن اگر آپ اس کی نظر بد سے متاثر ہو گئے تو یہ ضروری نہیں کہ اس فرد کو اس بات کا علم بھی ہو ۔
حتی کہ بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورتیں جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں اور یہ بات بھی حدیث مباکہ سے ثابت ہے ۔
نظربد کے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں لہذا اس سے کوئی بھی کسی بھی جگہ پر متاثر ہو کر اپنی زندگی کے لئے ناگہانی آفات وبلیات کے لئے راستہ ہموار کر سکتا ہے ۔
ناظرین نظربد کی وجہ سے
بچے بیمار ، ضدی اور بے حد گستاخ ہو سکتے ہیں۔
نظر بد کی وجہ بچوں کو اندھیرے اور تنہائی کا ڈر پیدا ہو جاتا ہے ۔
نظربد بچوں میں مایوسی اور احساس کمتری لاتی ہے ۔
اس کی وجہ سے بچے پڑھائی میں حد سے ذیادہ کمزور ہو جاتے ہیں ۔
جو بچے بچپن میں نظربد کا شکار رہتے ہیں
وہ جوان ہونے پر بے حد ناکامیوں اور پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں ۔
ایسے بچوں میں زندگی میں کامیاب ہونے کی صلاحیت نہیں رہتی ۔
نظربد سے ذیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں ۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ نظربد نوجوانوں اور بوڑھوں کو کچھ نہیں کہتی ۔
نظربد سے ہر کوئی کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ کا گھر ، نوکری ، عزت ، کاروبار حتی کہ بھوک ، پیاس اور آپ کے پالتو جانور اور پودے بھی نظربد کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
نظربد کی وجہ سے آپ کو ڈیپریشن یا کوئی دائمی بیماری لگ سکتی ۔
نطربد کی وجہ سے آپ کا رزق ، نوکری اور کاروبار شدید نقصان سے دوچار ہو سکتے ہیں ۔
نظربد کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے اچانک کوئی مصیبت آسکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
اسکی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے ۔
گود کو اگر نظرلگ جائے تو اکثر لوگ اولاد سے محروم رہتے ہیں
نومولود بچے یا حاملہ بہن کے پیٹ کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے اکثر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
گھر کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے ہستا بستا گھر اجڑ سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے والدین کی محبت اولاد کے لئےنفرت میں بدل جاتی ہے ۔
نظربد گھر میں بے سکونی ، بے برکتی اور تنگدستی لاتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے کاروبار تباہ وبرباد ہو سکتاہے ۔
نظربد کی وجہ سے دوستی دشمنی میں بدل سکتی ہے ۔
نطربد کی وجہ سے کامیابی ناکامی میں بدل جاتی ہے ۔
نطربد آپ کی ہر خوشی کو غم میں بدل سکتی ہے ۔
نظربد طلاق کی وجہ بن سکتی ہے ۔
نطربد کی وجہ سے فرد کو لاعلاج بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
اس کے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار اثرات اور نقصانات ہیں جس سے ہر مرد ، عورت ، لڑکے ، لڑکی یا بچوں پر مختلف انداز سے متاثر کرتے ہیں ۔
لہذا نظربد کو نظر انداز کرنے کی غلطی ہرگز نہ کریں کیونکہ اگر کوئی فرد شدید نظربد کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کے بعد اسے تمام زندگی نقصانات کا سامنا رہتا ہے ۔

Evil Eye Best Treatment

نظربد کے صحیح علاج اور پہچان کے لئے آپ ہمیں مریض کا نام اور اس کی تاریخ پیدائش واٹس ایپ پر بھیجیں ۔
ہم آپ کو ایک گھنٹے میں مریض پر نظر بد ہونے یا نہ ہونے اور اس کے صحیح علاج کے بارے میں انشاء اللہ بتادیں گے ۔
یاد رہے کہ جسطرح ہر بیمار کے لئے ڈاکٹر اس کی طبیعت اور عمر کے مطابق مختلف دوا تجویز کرتا ہے اسی طرح ہر فرد کے لئے نطربد کا علاج اور حفاظت مختلف روحانی طریقے سے کی جاتی ہے ۔ اسی طرح نظربد کا جو علاج آپ کی طبیعت اور مزاج کے مطابق ہوگا ہم صرف وہ آپکو بتائیں گے
جسکا آپ کو 100 ٪ فائدہ بھی ہوگا ۔اور آپ تمام زندگی نطربد سے محفوط بھی رہیں گے ۔
یاد رہے کہ ہم نے 20 سال کی محنت کے بعد نظربد کے بارئے میں جو باتیں جانی ہیں وہ کوئی عام انسان نہیں جان سکتا لہذا اسی تجربہ و مشاہدہ کی روشنی میں ہم نطربد کا روحانی علاج کرتے ہیں جو کے بے حد کامیاب ہے ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی فرد نطربد سے متاثر نہیں تو بھی وہ اپنی جان ، مال ، گھر ، اولاد اور کاروبار کی روحانی حفاطت کا عمل کرئے ۔ تاکہ آپ ہمیشہ حفاظت میں رہیں ۔
نطربد اور اس کے روحانی علاج کے بارئے میں اگر آپ نے کوئی بات پوچھنی ہو تو آپ کسی بھی وقت وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد رپلائی کیا جائے گا ۔

 Whatsapp

 +92 328 4765719