Dua chunkeh Allah ki baragah mein ki jati hai aur Allah ne dua ki qubooliyat ke liye qawaneen bana rakhe hain. Kuch suraton mein Allah ki zaat bande ki Dua isi waqt aur baghair kisi sabab ke qubool farmate hain. Lekin ziada tar Dua ki Qubooliyat ke peeche kuch wajuhaat hoti hain. Lehaza agar koi yeh kahe ke Allah ki zaat usse Imtehan mein pehli position ata farma de, aur aise talib ilm ne mehnat bhi nah ki ho to aap din raat duaen ya Wazaif karte rahein, aap ko First Position nahi milegi. Balkay pehli Position sirf usse hi milegi jo uska haq daar hai. Lehaza exam mein Pehli Position hasil karne ke liye aap yeh Dua karein ke aap jin mazameen mein kamzor hain, Allah ki zaat aap ko un ki samajh ata farma de, to aisi Surat mein aap ki Dua jald qubool hogi aur aap ko Kamyabi bhi hasil hogi.
Exam Mein First Aane Ki Dua In Urdu
دعا چونکہ اللہ کی بارگاہ میں کی جاتی ہے اور اللہ نے دعا کی قبولیت کے لئے قوانین بنا رکھے ہیں ۔ کچھ صورتوں میں اللہ کی ذات بندے کی دعا اسی وقت اور بغیر کسی سبب کے قبول فرماتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ تر دعا کی قبولیت کے پیچھے کچھ وجوہات ہوتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی یہ کہے کہ اللہ کی ذات اسے امتحان میں پہلی پوزیشن عطا فرمادے ۔اور ایسے طالب علم نے محنت بھی نہ کی ہو تو آپ دن رات دعائیں یا وظائف کرتے رہیں آپ کو پہلی پوزیشن نہیں ملے گی ۔ بلکہ پہلی پوزیشن صرف اسے ہی ملے گی جو اس کا حق دار ہے ۔لہذا امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے لئے آپ یہ دعا کریں کے آپ جن مضامین میں کمزور ہیں اللہ کی ذات آپ کو ان کی سمجھ عطا فرمادے تو ایسی صورت میں آپ کی دعا جلد قبول ہوگی اور آپ کو کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔
Exam Mein First Aane Ki Dua
امتحان میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ اپنی محنت کو جاری رکھیں اور اس دوران آپ فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ الم نشرح محبت سے پڑھ لیا کریں اور اگر کسی وجہ سے آپ فجر کی نماز کے بعد یہ عمل نہ کر سکیں تو آپ عشاء کی نماز کے بعد یہ ورد کرلیا کریں ۔ بعض اوقات مصروفیات کی بنا پر طالب علم کو پتہ نہیں چلتا کہ اس نے وظیفہ پڑھنا ہے لہذا اگر کسی مجبوری کی بنا پر اس وظیفہ میں ناغہ ہو جاتا ہے تو بھی آپ کے وظیفہ کے اثرات ختم نہیں ہوں گے بلکہ آپ اپنی روٹین سے اس ورد کو جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا حافظہ بہتر ہوگا ۔ آپ کو آپ کے اسباق کی سمجھ آنے لگے گی اور آپ کو بہتر طریقے سے سبق بھی یاد ہونے لگے گا جس کی وجہ سے آپ کو امتحان میں پہلی پوزیشن انشاء اللہ حاصل ہو جائے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719