Har koi apni family ki zahiri aur batini Hifazat chahta hai, lekin yeh Hifazat kaise ki jati hai yeh kam log jante hain. Family ki Hifazat ki fikr ziada tar khawateen ko hoti hai. Lehaza jo khawateen apne shohar, aulad aur ghar ki rohani Hifazat chahti hain tu woh 3 din tak Surah Naas ka Wazifa karein. InshaAllah 3 din mein aap ki Family ka rohani hisar qaim ho jayega, jiski wajah se aap ki Family Nazar Bad, Kala Jadu, jinnat, dushman, hadsaat aur har qisam ke nuksan se hamesha mahfooz rahegi. Surah Naas Ka Wazifa Ki Urdu detail neechay darj Hai.
Family Ki Hifazat Ki Dua Urdu
ہر کوئی اپنی فیملی کی ظاہری اور باطنی حفاظت چاہتا ہے لیکن یہ حفاظت کیسے کی جاتی ہے یہ کم لوگ جانتے ہیں ۔ فیملی کی حفاظت کی فکر ذیادہ تر خواتین کو ہوتی ہے ۔ لہذا جو خواتین اپنے شوہر اولاد اور گھر کی روحانی حفاظت چاہتی ہیں تو وہ 3 دن تک سورہ ناس کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کی فیملی کا روحانی حصار قائم ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کی فیملی نظربد ، کالا جادو ، جنات ، دشمن ، حادثات اور ہر قسم کے نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہے گی ۔ سورہ ناس کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Family Ki Hifazat Ki Dua
فیملی کی حفاظت کے لئے سورہ ناس کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ سورہ ناس کا وظیفہ 3 دن تک کیا جاتا ہے لہذا آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ورد کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ ناس اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کی فیملی کا روحانی حصار جاری ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ صبح اور شام کو 10 مرتبہ درود ابراہیمی ،3 مرتبہ سورہ ناس ، 3 مرتبہ سورہ فلق اورا یک مرتبہ آیت الکرسی ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اسکے علاوہ آپ سورہ ناس کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر کے تمام کمروں میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، شوہر ، گھر ، کاروبار ، عزت اور کامیابی ہمیشہ نطربد ، دشمن ، کالا جادو اور شیطان کے شر سے محفوظ رہیں گے ۔سورہ ناس کا وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔