Nojawani mein har fard ye chahta hai k iss ko gaibi dolat hasil ho , apni iss wish ko pora karne k liye nojawan aysay wazifa ki talash mein bhe rehtay hain jes ko karne se inn ko gaib se dolat hasil hone lagh jae . Bohat se nojawan apni jawani me gaibi dolat ka wazifa kartay bhe hain . Likan asal mein inn ko gaib ka mani malom nahi hota iss waja se wo aysay wazaif mein nakam ho kar aksar mayosi ka shikaar bhe ho jatay hain . Iss post mein ham sab se pehlay aap ko ye batayen ghay k gaib ka kiya matlab hai iss k baad aap ko gaibi dolat ka wazifa , gaibi dolat ka wazifa ka sahi matlab , gaibi dolat ka wazifa k benefits aur gaib se dolat hasil karne k hawalay se islam mein hukam k baray mein aap ko batayen ghay . Lahaza agr koe bhai ya behan gaibi dolat ka wazifa karna chahtay hain tu wo iss post ko samajh kar read kar lein .
Gaibi Dolat Ka Wazifa Urdu
اکثر پرانے بزرگوں سے آپ نے سنا ہوگا کہ ایسے لوگ بھی ہوا کرتے تھے کہ جب وہ نماز پڑھتے تو ان کے مسلے کے نیچے غیب سے کچھ نہ کچھ رقم خود بخود آجایا کرتی تھی ۔ اسی طرح بعض افراد جب سوتے تھے تو ان کے تکیہ کے نیچے خود بخود رقم آجایا کرتی تھی ۔ اور اسی طرح کی بہت سی داستانیں آپ نے پرانے لوگوں سے سنی ہوگی اور اکثر کتابوں میں بھی پڑھی ہوں گی ۔بعض لوگ ایسے رقم ملنے کو جنات کی منسوب کرتے ہیں جبکہ بعض لوگ ایسے معاملات کو فرشتوں کی منسوب کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اللہ اور نبی پاک کو جو رزق پسند ہے وہ ہمارا خود سے محنت کرکے کمایا گیا رزق ہے جس رزق حلال کا نام دیا گیا ہے ۔ حتی کہ اسی رزق کے حصول کو عبادت بھی کہا گیا ہے اور یہ حدیث پاکستانی کرنسی پر بھی درج ہے ۔ مطلب یہ کہ اگر کسی کو غیب سے روپیہ ، پیسہ ، دولت یا رزق ملتا ہے تو وہ اللہ اور نبی پاک کی بارگاہ میں افضل نہیں ۔ بلکہ افضل رزق ہمارا خود کا کمایا گیا رزق ہے اور یہ عین عبادت ہے ۔
رہی بات غیب سے رزق ملنے کی تو اس کی ہمیں عقلی وجہ تلاش کرنی چاہئیے کہ جن لوگوں کو غٰیب سے رزق ملا تو اس کے پیچھے کیا ڈرامہ کارفرما تھا ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ غٰیب سے کیا مراد ہے ۔
اصل میں غیبی مدد سے مراد ہمت ہے ۔ یعنی جس فرد کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے اس میں محنت کرنے کی ہمت آجاتی ہے اور اس کو ایسی سوچ ملنے لگتی ہے جس کی بناء پر وہ اپنے رزق تک آسانی سے پہنچ جاتا ہے ۔ اور اسی محنت اور صحیح سوچ کی بناء پر فرد بہت جلد مالدار ہو جاتا ہے ۔
یہ صحیح غیبی مدد ہے اگر کوئی اس پر راضی ہے تو وہ جلد مال ، دولت اور وافر رزق حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کر لے ۔ اور اگر آپ اس پر راضی نہیں اور ہماری بات آپ کی سمجھ میں نہیں آئی تو آپ کو جیساء بہتر لگے آپ کر سکتے ہیں ۔
Gaibi Dolat Ka Wazifa
اگر آپ اللہ کی غیبی مدد سے جلد دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ دورد پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد اور 3 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 ورد کرنی ہے یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے رزق میں آسانی پیدا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے اور جو بھائی یا بہنیں اپنی زندگی میں ایک بار یہ وظٰیفہ کر لیتے ہیں انہیں تمام زندگی رزق کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں رہتا ۔
Gaibi Dolat Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں اور ان کی رزق کے حوالے سے پریشانی کسی بھی طرح دور نہ ہو رہی ہو تو وہ اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق اور دولت حاصل کرنے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد چند دن میں آپ اپنی جاب ، کاروبار یا روزگار میں واضع تبدیلی دیکھیں گے ۔ ہر کوئی آپ کی عزت کرنے لگے گا ۔ آپ کی کہی گئی بات کو سراہا جانے لگے گا ۔ فیملی اور معاشرہ میں ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے گا ۔ آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو حیرت انگیز انداز سے کامیابیاں ملنے لگے گی ۔ یہ روحانی عمل آپ کے ہر مقصد کے لئے ہے اور اگر آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں تو یہ نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
Business Releted Post
1 – Karobar Ki Bandish
2 – Karobar Ka Wazifa
3 – karobar ki Dua
4 – Wazifa for Business
5 – Karobar Ki Bandish ka Tor
6 – Karobar Me Barkat Ka Wazifa
7 – Rizq Ki Dua
8 – Dukan Mein Barkat Ka Taweez
9 – Dukan Ki Khairo Barkat Ka Wazifa
10 – Ameer Hone Ki Dua
11 – Taweez For Business
12 – Karobar Mein Barkat Ka Taweez
13 – Wazifa For Dolat
14 –Nad e Ali