Ghar ki hifazat ka taweez naade ali apnay ghar mein zaroor rakh lain . Insha alla ap ka ghar aur iss ghar mein rehne walay tamam afrad allah ki hifazat mein rahain ghay . Nazreen har bhai ya behan k liye ghar ki rohani hifazat karna zarori nahi be had zarori hai . Ghar ki rohani hifazat k zarori hone ki bohat se wajuhat hain jen mein nazre bad , bandish , asrat , saya , jinnat kala jadoo ,sifli amal aur shaitani asrat aham hain . In 8 bad asrat mein se koe aik kisi ghar mein agr dakhal ho jae tu iss ghar k tamam afrad bimari , tangdasti , qarz , dushmni , hadsat aur shadeed nakami ka shikar ho saktay hain . Ye bad asrat kisi bhe fard k zaryia aap k ghar mein dakhal ho saktay hain . Inn 8 bad asrat mein shaitani asrat aysay hain jen se dunyia mein kam ya zaida har koe motasar hai aur gharon mein talaq , ghurbat , fitna o fasad aur bimari lane walay yehi asrat hain . Issi waja se ye bad asrat sab se zaida khatarnak manay jatay hain . Jab koe mard ya aurat shadeed shaitani asrat ka shikar ho jatay hain tu iss waqat ye afrad jes se milty hain ya jes ghar mein jatay hain iss ghar par na chahty howa bhe shaitani asrat chor detay hain . Jes ki waja se nazre bad , bandish , asrat , syia , jinnat ,kala jadoo aur sifli amal k bad asrat ko iss ghar mein dakhal hone ka rasta mil jata hai . Ab aap khud sooch lain k aysay tamam bad asrat agr aap k ghar mein dakhal ho jayen tu iss ka kya matlab ho sakta hai. Iss k ilawa agr aap shaitani bad asrat ko apnay ghar mein dakhal hone se rok letay hain tu aap zindagi mein kisi bhe kisam ki pareshani , tangdasti , hadsa ya nuqsan ka samna nahi ho gha aur aap ki aulad aur ghar bhe mehfoz rahain ghay .ab swal ye paida hota hai k ye sab kis tarha momkan hai .? Yad rahay k naade ali ki barkat se har na momkan kaam allah ki madad se momkan ho jata hai . Yani aap apne ghar ki rohani hifazat k liye dua naade ali sharif ka arabi naqsh apne ghar mein rakh lain . Insha allah aap ki jan , aulad , ghar , karobar , izzat aur kamyabi ki rohani hifazat issi waqat ho jae ghe .
Iss post mein rohani hifazat k hawalay se ghar ki hifazat ka taweez , ghar ki hifazat ka taweez khud tehreer karne ka tarika aur ghar ki hifazat ka taweez k rohani benefits aap se share kiye gaye hain . Ghar ki hifazat ka taweez aapne ghar mein rakhna be had zarori hai . Har insaan ki kamyab zindagi ka secret rohani hifazat hai aur ye ghar ki hifazat ka taweez se momkan hai . Ghar ki hifazat ka taweez ki urdu detail nechay darj hai.
Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
ناظرین چند لائنوں میں ہم نے آپ کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہر بھائی یا بہن کے لئے گھر کی روحانی حفاظت کرنا کیوں ضروری ہے ۔ بات مشکل سے سجھ آنے والی ہے لیکن اب ہم اس بات کو مزید آسان انداز سے اردو میں بتانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ناظرین عام طور پر بد اثرات کی 8 اقسام ہیں جن میں نظربد ، کالا جادو ، سفلی جادو ، بندش ، جنات کا سایہ آسیب اور شیطانی بد اثرات ہیں ۔
ان بد اثرات میں شیطانی بداثرات ایسے ہیں جو کسی بھی فرد یا اس کے گھر کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دے سکتے ہیں ۔ یہ بد اثرات کسی فرد پر کوئی دانستہ وارد نہیں کرتا اور نہ ہی ان بد اثرات کی وجہ کوئی انسان بنتا ہے ۔
بلکہ ایسے بد اثرات کی وجہ خود شیطان ہوتا اور ایسے بد اثرات کی وجہ سے کسی فرد کے ذہن میں غیر عورتوں کے بارے میں منفی اورانتہائی بے ہودہ خیالات پیدا ہوتے رہتے ہیں اور یہ افراد چاہتے ہوئے بھی اپنے ان خیالات سے پیچھا نہیں چھڑا پاتے ۔ شیطانی بد اثرات میں مبتلاء فرد کو عورتوں کے بارے میں بے ہودہ سوچ کر لطف ملتا ہے لہذا وہ زیادہ وقت اپنی ان سوچوں میں ہی گم رہتے ہیں ۔ شیطانی بد اثرات جب کسی فرد میں شدت اختیار کر جائیں تو اس کے بعد اس فرد کے بد اثرات کسی دوسرے فرد یا گھر میں داخل ہو سکتے ہیں ۔اور اگر ایسے بد اثرات کسی پر وارد ہو جائیں تو صرف چند دنوں میں فرد کو ایسے ایسے نقصانات سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے جسکا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ جیساء کہ پہلے بتایا گیا کہ شیطانی بد اثرات سے کم یا ذیادہ ہر کوئی مٹاثر ہے اور یہ خطرناک اس وقت ہوتے ہیں جب یہ انسان پر شدت اختیار کر جائیں اگر یہ کسی پر شدت اختیار نہ کریں تو یہ کسی انسان کے لئے خطرناک نہیں ۔
ان بد اثرات کے کسی فرد پر شدید ہونے کی علامت اس کے زہن میں عورتوں کے بارے میں انتہائی بے ہودہ خیالات کا پیدا ہونا ہے ۔
اب یہاں پر غور کریں کہ کیا کوئی آپ کو یہ بتائے گا کہ اس کے ذہن میں عورتوں کے بارے میں بے حد بے ہودہ خیالات پیدا ہوتے ہیں ۔ تو پھر کوئی کیسے اپنے گھر کو ایسے افراد کے بد اثرات سے بچا سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ بھی آپ صبح سے شام تک بے شمار افراد سے ملتے ہیں اور ضروری نہیں کے آپ کے ملنے جلنے والے تمام افراد ان بد اثرات سے پاک ہوں ۔ ان افراد میں جو فرد شیطانی بد اثرات کا شکار ہے اس سے ملنے یا باتیں کرنے کی وجہ سے شیطانی بد اثرات آپ پر بھی وارد ہوں گے اور جب آپ اپنے گھر جائیں گے تو وہی شیطانی اثرات آپ کے گھر میں بھی داخل ہوں گے جسکی وجہ سے پریشانی آپ کے گھر کا رخ ضرور کرے گی اس بات کا تجربہ کرنے کے لئے آپ کسی اچھے لڑکے کو کسی ایسے فرد سے اچھی باتیں کرنے کا موقع دیں جو کی شیطانی بد اثرات کا شکار ہے اس کے بعد آپ اس لڑکے پر نظر رکھیں آپ کو چند دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ اس پر شیطانی بد اثرات وارد ہو چکے ہیں ۔ یاد رہے کہ چند دنوں میں اپ کو پتہ چلے گا لیکن متعلقہ لڑکے کو اسی دن اس کے بدلے ہوئے خیالات سے پتہ چل جائے گا کہ اس پر کچھ ہوا ہے۔
اسی وجہ سے بزرگ اپنے بچوں کو برے افراد کی محفلوں سے سختی سے دور رکھتے ہیں ۔ شیطانی بد اثرات کے حامل افراد کسی سے بری گفتگو کریں یا نہ کریں ان کے شیطانی بد اثرات دوسروں پر ضرور وارد ہوتے ہیں۔
Shaitani Asrat Ki Dua
ناظرین قرآن میں سورہ فلق ، سورہ ناس ، ایت الکرسی اور اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے حوالے سے بے شمار آیات ، حدیث میں موجود بے شمار مسنون دعائیں ، صدقات و خیرات ، نماز کی پابندی اور درود شریف کے بارئے میں جو احکامات موجود ہیں ان کا اللہ اور اسکے رسول کو کوئی فائدہ نہیں ، ان احکامات کی پابندی میں آجاکر انسان کا ہی فائدہ ہے اور یہ سارے احکامات انسان کو ہر قسم کے شر سے بچاتے ہیں جن میں شیطان کا شر سب سے بھیانک ہے۔
شیطانی بد اثرات انسان کے چاروں اطراف میں کس حد تک پھیلے ہوئے ہیں ان کا اندازہ قرآن و حدیث کے احکامات سے لگایا جا سکتا ہے ۔
ناظرین سب سے اہم ، ضروری اور سمجھنے اور غور کرنے والی بات یہ ہے کہ قرآن اور حدیث جیسی عظیم ترین کتابوں میں شیطان کے شر کا تذکرہ آنے کے پچھے کوئی نہ کوئی تو بڑا مقصد ہے اور بسم اللہ شریف سے پہلے ہمیں اعوذبااللہ من الشیطان الرجیم
(پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود کے شر سے)
پڑھنے کے بارئے میں کیوں ہدایت دی گئی اس کے ترجمعہ کرنے سے تمام بات واضع ہو جائے گی ۔ اسی طرح قرآن کی ایک عظیم دعا لاحول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم کا ترجمعہ پر غور کرلیا جائے تو ساری بات سمجھ میں آجائے گی
یعنی
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ “لاحول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم” کو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسکا مطلب جانتے ھو کیا ھے؟ میں نے عرض کیا اللہ اور اسکے رسول خوب جانتے ھیں ـ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ھی ارشاد فرمایا اسکا مطلب یہ ھے ” گناہ سے پھرنے کی طاقت نھیں مگر اللہ کی حفاظت سے اور اللہ کی عبادت کرنے کی قوت نھیں مگر اللہ کی مدد سے
اب اس حدیٹ مبارکہ میں
اللہ کی عبادت کرنے کی قوت نھیں مگر اللہ کی مدد سے
اس فرمان پر غور کرلیں ساری بات سمجھ میں آجائے گی ۔
Shaitani Asrat Ka Malom Karna
آاس عمل کے لئے آپ عشاء یا فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اپنے سوال کو اپنے دل میں رکھتے ہوئے قبلہ رخ ہو کر آنکھیں بند کر کھڑے ہو جائیں اور اس حالت میں آپ 5 منٹ تک مسلسل الحمدشریف کی آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین محبت سے پڑھتے رہیں ۔ 5 منٹ کے بعد آپ اپنی آنکھیں کھول کر دیکھیں ۔ اگر آپ کا جسم دائیں طرف مڑا ہے تو آپ کے گھر جادو کے شدید اثرات ہیں ، اور اگر بائیں طرف مڑا ہے تو آپ کے گھر پر جادو کے اثرات ہیں مگر وہ شدید نہیں۔
اور اگر آپ کا جسم کسی طرف بھی نہیں مڑا تو مطلب آپ کے گھر پر کالا جادو کے اثرات نہیں یعنی آپ کی پریشانی کی وجہ کوئی اور ہے ۔
ناظرین یہ عمل ہر حال میں فرد کو پانچ منت میں غیبی اشارہ دیتا ہے شرط صرف یہ ہے کہ آپ اس عمل کو صحیح طریقہ سے اور شور سے پاک جگہ پر کریں۔
یاد رہے کہ یہ عمل قرآنی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے ڈر یا خوف والی بات نہیں اور نہ ہی اس عمل کے لئے کسی قسم کی روحانی اجازت شرط ہے ۔اس قرآنی عمل کو کوئی بھی بہن بلا خوف ہو کر کرے انشاء اللہ آپ کو 5 منٹ میں جادو ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے غیبی اشارہ ضرور حاصل ہو جائے گا ۔
اس عمل میں اگر آپ کو کالا جادو کی طرف اشارہ ہو جائے تو دیر کئے بغیر دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے جلد ہی خلاصی حاصل ہو جائے گی اور یہ بات 100 ٪ سچ ہے۔
کسی بھی دوسرے فرد پر شیطانی اثرات کی شدت ہے یا نہیں اس بات کو معلوم نہیں کیا جاسکتا اور نہ کوئی اپنی ذہنی کیفیات کسی کو بتاتا ہے ۔شیطان اپنے اثرات کسی پر ڈالتا ہے یانہیں ۔
اس بات کی صداقت جاننے کے لئے آپ دل سے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرکے اللہ کی عبادت میں شدت سے مشغول ہو جائیں ، صرف چند دنوں میں شیطان اپنے شدید وسوسوں کے ساتھ آپ پر حاوی ہونے کی کوشش نہ کرے تو کہنا ۔
بعض بزرگ یہ فرماتے ہیں کہ جو افراد جان بوجھ کر نماز قضاء کرتے ہیں ان کا دل اور دماغ شیطان کا خیمہ بن جاتا ہے ۔
ناظرین اس حوالے سے یہ بات بھی اپنے ذہن میں رکھیں کہ جو افراد شیطان کے شدید وسوسوں کے باوجود اللہ کی عبادت کرتا ہے اور نیکی کے کاموں سے پیچھے نہیں ہٹتا اس فرد کی عبادت کامل ہے اور ایسے ہی افراد ولائت کا مرتبہ حاصل کر لیتے ہیں ۔
Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
ناظرین شیطانی اثرات کس وقت کس پر حاوی ہوں ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ کون افراد شیطانی وسوسوں کی شدت کا شکار ہیں ۔ لہذا اس کا ایک ہی حل سمجھ میں آتا ہے کہ یا تو آپ صبح شام پڑھی جانے والی مسنوں دعاؤں کی پابندی کریں اور اسکے بعد اس کا حل دعائے نادعلی کا عربی نقش ہے جسے آپ پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے بد اثرات سے متاثر افراد آپ کے گھر میں داخل نہیں ہو سکیں گے اور نہ ہی کالا جادو ، سفلی جادو ، جنات ، سایہ ، دشمن ، بیماری اور کسی قسم کی پریشانی آپ کے گھر میں داخل ہو سکی گی ۔ ناظرین یہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ کے بچے بھی ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں ۔
اس کے علاوہ نادعلی شریف کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، مال ، کامیابی اورصحت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ نادعلی کی برکت سے گھر میں امن ، سکون اور خوشحالی آتی ہے اور گھر سے دولت اور رزق کی بھی کمی نہیں آتی ، لہذا دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
فریم نقش نادعلی
Hadia Rs : 1450 withcash on delivery
یہ نادعلی شریف کا فریم تھری ڈی نقش ہے ۔ اس نقش کی وہی برکات ہیں جو کہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دی ہیں ۔ اس نقش مبارک کو آپ نے خوبصورت فریم کروا کے اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ خاص فریم نقش جب تک آپ کے گھر میں رہے گا اللہ کی ذات آپ کے گھر ، جان ، اولاد ، صحت ، کامیابی اور کاروبار کو ہر قسم کے نقصان اور دشمن سے محفوظ رکھیں گے ۔اس نقش کی برکت سے دولت اور رزق کی آپ کے گھر میں کبھی بھی کمی نہیں آئے گی ۔لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر سے خیروبرکت کی کبھی کمی نہ آئے تو اس فریم نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔