Ghar mein aman ki dua naade ali ki barkat se aap allah k karam se larai , jhagra , fitnah o fasad , be sakooni , gharelu larai , khandani larai aur kisi bhe kisam k nuqsan se bach saktay hain . Ye dua be had powerful hai aur ye bari se bari ghalat fehmi ko jaldi door kar deti hai . Ghar mein aman o sukoon ka hona khairo barkat ki alamat hai . Aur jahan khairo barkat aur aman o sukoon hon wahan se hasid aur shaitan ka kaam shuru hota hai . Lahaza inn ko jab bhe moqa mile gha wo iss ghar ka aman o sukoon tabah karne k liye iss ghar k afrad k zehan mein ghalat fehmi zaroor paida krain ghay . Lahaza hasid ki nazre bad aur shayateen ki waja se gharon ka sukoon , rizq , dolat aur sehat hameesha k liye khatam ho jata hai . Yad rahay k shayateen sirf moqa milne par hi shaitani kartay hain aur ham logh khairat na de kar aur allah ki ibadat na kar k hi shaitan ko shaotani karne ka moqa detay hain . Lahaza ghar mein sukoon , barkat aur rizq ki farwani k liye ghar mein aman ki dua dua naade ali sharif ka ye chota se amal zaroor kar lein . Insha allah dua nad e ali I barkat se aap k ghar ki rohani hifazat ho jae ghe.
Ghar Mein Aman Ki Dua
Ghar Mein Aman Ki Dua Urdu
گھر میں امن سکون اور خیروبرکت کی ضرورت ہر بھائی اور بہن کو ہوتی ہے ۔ لیکن یہ ضرورت ہر کسی کی پوری ہو ایساء ضروری نہیں ۔گھر میں امن نہ ہونے کی وجہ نظربد ، کالا جاود اور بندش بھی ہو سکتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ گھر میں بے نمازی افراد کا موجود ہونا ہے ۔ نماز کی غٰیر حاضری گھر میں نحوست لاتی ہے اور نحوست گھر میں امن و سکون اور خیروبرکت ختم کر دیتی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کے گھر میں سکون اور خوشحالی ہے تو حاسد اور شیطان کا کام یہی سے شروع ہوتا ہے ۔ لہذا شیطان کو جب بھی موقع ملے گا وہ حاسد کے ذریعے آپ کے گھر کا امن و سکون ضرور تباہ کرے گا اور وہ کامیاب بھی ہوگا ۔ اور ہم لوگ نماز ، خیرات اور درود سلام سے دور ہو کر شیطان کو خود موقع دیتے ہیں کہ وہ آپ کے گھر کا سکون تباہ کردے ۔
جس گھر میں شیطان آجاتا ہے وہ اپنے گھر کی بے سکونی کی وجہ اپنے شوہر ، بیوی اور والدین میں تلاش کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر الزام درازی شروع کر دیتے ہیں جو کہ شیطان کی ایک چال ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ ہم آپ کو جو بھی بتاتے ہیں وہ بہت سے حدیثوں اور ذاتی تجربات مشاہدات کا نچوڑ ہوتا ہے ۔لہذا ان پر عمل کرنے سے آپ کا وقت بھی بچے گا اور آپ کو فائدہ بھی ہوگا ۔ بصورت دیگر وقت خود ساری باتیں سمجھا دیتا ہے لیکن فرد کو جب سمجھ آتی ہے تو اس وقت تک وہ اپنا بہت ذیادہ نقصان کر چکا ہوتا ہے ۔ لہذا اگر آپ اپنے گھر میں امن سکون اور خیروبرکت چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں اتفاق اور محبت ہمیشہ قائم رہے تو اس کے لئے ہم آپ کو دعائے نادعلی کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں یہ وظیفہ ضرور کرلیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کے گھر کی روحانی حفاظت ہو جائے گی ۔
Ghar Mein Aman Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر میں سکون اور خیروبرکت چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کے گھر میں سکون اور خیرو برکت ہمیشہ قائم رہے تو وہ 14 دن تک یہ آسان وطیفہ کرے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے گھر کا سکون اور خیروبرکت آپ کو دوبار حاصل ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ رحمن تلاوت کریں ۔ اور عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 41 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھیں ۔ اسی ترتیب سے آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے ۔ اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ رحمن ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ یاد رہے یہ محض وظیفہ نہیں وظائف کا بادشاہ ہے اور اگر کوئی بہن اس وظیفہ کو کر لیتی ہے تو اس کے بعد اسے زندگی کی کسی پریشانی کو دور کرنے کے لئے وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر میں اس وظٰیفہ کی برکت سے سکون اور خیروبرکت واپس آجائیں گے اور آپ کے دشمن بھی زیر ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق ، دولت ، عزت اور کامیابی کے حوالے سے بھی اس وظیفہ کی بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
Ghar Mein Aman Ka Taweez
یاد رہے کہ خیروبرکت اور امن اللہ کا انعام ہیں اور شیطان نہیں چاہتا کہ آپ کو اللہ کے انعامات حاصل ہوں ۔ لہذا شیطان غلط فہمی ، حاسد ، مخالف اور آپ کے گھر میں آپ کے دشمن پیدا کرکے اور انہیں وسوسے دے کر آپ کے گھر کا سکون اور خیروبرکت ختم کرنے کی کوشش کرئے گا ۔
یاد رہے کہ اگر گھر کا سکون ختم ہوگیا تو گھر ختم ہو جاتا ہے اور خیروبرکت ختم ہونے سے خوشحالی اور رزق ختم ہو جاتا ہے
اور اسکے بعد فرد کے پاس صرف گلے شکوے باقی رہ جاتے ہیں ۔
سکون ِ خیروبرکت اور خوشحالی ختم کرنے کی وجہ کالا جادو اور نظربد بھی ہو سکتے ہیں۔
اور کالا جادو ، نظربد اور شیطان کی شیطانی کرنے کا موقع ہم خود دیتے ہیں ۔ اور یہ موقع نماز کی غیر حاضری ، خیرات نہ دینا اور درود سلام سے دوری کی وجہ سے شیطان کو ملتا ہے ۔
ناظرین جن گھروں پر جادو چلا ہوتا ہے تو ان گھروں میں جادو ختم ہونے کے باوجود بے سکونی والے حالات اکثر پیدا ہو جاتے ہیں ۔ ایسے گھر میں بغیر کسی وجہ کے جھگڑے ہوتے رہتے ہیں ۔ گھر کے افراد ایک دوسرئے کو اچھا نہیں سمجھتے ،
بچے دوسروں کو اپنا خیر خواہ اور والدین کو اپنا دشمن ماننے لگتے ہیں ۔
اولاد ایک دوسرے کو اپنا دشمن ماننے لگتی ہے ۔
باپ اپنی اولاد کو اپنا ماننے سے اکثر انکار کر دیتا ہے ۔
اسی وجہ سے گھر میں رزق، ، سکون اور خیروبرکت کی کمی ہو جاتی ہے
جسکی وجہ سے فرد کو بہت بڑے بڑے نقصانات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے گھر سے ہر قسم کے نحس اثرات یعنی جادو ، نظربد ، جنات ، سایہ ، شیطانی تعویزات ،مسان ، کیل ، کانٹے اور ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور گھر میں سکون اور اتنی خیروبرکت ہونے لگے گی کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan
Urdu Wazaif mein aap ko rohani hifazat k beshumar Wazaif hasil hon ghay jen k links neche darj hain , iss tarha k Wazaif aap ko site Salamullah Alaiha mein bhe hasil hon ghay .