Ghar walidain aur biwi bachon se mil kar bantaa hai. Jab ghar par jadu chalta hai to ghar ke tamam afraad aik dosray par shak karte hain, ghar mein jhagra honay lag jata hai, miyan biwi ki mohabbat nafrat mein badal jati hai , ghar mein rizq ki kami honay lagti hai aur kuch arsa mein yeh ghar toot kar bhkr jata hai. Lehaza har fard ke liye sab se ziada zaroori hai ke woh apne ghar ki rohani hifazat kere. Har fard tamam zindagi apna ghar bananay aur sanwarnay ki koshish karta hai. Lekin agar kisi ghar par kala jadu chal jaye to woh ghar jald hi toot sakta hai .

Ghar Par Kala Jadu k Asrat Urdu

گھر والدین اور بیوی بچوں سے مل کر بنتا ہے ۔ جب گھر پر جادو چلتا ہے تو گھر کے تمام افراد ایک دوسرے شک کرتے ہیں ، گھر میں جھگڑا ہونے لگ جاتا ہے ، میاں بیوی کی محبت نفرت میں بدل، گھر میں رزق کی کمی ہونے لگتی ہے اور کچھ عرصہ میں یہ گھر ٹوٹ کر بھکر جاتا ہے ۔لہذا ہر فرد کے لیے سب سے ذیادہ ضروری ہے کہ وہ اپنے گھر کی روحانی حفاظت کرے ۔ ہر فرد تمام زندگی اپنا گھر بنانے اور سنوارنے کی کوشش کرتا ہے ۔ لیکن اگر کسی گھر پر کالا جادو چل جاے تو وہ گھر جلد ہی ٹوٹ سکتا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو گھر کی کالا جادو سے حفاظت کے لیے ایک خاص روحانی عمل بتا رہے ہیں ۔ یہ روحانی عمل 4 قل کا ہے جو کہ ہر اس فرد کو کر لینا جس کا اپنا گھر ہے ۔

Ghar Par Kala Jadu k Asrat Ka Tor

گھر کی روحانی حفاظت کے لیے آپ چاندی کی ایک انچ لمبی چار کیلیں حاصل کرے کے ان پر 4000 مرتبہ چار قل تلاوت کرکے دم کریں اب آپ نے یہ چاروں کیل اپنے گھر کی چاروں پاک دیواروں میں جمعہ کے دن لگا دینے ہیں ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ کے گھر کے کونے کونے میں موجود کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات تلف ہو جائیں گے اور دوبارہ آپ کے گھر پر کالا جادو اثر نہیں کرے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یابن بیان کیا گیا روحانی عمل نہ کر سکیں تو وہ 4 عدد لوہے کی کیلیں آمنہ بہن سے فون پر دم اور دعا کروالیں اور اس کے بعد آپ یہ کیلیں بتاے گئے طریقہ کے مطابق استعمال کر لیں ۔ آمنہ بہن سے کیلیں دم کروانے سے پہلے آپ ہدیہ کی نیت سے 5 مساکین کو کھانا کھلا دیں ۔ جو ضروری ہے۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپکو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .