30 saal ki umr ke baad kisi bhi khawateen aur mard ke ghanto mein dard shuru ho sakta hai kyun ke 30 saal ki umr mein insani jism mein kamzori lahaq hona shuru ho jati hai. Gathno ke dard ki wajah uric acid, pathri aur maaday ke amraz bhi ho sakte hain. Isliye mareez bazaari khana, chaawal aur cold drinks ka istemaal na karein.
Iske alawa mareez doctor se rabita zaroor kare taake aap ke gathno ke dard ki sahi wajah ki tasdeeq ho sake.
Ghutno Ka Dard Ki Dua Urdu
30 سال کی عمر کے بعد کسی بھی خاتون اور مرد کے گھنٹوں میں درد شروع ہو سکتا ہے کیونکہ 30 سال کی عمر میں انسانی جسم میں کمزوری لاحق ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ گٹھنوں کے درد کی وجہ یورک ایسڈ ، پتے کی پتھری اور معدے کے امراض بھی ہو سکتے ہیں ۔ لہذا مریض بازاری کھانا ، چاول اور کولڈڈرنک کا استعمال نہ کرے ۔ اسکے علاوہ مریض ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کرے تاکہ آپ کے گٹھنوں کے درد کی صحیح وجہ کی تصدیق ہو سکے ۔
گٹھنوں کے درد کو کم کرنے کے لئے روحانی علاج یہ ہے کہ آپ سرسوں کے تیل پر 100 مرتبہ نیچے دی گئی دعا مبارکہ کو پڑھ کر دم کریں اور یہ تیل آپ صبح اور شام درد کی جگہ پر لگائیں اور ہلکا مساج کریں انشاء اللہ آپ کو جلد ہی
گٹھنوں کے درد سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔