Government job ke liye wazifa surah shura ayat 19 ko afzal mana jata hai . Ager aap government job hasil karna chahtain hain aur ye aap ko momkan na lagh raha ho tu es k liye aap surah shura ayat 19 ka wazifa sirf 11 rooz tak kar lain . Insha allah aap ko allah ki madad se government job jald hasil ho jae ghe ۔ har koe ye janta hai government job hasil karna asan nahi . Baaz afraad ko qabliyat, rishwat aur sifarish honay ke bawajood job nahi millti . Iss k ilawa aik job ko hasil karne k liye lakhon logh koshash kartay hain, ab inn lakhon loghon mein aap ka nam ho gha ya nahi ye koe qabal insaan nahi janta . Yad rahay k government job aap ko achi qismat ki bina par hasil ho ghe aur achi qismat allah ki madad se hi ho ghe ,yani government job hasil karne k liye aap ko surah shura ayat 19 ka wazifa zaroor karna paray gha . Yad rahay k government job hasil karne k hawalay se aap k pas agr achi rishwat aur sifarish hai tu iss k bawajood bhe aap k sath fraud bhi ho sakta hai . Likan agr aap government job ke liye wazifa surah shura ayat 19 mohabbat se kartay hain tu ye baat jaan lain k aap ko sirf aap ki qabliyat ki bina par government job insha allah hasil ho jae ghe . Iss post mein government job ke liye wazifa , government job ke liye wazifa kane ka sahi tarika aur government job ke liye surah shura ayat 19 k wazaifa k benefits aap se share gye hain .lahaza agr aap government job ke liye wazifa karna chahty hain tu iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Government Job Ke Liye Wazifa
سورہ شواگر کوئی بھائی یا بہن گورئمنٹ کی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انکے لئے سورہ شوری ایت 19 کا وظیفہ بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ یہ وظیفہ 19 روز یا 11 روز تک کیا جاتا ہے ۔اس وظیفہ کی برکت سے کوئی نہ کوئی ایساء غیبی وسیلہ پیدا ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے فرد کو سرکاری جاب انشاء اللہ جلد حاصل ہو جاتی ہے اسکے علاوہ یہ وظیفہ فرد کی غربت ، تنگدستی ، قرض اور بے روزگاری کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے فرد کی زندگی میں دائمی خوشحالی بھی لاتا ہے ۔سورہ شوری کی ایت 19 عبی میں اوپر درج ہے ۔ آپ اس ایت مبارکہ کو زبانی یاد کر لیں اور اس کے بعد آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مزمل تلاوت کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ سورہ شوری کی ایت 19 کو محبت سے تلاوت کریں یہ وظیفہ آپ 11 روز یا 19 روز تک جاری رکھیں ۔ بہت مجبوری کی بنا پر آپ یہ وظیفہ 7 دن تک بھی کر سکتے ہیں ۔ لہذا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ شوری کی ایت 19 ورد کرنے کی عادٹ ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ یعنی آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اور اس جاب میں آپ کو ہمیشہ ترقی اور کامیابی ملتی رہے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو ہر طرف سے رزق اور پیسہ حاصل ہوتا رہے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ شوریٰ ایت 19 کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ وہ سورہ شوریٰ کی ایت 19 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاے گی جسکی وجہ سے آپ کو نوکری ، رزق ،کاروبار اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل ہونے لگیں گی ۔ یاد رہے کہ بیان کئے گئے روحانی اعمال عام نہیں بلکہ یہ سب سے خاص روحانی اعمال میں سے ایک ہیں اور یہ خطاء نہیں جاتے بلکہ ان روحانی اعمال کا آپ کو دنیا میں بھی فائدہ ہوگا اور آخرت میں بھی فائدہ ہوگا ۔ سورہ شوریٰ ایت 19 کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ سورہ شوریٰ ایت 19 رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے اور حل ہے لہذا اس ایت مبارکہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔