Asal mein jab kisi insaan ko us ki khwahish nahi milti to uski wajah se usay gussa mehsoos hota hai. Isi tarah agar koi shakhs aap ki baat nahi maan raha to bhi aap ko gussa mehsoos hota hai. bohat si wajohat ki bina par fard gussa karta hai. Gussa digestion, blood pressure, aur bohat si bimariyon ki waja bhe banata hai aur iski wajah se fitna o fasad bhi hotay hain. Gussa har insaan ko aata hai lekin kyun aata hai yeh har insaan nahi janta lekin hadees mein gussa anay ki asal wajah aur is ka ilaj bataya gaya hai. Jo ke niche darj kiya gaya hai.

Gussa Control Karne Ki Dua Urdu

اصل میں جب کسی انسان کو اس کی خواہش نہیں ملتی تو اسکی وجہ سے اسے غصہ محسوس ہوتا ہے ۔اسی طرح اگر کوئی شخص آپ کی بات نہیں مان رہا تو بھی آپ کو غصہ محسوس ہوتا ہے ۔ اسی طرح بہت سی وجوہات کی بنا پر فرد غصہ کرتا ہے ۔غصہ ڈییریشن ، بلڈپریشر اور بہت سی بیماریوں کی پرورش بھی کرتا ہے اور اسکی وجہ سے فتنا و فساد بھی ہوتے ہیں ۔
غصہ ہر انسان کو آتا ہے لیکن کیوں آتا ہے یہ ہر انسان نہیں جانتا لیکن حدیث میں غصہ آنے کی اصل وجہ اور اس کا علاج بتایا گیا ہے ۔ جو کہ نیچے درج کردیا گیا ہے ۔

Gussa Control Karne Ki Dua Hadees

سلیمان بن صُرَد بن الجون خُزاعی سے روائت ہے کہ ایک مرتبہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے تو انہوں نے دیکھا کہ دو شخص ایک دوسرے پر بہتان لگا رہے تھے ۔یہ دونوں انےنے شدید غصے میں تھے کہ ایک کا چہر ہ سرخ ہو چکا تھا اور دوسرے کی شاہ رگ پھول چکی تھی ۔ تو اس پر آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ ایک بیان مجھے معلوم ہے اگر میں تمہیں بتادوں تو تمہارا غصہ تھنڈا ہو جاے گا ۔ لہذا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ۔
اعوذ با اللہ من اشیطان الرجیم بنائی ۔
اب یہ ایک دعا مبارکہ ہے جس میں شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگی گئی ہے ۔مطلب یہ کہ غصہ کی وجہ کہیں نہ کہیں شیطان ہی ہوتا ہے لہذا ایک حدیث مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  نے یہ بات بھی واضع فرمادی کہ غصہ شیطان کی طرف سے ہے یعنی حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “غصے کا شخص شیطان کا ساتھی ہوتا ہے، اور شیطان کی طرف سے غصہ بڑھایا جاتا ہے۔”

Gussa Control Karne Ki Dua Arabi

auzu billahi minash shaitan rajeem

Gussa Control Karne Ki Dua

یاد رہے غصہ بلڈ پریشر ، ڈیپریشن اور دائمی درد شقیقہ کی وجہ بھی بنتا ہے اور ان بیماریوں کی پرورش بھی کرتا ہے ۔ لہذا جب بھی آپ کو کسی بات پر غصہ آے تو آپ اسی وقت وضو کریں اوراسکے بعد آپ زیادہ سے ذیادہ اعوذ با اللہ من اشیطان الرجیم  ورد کریں انشاء اللہ جلد ہی شیطان آپ سے دور ہو جاے گا اور آپ کا غصہ بھی ختم ہو جاے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here