Khawateen ke hamal ko bohat jaldi nazar lag jati hai. Shayad isi wajah se family ki buzurg khawateen hamila ko pait chhupane ka sakhti se kehti hain, aur is baat mein sadaqat bhi hai, kyun ke hamal agar zaya ho jaye to aik jaan ka nuqsan hai. Aur aap Nabi Pak (SAW) ka farman hai ke meri ummat ki ziyada tar amwat ki wajah nazar bad hai, is liye is hukm se to yeh baat sabit ho jati hai ke hamila ko nazar lagne ke imkanat ziyada hote hain. Lihaza is post mein hum aap ko Surah Hashr ki akhri 3 ayat ka aik asane wazifa bata rahe hain jis ki barkat se hamila khawateen nazar bad se hamesha mahfooz rahegi aur is ke honay walay bachay ki paidaish bhi Allah ke karam se hifazat ke sath ho jayegi.
Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa Urdu
خواتین کے حمل کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے شاید اسی وجہ سے فیملی کی بزرگ خواتین حاملہ کو پیٹ چھپانے کا سختی سے کہتی ہیں اور اس بات میں صداقت بھی ہے کیونکہ حمل اگر ضائع ہو جاے تو ایک جان کا نقصان ہے اور آپ نبی پاک کا فرمان ہے کہ میری کی امت کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے لہذا اس حکم سے تو یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ حاملہ کو نظر لگنے کے امکانات ذیادہ ہوتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ حشر کی آخری تین آیات کا ایک ایساء آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے حاملہ خاتون نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہے گی اور اس کے ہونے والے بچے کی پیدائش بھی اللہ کے کرم سے حفاظت کے ساتھ ہو جاے گی ۔
Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa
اگر جوئی بہن اللہ کے کرم سے حاملہ ہو چکی ہے اور اسے حمل کے ساقط ہو جانے کا ڈر ہو تو اسے چاہیے کہ وہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو محبت سے پڑھ لیا کرے اور یہ وظیفہ اس بچے کی پیدائش تک جاری رکھے اور جب پیدائش کا وقت نزدیک آے تو اس وقت بھی ان آیات کو پڑھے انشاء اللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو جاے گا ۔
یہ وظیفہ حمل اور پیدا ہونے والے بچے کی حفاظت کے لئے بے حد مجرب ہے اگر اس وظیفہ کے ساتھ ان آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے حاملہ اپنے گھر میں رکھے اور اپنے گلے میں رکھے تو اس کے پیدا ہونے والے بچے کو ہزاروں برکات حاصل ہوں گی انشاء اللہ ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔