Agar koi bhai ya behan Bimaar hain, un ki Bimari ki wajah jo bhi ho is Bimari se jald az jald Shifa ke liye Mujarrab Rohani Amal Surah Baqarah ki Aakhri 2 Ayat hai. Is post mein hum aap ko aik aisa Qurani Amal bta rahay hain jiski barket se aap purani se purani Bimari aur Bad Asraat ko apne jism se khud daur kar payen ge Insha Allah. Bimari Se Shifa ki Ayat yani Surah e Baqarah Last 2 Ayat k Khas Qurani Amal ki Urdu detail nechy darrj hai .

Har Bimari Se Shifa ki Ayat Ka Wird

اگر کوئی بھائی یا بہن بیمار ہیں ، ان کی بیماری کی وجہ جو بھی ہو اس بیماری سے جلد از جلد شفا کے لئے مجرب روحانی عمل سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ پرانی سے پرانی بیماری اور بد اثرات کو اپنے جسم سے خود دور کر پائیں گے انشاء اللہ ۔ اس عمل کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی پی لیں ۔ یہی عمل آپ نے مغرب کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے ۔یہ پورا عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے پہلے آپ کو ہر بیماری سے شفا ملنا شروع ہو جائے گی اور یہ قرآنی عمل بے حد مجرب ہے ۔اس کے علاوہ اگر سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے گلے میں پہن لیا جائے تو بھی افضل ہے ۔سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید رہنمائی کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔