Jadu ki bohat si aqsam hain aur islam ne har qisam ke jadu ke liye musalmanoon ko allag allag ilaaj nahi batae balkay sirf aik hi ilaaj bataya hai aur woh ilaaj musalman ke imaan ka hissa bhi hai. Yani har qisam ke jadu, dushman, bemari aur pareshani ka ilaaj allah ki panah mein hai. Lehaza agar koi bhai ya behan jadu ka shikaar ho chuke hain to woh is talaash mein nah lag jayen ke is par honay walay jadu ki qisam kon si hai balkay woh aisi duayen vird kere jis ke zariye usay allah ki panah haasil ho jaye. Aisi hi duaun mein aik dua hai. Is dua mubarka ki barket se aap har qisam ke jadu ka toar sirf 7 din mein kar satke hain. Lehaza is post mein hum ne aap ko har qisam ke jadu se nijaat aur hifazat ke liye dua mubarikah ka wazifa karne ka sahih tareeqa bataya hai. Jiski urdu tafseel neechay darj hai .

Har Kisam Ke Jadu Ka Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں اور اسلام نے ہر قسم کے جادو کے لیے مسلمانوں کو الگ الگ علاج نہیں بتاے بلکہ صرف ایک ہی علاج بتایا ہے اور وہ علاج مسلمان کے ایمان کا حصہ بھی ہے ۔ یعنی ہر قسم کے جادو ، دشمن ، بیماری اور پریشانی کا علاج اللہ کی پناہ میں ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جادو کا شکار ہو چکے ہیں تو وہ اس تلاش میں نہ لگ جائیں کہ اس پر ہونے والے جادو کی قسم کون سی ہے بلکہ وہ ایسی دعائیں ورد کرے جس کے زریعے اسے اللہ کی پناہ حاصل ہو جاے ۔ ایسی ہی دعاوں میں ایک دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعامبارکہ کی برکت سے آپ ہر قسم کے جادو کا توڑ صرف 7 دن میں کر سکتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتایا ہے ۔جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Har Kisam Ke Jadu Ka Tor

hasbunallah wanikmal wakil in arabic

جادو کی بے شمار اقسام ہیں اور ہر قسم کے جادو کا ٹوڑ صرف اللہ کی پنا ہ ہے ۔ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے لیے بے شمار دعائیں موجود ہیں اور ان دعاوں میں ایک دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کی شکار ہیں تو اس کالا جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا سیکرٹ دعا مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا آپ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3
مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ حسبنااللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرمائیں گے اور آپ کے رزق میں بھی غیبی اضافہ ہونے لگے گا ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ، انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو سے اسی وقت شفاء حاصل ہو جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے کالا جادو ، دشمن ، جنات اور نقصانات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ نقش بے حد مجرب اور کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .