Preshaniyan har fard ki zindagi mein aati hain lekin baaz preshaniyan aisi hoti hain jo ke fard ki taqdeer ke saath jur jaati hain, is liye aisi preshaniyon ko door karne ke liye baaz afrad tamam zindagi ko shish karte hain lekin is ke bawajood ye preshaniyan fard ko peecha nahi chhodti. Baaz afrad apni preshaniyon ki wajah se ghurbat ki zindagi guzarne par majboor ho jaate hain. Is liye agar aap ko preshani se nijat nahi mil rahi to preshani ko door karne ke liye aap ko Allah ki madad ki zaroorat hogi aur Allah ki madad hasil karne ka zariya sirf dua hai. Is post mein hum aap ko aik aisi dua batane ja rahe hain jis ki barkat se aap sirf 7 din mein apni har preshani ko door kar sakenge. Ye dua “Hasbunallah Wanikmal Wakil” hai. “Hasbunallah Wanikmal Wakil”ke zariye preshani ko 7 din mein door karne ka tareeqa niche darj hai.

Har Pareshani ki Dua Urdu

پریشانیاں ہر فرد کی زندگی میں آتی ہیں لیکن بعض پریشانیاں ایسی ہوتی ہیں جو کہ فرد کی تقدیر کے ساتھ جڑ جاتی ہیں ، لہذا ایسی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے بعض افراد تمام زندگی کو شش کرتے ہیں لیکن اس کے بوجود یہ پریشانیاں فرد کو پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ بعض افراد اپنی پریشانیوں کی وجہ سے غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو پریشانی سے نجات نہیں مل رہی تو پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ کو اللہ کی مدد کی ضرورت ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا زریعہ صرف دعا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ صرف 7 دن میں اپنی ہر پریشانی کو دور کر سکیں گے ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے پریشانی کو 7 دن میں دور کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Har Pareshani ka Wazifa

اگر کوشش اور محنت کے باوجود آپ کو پریشانی سے نجات نہیں مل رہی تو ایسی صورت میں آپ کو غیبی مدد کی ضرورت ہے ۔ غیبی مدد حاصل کرنے کی بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا روحانی عمل آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاءا للہ 7 دن میں آپ کے لئے غیب کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کی موجودہ پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی ۔
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ تمام زندگی ہر پریشانی سے محفوظ رہیں تو مذکورہ بالا عمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل جاری رکھنے کی وجہ سے آپ کو ہر پریشانی سے قبل از وقت ہی نجات مل جایا کرے گی ۔اس کے علاوہ آپ کو بے حساب رزق ، پیسہ اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719