Nojwani mein har koi mohabbat karta hai aur har nojawan ussi se shadi karna chahta hai jisse woh mohabbat karta hai. Lekin mohabbat mein kamiyabi har kisi ko hasil nahi hoti aur na hi mohabbat mein kamiyabi hasil karna asaan hai. Lekin is post mein hum aap ko aik aisi Qurani Dua bata rahe hain jis ki barkat se aap mohabbat ki shadi mein jald kamiyabi hasil kar sakenge.Yeh dua ‘Hasbunallah Wanikmal Wakil ‘ hai. ‘Hasbunallah Wanikmal Wakil ‘ Hazrat Ibrahim (AS) ki dua hai aur yeh dua Hazrat Ibrahim (AS) ne us waqt parhi thi jab Namrood ne unko aag mein daala. Aur is ke baad ‘Hasbunallah Wanikmal Wakil ‘ ki barkat se aag paani ki tarah thandi ho gayi. Is liye mohabbat karne wale har shakhs ko family aur society ke afrad ke shadeed ghusse ka samna karna parta hai. Lahaza Iss gusse ko khatam karne aur nafrat ko mohabbat mein badalne ke liye ‘Hasbunallah Wanikmal Wakil ‘ afzal dua hai. Hasbunallah Wanikmal Wakil ‘ ki barkat se aap mohabbat ki shadi mein haail har rokawat ko 7 din mein door kar sakte hain. Agar koi bhai ya behen mohabbat ki shadi mein kamiyabi hasil karna chahte hain to is post mein aap ke liye mohabbat mein kamiyabi ke raaz mojood hain. Is liye is post ko aakhir tak parhein.
Hasbunallah Wanikmal Wakil for Marriage Urdu
نوجوانی میں ہر کوئی محبت کرتا ہے اور ہر نوجوان اسی سے شادی کرنا چاہتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔ لیکن محبت میں کامیابی ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی محبت میں کامیابی حاصل کرنا آسان ہے ۔ لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کر سکیں گے ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور یہ دعا حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اس وقت پڑھی تھی جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا ۔ اور اس کے بعد حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آگ پانی کی طرح ٹھندٰی ہو گئی ۔ لہذا محبت کرنے والے ہر شخص کو فیملی اور سوسائیٹی کے افراد کے شدید غصے کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا غصہ کو ختم کرنے اور نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل افضل دعا ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے محبت میں کامیابی کے راز موجود ہیں ۔لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Hasbunallah Wanikmal Wakil for Marriage Wazifa
محبت کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ قرآنی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ اگر آپ کو 7 دن میں شادی میں پیش رفت دیکھائی نہ دے تو آپ یہ عمل دوبارہ 7 دن تک کریں ۔محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ آ پ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔یہ قرآنی نقش محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد طاقت ور ہے اور اس کی برکت سے آپ شادی میں حائل سخت سے سخت روکاوٹ اور پریشانی کو 7 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے ہر شخص کو پریشانیوں اور روکاوٹوں کے پہاڑوں سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے ۔ اس کے باوجود محبت میں حائل روکاوٹیں آسانی سے دور نہیں ہوتی لیکن حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے آپ محبت کی شادی میں حائل سخٹ سے سخت روکاوٹ کو دور کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو غیبی مدد حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719