“Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel “Azim Qur’ani dua hai jo ke Surah Al-Imran ki ayat 173 hai. Yeh dua Hazrat Ibrahim (AS) ki hai aur is dua ko rohaniyat mein be had fazilat hasil hai. Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ” Allah ki ghaybi madad hasil karne ke liye behtareen dua hai. Baaz afrad barah-e-raast Allah ki ghaybi madad hasil hone par yaqeen nahi kar paate, is wajah se woh wazaif aur duaon par yaqeen nahi karte. Lekin baaz afrad ko Allah ki ghaybi madad hasil hone par yaqeen bhi hota hai aur woh mushkil waqt mein Allah ki ghaybi madad hasil karne ke liye Qur’ani duaon aur wazaif ka sahara bhi lete hain, aur aksar log Allah ki ghaybi madad hasil karne mein kamyaab bhi ho jaate hain. Is liye mushkil waqt mein Allah ki ghaybi madad hasil karne ke liye behtareen dua “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” hai. “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” ka wird karne ke liye buzurgon ne be shumar tareeqay bayan farmaye hain. Is post mein hum aap ko “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” ko 313 martaba wird karne ka sahih tareeqa aur is ke fawaid batayenge, is liye is mukhtasar post ko samajh kar parhein.
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 313 Times Urdu
حسبنا اللہ ونعم الوکیل عظیم قرانی دعا ہے جو کہ سورہ آل عمران کی ایت 173 ہے ۔ یہ دعا حضرت ابراہیم علیہ سلام کی ہے اور اس دعا کو روحانیت میں بے حد فضیلت حاصل ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا ہے ۔بعض افراد براہ راست اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے پر یقین نہیں کر پاتے اس وجہ سے وہ وظائف اور دعاوں پر بھی یقین نہیں کرتے ۔ لیکن بعض افراد کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے پر یقین بھی ہوتا ہے اور وہ مشکل وقت میں اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لئے قرآنی دعاوں اور وظائف کا سہارہ بھی لیتے ہیں اور اکثر لوگ اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔ لہذا مشکل وقت میں اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنے کے لئےبزرگوں نے بے شمار طریقےبیان فرماے ہیں ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 313 مرتبہ ورد کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے فوائد آپ کو بتائیں گے ، لہذا اس مختصر پوسٹ کو سمجھ کر پڑھیں ۔
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel 313 Times Wazifa
کچھ بزرگوں کے مطابق حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 313 مرتبہ پڑھ کر اگر اللہ کی بارگاہ میں دعا کی جاے تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں جلد اور ضرور قبول ہوتی ہے۔ لیکن بعض افراد حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا 313 مرتبہ ورد کرنے کے باوجود دعا کی قبولیت سے محروم رہتے ہیں ۔لہذا فرد کی دعا کے قبول نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ایسی وجوہات میں اہم وجہ فرد کے اعمال کا درست نہ ہونا ہے ۔ فرد کے بعض اعمال کی وجہ سے اس کی دعا قبول نہیں ہوتی اور مشکل بات یہ ہے کہ بعض افراد اپنے برے اعمال اور عادات کو کوشش کے باوجود بھی چھوڑ نہیں پاتے ، اس سے بھی مشکل بات یہ ہے کہ بعض افراد اپنے برے اعمال کو پہچان نہیں پاتے جس کی وجہ سے ان کی دعا قبول نہیں ہوتی یاد رہے کہ دعا کی قبولیت کا راز درست اعمال ہیں اور اپنے اعمال کو درست کرنے کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد ہے ۔لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی دعا وظائف اور تسبیحات کے باوجود قبول نہ ہو رہی ہو تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 313 مرتبہ
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو خاص روحانیت حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوگی اور اسی وجہ سے آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Hasbunallah Wanikmal Wakil for Marriage
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Benefits
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel for Money
Hasbunallahu Wa ni’mal Wakeel 1000 Times Benefits
Love Marriage Ki Dua
Pareshani Ki Dua
Dua for Husband’s Love
Har Kisam Ke Jadu Ka Tor
Mushkil Ki Dua
Nad e Ali Youtube