Paisa har fard ki zaroorat hai, aur har fard tamam zindagi paisa kamane ki koshish karta hai. Kuch afrad apni zindagi mein paisa kamane mein kamiyab ho jatay hain lekin baaz afrad tamam zindagi paisa kamane ki koshish karte hain lekin is ke bawajood woh apni family ke liye paisa jamah karne mein kamiyab nahi hote. Aksar aisa bhi dekha gaya hai ke baaz afrad k pas apni family ke liye khana khareedne ke paisay bhi nahi hote. Is ke alawa baaz afrad paisa jamah karne mein kamiyab ho bhi jatay hain lekin un ke paas zyada deer paisa nahi rehta.
Asal mein paisa hasil na hone ki do wajahat hoti hain jo ke khairobarkat ki kami aur nazarbad hai. Khairobarkat ki kami ki wajah se fard koshish ke bawajood zyada paisa hasil nahi kar pata jabke nazarbad ki wajah se fard ke paas mojood paisa bohat jald khatam ho jata hai. Is liye agar koi shakhs jald paisa hasil karna chahta hai to use khairobarkat hasil karne aur nazarbad se bachne ki zarurat hai. Agar koi shakhs khairobarkat ko hasil kar leta hai aur woh nazarbad se mehfooz hai to use is ki soch se bhi zyada paisa bohat jald hasil ho jata hai.
Ab sawaal ye paida hota hai ke aik aam insaan khairobarkat hasil aur nazarbad se bachao kaise mumkin bana sakta hai? Khairobarkat hasil aur nazarbad se bachao sirf dua ke zariye mumkin hai aur aisi duaon mein azim dua “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel” hai. Agar koi bhai ya behan bohat jald be hisaab rozi, daulat aur wafir paisa hasil karna chahte hain to unhe sirf 14 din tak “Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel ” ka wazifa karna chahiye. InshaAllah 14 din mein aap ko aap ki soch se bhi zyada paisa hasil hone ke liye ghaybi asbab paida ho jayenge.
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel for Money Urdu
پیسہ ہر فرد کی ضرورت ہے اور ہر فرد تمام زندگی پیسہ کمانے کی کوشش کرتا ہے ۔کچھ افراد اپنی زندگی میں پیسہ کمانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن بعض افراد تمام زندگی پیسہ کمانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ اپنی فیملی کے لئے پیسہ جمعہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوتے ۔اکثر ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد اپنی فیملی کے لئے کھانا خریدنے کے پیسے بھی نہیں ہوتے ۔ اس کے علاوہ بعض افراد پیسہ جمع کرنے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں لیکن ان کے پاس ذیادہ دیر پیسہ نہیں رہتا۔
اصل میں پیسہ حاصل نہ ہونے کی دو وجوہات ہوتی ہیں جو کہ خیروبرکت کی کمی اور نظربد ہیں ۔ خیروبرکت کی کمی کی وجہ سے فرد کوشش کے باوجود ذیادہ پیسہ حاصل نہیں کر پاتا جبکہ نظربد کی وجہ سے فرد کے پاس موجود پیسہ بہت جلد ختم ہو جاتا ہے ۔لہذا اگر کوئی شخص جلد پیسہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کو خیروبرکت حاصل کرنے اور نظربد سے بچنے کی ضرورت ہے ۔اگر کوئی شخص خیروبرکت کو حاصل کر لیتا ہے اور وہ نظربد سے محفوظ ہے تو اس کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ پیسہ بہت جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک عام انسان خیروبرکت حصول اور نظربد سے بچاو کیسے ممکن بنا سکتا ہے ؟
خیروبرکت کا حصول اور نظربد سے بچاو صرف دعا کے ذریعے ممکن ہے اور ایسی دعاوں میں عظیم دعا حسبنا اللہ کو نعم الوکیل ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بہت جلد بے حساب رزق ، دولت اور وافر پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ صرف 14 دن تک حسبنا اللہ کو نعم الوکیل کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ پیسہ حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel for Money
یاد رہے کی جب تک آپ کے پاس خیروبرکت نہیں ہوگی آپ پیسہ حاصل نہیں کر پائیں گے اور جب تک آپ کے پاس نظربد سے بچنے کا ہنر نہیں ہوگا آپ کے پاس پیسہ جمع نہیں ہوگا بلکہ نظربد کی وجہ سے آپ کے پاس جمع پیسہ جلد ختم ہو جاے گا۔ لہذا آپ کو ہر وہ کام کرنا ہوگا جس کی وجہ سے آپ کو خیروبرکت حاصل ہو اور ہر ایسے فعل سے بچنا ہوگا جو آپ کے لئے بری نظر کا سبب بنے ۔ یہ راز کی بات جس فرد کی سمجھ میں آجاتی ہے وہ دنیا میں اللہ کی سوا کسی بھی چیز کا محتاج نہیں رہتا ۔خیروبرکت حاصل کرنے اور نظربد سے محفوظ رہنے کا دوسرا راز حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔لہذا اگر آپ جلد وافر پیسہ ، دولت ، کامیابی اور اچھی تقدیر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے آپ کو 14 دن کے لئے حسبنا اللہ کو نعم الوکیل وظیفہ کرنا ہوگا ۔
حسبنا اللہ کو نعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 1400 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ کو نعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ 14 دن تک کریں ۔ 14 دن یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ کو نعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے غیب کے دورازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے پیسہ ، عزت ، کامیابی اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے گی اس کے علاوہ آپ کو تمام زندگی بے حساب خیروبرکات بھی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یہ وظیفہ ولائت کے رازوں میں سے ایک اہم راز ہے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719