Instant married k liye dua naade ali ka arabi taweez sirf apne ghar mein rakh lain . Insha allah ap ki shadi ap ki soch se bhe pehlay ho jae ghe . Shadi mein rukawat ki waja ju bhe ho taweez naade ali ki barkat se har waja aur rukawat dour ho jati hai . Taweez naade ali sharif ko ap khud bhe tehreer kar saktay hain jes ka mokammal tarika ham ne iss post me bataya hai .
Site naadeali.com aur site spiritual discovery me ap ko shadi jaldi hone k hawalay se beshumar qurani urdu wazaif hasil ho ghay so visit it jazak allah .

instant married amulet

ناظرین وقت حاضر کا سب سے اہم اور زیر بحث مسئلہ شادی ہے۔ بعض لوگوں کو شادی کے لیے اچھا رشتہ نہیں ملتا جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان رہتے ہیں اور حل کی مسلسل تلاش انھوں اس کام میں مصروف رکھے رکھتی ہے ۔ شادی کے انتظار میں کچھ بہنیں اور بھائیوں کی عمر بھی نکل جاتی ہے جہاں پریشانی بڑھتی نہیں ہے بلکہ والدین اولاد کو بھی احساس کمتری کا شکار کر دیتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اولاد کو خود میں عیب دیکھائی دینے لگتے ہیں۔ کیونکہ معاشرے میں اور اسلام میں شادی کے لیے ایک خاص عمر کا تعین کیا گیا ہے جس کے مطابق بالغ ہوتے ہی لڑکا،لڑکی کی شادی ہو جانی چاہیے لیکن کچھ لوگوں کے گھریلو حالات ، پیسے کی تنگی ، جہیز جیسی رسم کی ادائیگی ان کے لیے ممکن نہیں ہوتی اس لیے اگر رشتہ آ بھی جائے تو وہ ان شرائط کو پورا نہیں کر سکتے جو ڈیمانڈ لڑکے والے کرتے ہیں۔ شادی نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے جس کو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
اس کے علاوہ بعض افراد اپنی پسند کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ماں باپ اس کے حق میں نہیں ہوتے ۔ جس کی وجہ سے گھر اختلافات ،لڑائی جھگڑے کی آماجگاہ بن جاتا ہے اور گویا جنگ کا میدان معلوم ہوتا ہے ۔ ہربندہ اپنی ضد کو پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے جس میں رشتوں کا تقدس ، احترام پامال ہو جاتا ہے ۔ یہ ایک انتہائی غلط سوچ ہے کہ غصہ اور لڑائی جھگڑا کر کے چیز کو حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ بعض اوقات اس میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے لیکن ایک رشتے کی وجہ سے باقی تمام رشتے ختم ہوں نہ ہوں وہ اپنی رعنائیت ضرور کھو دیتے ہیں۔
بعض لوگ کسی غلط شخص کی محبت کے جال میں پھنس کر اسے حاصل کرنے کی خواہش کرنے لگتے ہیں جو کہ ایک دھوکہ اور فریب ہوتا ہے لیکن انسان کو وہ دھوکہ دیکھائی ہی نہیں دیکھا۔ کیونکہ دھوکہ ہوتا ہی خوبصورت ہے اور یہی خوبصورتی انسان کو زندگی کے بدصورت راستے کی طرف لے جاتی ہے ۔ ناظرین شادی ہر انسان کا شرعی حق ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ لیکن ایک غلط فیصلے انسان کی زندگی تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں ۔ تو کیا ہی اچھا ہو کہ انسان جذباتی پن سے سوچنے کی بجائے ان حقائق کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کرے جس سے شادی شدہ زندگی میں اچھی اور کامیاب گزرے۔
کیونکہ شادی ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا اس کا کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ اگر شادی کے بعد نقصان ہی ہونا ہے تو اس نقصان سے پہلے ہی کوئی ایسی تدبیر کیوں نہ سوچی جائے جو آپ کے لیے اور آپ کی زندگی میں آنے والے شخص کے لیے اچھی ثابت ہو۔
ناظرین والدین کی اسی پریشانی یعنی اولاد کے لیے اچھے رشتے کا نہ ملنا شادی نہ ہونا اور اولاد کا اپنی مرضی سے شادی کرنے کے حوالے سے ہم آپ کو اچھی جگہ جلد شادی ہونے کے لیے تعویذ کا عمل بتائیں گے ۔ یہ عمل بے حد مجرب ، روحانی برکات کا حامل اور شادی کے مسائل کے حل کے لیے لاجواب ہے ۔

instant married amulet

naqsh-naade-ali

ناظرین شادی کے تمام مسائل کے حل کے لیے ناد علی دعا کا تعویذ آپ کی شادی سے متعلق تمام پریشانیوں کو حل کرنے کی خصوصیات کا حامل ہے ۔ اس تعویذ کی برکت سے نہ صرف لڑکی ، لڑکے کی اچھی جگہ شادی ہو جائے گی بلکہ ان افراد کے لیے بھی اچھا سبب بن جائے گا جن کی شادی کی عمر گزر چکی ہےاور وہ مایوس ہو چکے ہیں۔ یہ تعویذ آپ کی اولاد کو غلط شخص کی محبت سے نکالنے اور اولاد کے دل میں ماں باپ کی مرضی کے مطابق چلنے کا خیال پیدا کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔
یہ تعویذ آپ خود بھی پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں ۔ اس تعویذ کو تحریر کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن بعد نماز فجر بتائی گئی تمام اشیاء سے ناد علی دعا کو ایک پاک کاغذ پر تحریر کر لیں اور گھر میں پاک جگہ پر بیٹے یا بیٹی جس کی شادی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں اس کی نیت کر کے رکھ دیں ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719