Complex se nikalne aur es se nijat hasil karne k liye naad e ali dua ka amal bohut mujarrab aur kamyab hai. Nazreen har isan apni zindagi mein kisi ka kisi complex ka shikaar hota hai. Baz log apne complex se ba khabar hote hain aur kuch logo ko apne complex ke waja pata bhe nahi hoti. Jis ke waja se asy log social activities ko aviod karte hain aur agar ye kaha jaye k wo social phobia ka shikaar hote hain tu ghalt na ho ga. Nazreen insaan ko zindagi mein bohut se wajuhat ke bina par mehromiou ka samna karna parhta hai. Jis ke waja se wo complex ka shikaar ho kar apna confidence tak kho dety hain. Un k andar dar beht jata hai k koi un se kasy baat kare ga aur wo logo ka samna kase karen ghay . Esi complex ke waja se un ki communication skills bohat weak hoti hain. Nazreen in tamam masail ka hal dua naade ali mein mojood hai aur agr aap jald complex , depression aur iss kisam k nafsiyati problem se shifa hasil karna chahty hain tu aap dua nade ali ka wo amal zaroor kar lain ju k iss post mein bataya gaya hai .

How to get rid of complex ?

ناظرین کمپلیکس سے مراد کسی انسان کا احساس کمتری کا شکار ہونا ہے اور ہر وہ شخص جس میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے وہ کمپلیکس کے مرض میں ہی مبتلا ہوتا ہے ۔ ناظرین آج کل بہت سے لوگ اسی مرض کی وجہ سے کسی سے بات نہیں کر پاتے ۔ لوگوں میں بیٹھنا پسند نہیں کرتے ۔ انھیں سوشل فوبیا ہو جاتا ہے ۔ انھیں لگتا ہے کہ لوگ انھیں جج کریں گے ۔ جس کی وجہ سے وہ زیادہ تر تنہائی میں رہنا پسند کرتے ہیں۔
ناظرین احساس کمتری میں مبتلا ہونے کی بہت سے وجوہات ہوتی ہیں۔ جن میں سب سے پہلی وجہ اپنے آپ کو کسی دوسرے شخص کے ساتھ کمپیئر کرنا ہے ۔ جب ہم اپنی ذات کا موزانہ اپنے سے اوپر کے درجے کے لوگوں سے کرتے ہیں تو ہمیں کمپلیکس ہو جاتا ہے کہ وہ بندہ ایسا ہے اور میں نہیں ہوں ۔ اس کے پاس تمام چیزیں موجود ہیں لیکن میرے پاس نہیں ہیں۔ کچھ لوگ رنگ کی وجہ سے بھی احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں ۔ یعنی کسی کا رنگ سفید ہو دیکھنے میں خوبصورت ہو تو بھی انسان اپنے آپ کو دیکھ کر احساس کمتری محسوس کرتا ہے ۔ بعض اوقات گھر کے حالات و واقعات اور بہت زیادہ مشکلات کی وجہ سے بھی کمپلیکس کا مرض جنم لیتا ہے ۔ انسان اپنی تمام کمیوں کو چھپانے اور اس ڈر سے کہ کہیں کسی کو پتا نہ چل جائے شدید کمپلیکس میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔ دوسرے کے مسائل کم دیکھ کر اور اپنے مسائل زیادہ دیکھ کر بھی وہ اپنے آپ کو بد قسمت ، ہارا ہوا اور ناکارہ شخص کہنے لگتا ہے ۔
پیار ، محبت میں کمی ، چیزوں کی عدم موجودگی اور لڑائیاں جھگڑے انسان کے اس مرض کو اتنا بڑھا دیتے ہیں کہ انسان اپنی خوبیوں کو بھی بھول جاتا ہے اور صرف غیر موجودہ چیزوں کے بارے میں سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔
ناظرین کمپلیکس کمی کا نام ہے ہر انسان میں اور اس کی زندگی میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے لیکن اس کمی کے ساتھ انسان خوبیوں کا بھی مالک ہے جس پر وہ دھیان نہیں دیتا یا بہت سے لوگ اسے اس خوبی کو پہچاننے ہی نہیں دیتے ۔ کچھ لوگ اپنے اندر کے کمپلیکس سے نجات حاصل کرنے کے لیے دوسرے کو نیچا دیکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
جس کی وجہ سے ایک باوقار شخص بھی اپنی شخصیت میں عیب تلاش کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے ۔جس کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا ۔ بلکہ لوگ اس کی کامیابی سے احساس محرومی کا شکار ہو کر اسے اس کام میں مصروف کرتے ہیں۔
خدا نے ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں رکھی ہیں۔ یہ انسان کو سوچنا چاہیے کہ اسے کس پر دھیان دینا چاہیے ۔
اگر انسان اپنی خوبیوں پر کام کرنا شروع کر دے تو خامیاں ویسے ہی دور ہو جاتی ہیں۔
لیکن بہت سے لوگ اس مرض میں مبتلا ہو کر اپنی سوچ پر پڑے پردوں کو ہٹانے کی کوشش نہیں کرتے اور مایوس ہی رہتے ہیں ۔ جو کہ گناہ ہے اور ایمان کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے ۔
آج ہم آپ کو کمپلیکس سے نجات حاصل کرنے اور لوگوں میں مقبولیت حاصل کرنے اور اعتماد کے ساتھ بات کرنے کا ایک خاص روحانی علاج بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں بھی دور ہو گی اور آپ کی احساس کمتری خود اعتمادی میں بدل جائے گی۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشا کی نماز کے بعد 21 بار سورہ تکاثر ، 70 بار دورود ابراہیمی اور 21 بار ناد علی دعا کا بہت عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کی بارگاہ میں خاص دعا کریں ۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے اور مکمل یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو با فضل اللہ ضرور کامیابی حاصل ہو گی۔

Spirituaul Treeatment for complex

کمپلیکس سے اگر آپ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کو کمپلیکس اور ہر قسم کی نفسیاتی اور روحاںی بیماری سے صرف 24 گھنٹوں میں شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here