Husband depression mein agr ho tu iss ka rohani ilaj dua naade ali sharif mein hai . Dua naade ali ka wazifa sirf 7 din kar lain insha allah husband ko depression , gham aur har kisam ki pareshani se hameesha k liye nijat mil jae ghe nazreen bohut se shohar kaam ke waja se , overtime job aur ghar ke parshaniou ke waja se depression ka shikar ho jaty hain aur biwi ko shohar ke parshani ke waja bhe samaj mein nahi ati kyu k shohar ka dil depression ki waja se har chez se uktaya hua hota hai iss liye wo sahi baat apni biwi se share bhe nahi karta .
Es communication gap ke waja se na sirf kisi behan ki married life buri tarah mutasir hoti hai balky mujooda parshani ka hal bhe samaj mein nahi aata . Husband depression ka sab se behtreen ilaj ye hai k biwi issay pareshani dene ki bajae iss ki hosla afzai kare . Aysa karne se husband ko behad hosla aur taqat milti hai jes ki waja se wo apni pareshani ko jald control kar leta hai .
Yani biwi shohar ko ghalt samajne ke bajaye usy mukammal support kary tu es se shohar ka depression , fikrmandi aur pareshani na sirf khatam ho jati hai balky wo mentally fresh aur biwi ke tarf se humesha khush bhe rehta hai . Lekin agar shohar in tamam support k baad bhe preshan rahe tu es k liye naade ali dua ka wazifa zaroor kar lain . Insha allah dua nad e ali ki barkat se allah ki zaat aap k shohar ko depression , gham , mayosi , ehsas kamtari aur har pareshani se nijat de kar asay hamat ,khud aitmadi hosala aur zindagi k har maydan mein kamyabi hasil karne k liye madad bhe ata farmain ghay . Iss post mein husband depression , husband depression k liye dua , husband depression k liye wazifa karne ka sahi tarika aur husband depression kam karne ki dua k benefits aap se share kiye gaye hai . Husband depression se nijat aur shifa ki liye wazifa nade ali ki urdu detail nechay darj hai .

Husband Depression Urdu

ناظرین بہت سی بہنیں اور بیویاں شوہر کی طرف سے فکر مند رہتی ہیں کیونکہ ان کو شوہر کی پریشانی سمجھ نہیں آتی اور اگر وہ شوہر سے صاف صاف وجہ بھی دریافت کریں تو انھیں کوئی ایسی بات نہیں ملتی جس سے وہ شوہر کی بے رخی اور بدمزاجی کی اصل وجہ جان سکیں۔
ناظرین صرف شوہر ہی نہیں تمام مرد حضرات کو یہ مسٔلہ لاحق ہوتا ہے کیونکہ دنیا میں رہتے ہوئے ہر انسان کو مسٔلے مسائل پیش آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ اب بعض شوہر حضرات جب گھر سے باہر اپنی تمام تر ڈیوٹی پوری کر کے گھر آتے ہیں اور آگے سے گھر کے افراد پورے دن کا حال احوال اسے بتانا شروع کر دیں جس میں صرف شکوے شکایتیں اور ایسی باتیں ہوں جو انسان کو اور پریشان کر دیں تو یہاں خود سوچیں کہ ایک انسان کا کیا رد عمل ہو سکتا ہے ۔
ظاہری بات ہے کہ اسے ذہنی دباؤ ہو گا ۔ وہ غصہ کرے گا اس کے مزاج میں چڑچڑا پن آئے گیا۔ ناظرین یہ چھوٹی چھوٹی باتیں جتنا زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں آپ اس کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ہیں اور اگر ان باتوں کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ باتیں اچھی بھلی زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں۔
ناظرین مرد کی ڈیوٹی تو گھر سے باہر ہوتی ہے یعنی اس نے گھر والوں کے لیے محنت اورمشقت کرکے کمانا ہوتا ہے۔
اور اسی وجہ سے تو گھر چلتا ہے۔
اگر گھر آ کر بھی اسے سکون میسر نہیں ہو گا تو وہ یقیناً ڈپریشن کا مریض بنے گا ۔ اس لیے یہ گھر والوں کے لیے انتہائی اہم ہے کہ وہ ان باتوں کا دھیان رکھیں اور شادی کے بعد تو شوہر کی سب سے بڑی سپورٹ اس کی بیوی ہی ہوتی ہے ۔ اگر بیوی ساتھ نہیں دے گی تو کون دے گا۔ اس لیے بیوی کو چاہیے کہ وہ ہر حال میں شوہر کو سپورٹ کرے اسے ہمت دے ۔ اگر بیوی ان سب چیزوں کا خیال رکھے تو شوہر ذہنی دباؤ ، ٹینشن اور پریشانی نہیں لیتا ہے اور وہ مشکل سے مشکل کام بھی باآسانی سرانجام دے لیتا ہے ۔ یاد رہے کہ ٹینشن انسان کو کچھ سوچنے نہیں دیتی اور جب انسان کو اپنی پریشانی کے حل کی سوچ نہیں گی تو وہ کیسے اپنی پریشانیوں کو حل کر سکتا ہے ۔
دماغ فریش ہو گا تو کام بھی اچھا ہو گا اور سب سے اہم بات زندگی میں سکون بھی ہو گا۔
کیونکہ اردگرد کی باتیں انسان کا ذہنی سکون برباد کر دیتی ہیں اور اچھا بھلا انسان ناکارہ ہو جاتا ہے۔
لہذا ہر بہن کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کی پریشانی کو سمجھ کر اسکا ساتھ دیں تاکہ اس میں ہمت آئے اور ایساء کرنے کا ا جر اللہ کی بارگاہ میں بہت ذیادہ ہے ۔ لہذا اگر آپ نے اللہ کو راضی کرنا ہے تو اپنے شوہر کی ہر پریشانی میں اس کا ساتھ دینے کی ضرور کوشش کریں ۔
اس کے علاوہ ہر بہن کو چاہیئے کہ اپنے شوہر کی نیت سے دعائے نادعلی کا وظیفہ ضرور کریں تاکہ شوہر کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے اور وہ اپنی مشکلات پر اللہ کی مدد سے جلد قابو پالے ۔ دعائے نادعلی کے وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، رزق ، دولت اور عزت عطاء فرمائیں گے ، اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے شوہر کو صحت ، تندرستی ، لمبی عمر اور حفاظت بھی عطاء فرمائیں گے انشاء اللہ ۔ لہذا ہر بہن دعائے نادعلی کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔

Husband Depression Wazifa

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو ہر قسم کی پریشانی ، ڈیپریشن ، دشمن ، حاسد ، بیماری ، نظربد ، کالا جادو اور ناگہانی آفات وبلیات سے بچانا چاہتی ہے تو وہ 7 دن تک دعائے نادعلی کا وظیفہ کرئے انشاء اللہ آپ کا شوہر اللہ کی حفاظت میں تازندگی رہے گا اور اسے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 70 مرتبہ سورہ فاتحہ ، 70 بار درود ابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں اور اسکے بعد اپنے شوہر کے حق میں اللہ کی بارگاہ میں دعا کر لیں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کے شوہر میں خود اعتمادی اور قوت آجائے گی کہ اسے دنیا کا کوئی کام مشکل نہیں لگے گا ۔ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر کو رزق اور بے حساب دولت بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 7 بار سورہ فاتحہ ، 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی محبت سے ضرور پڑھتی رہیں تاکہ آپ کے شوہر پر وظیفہ کی برکات ہمیشہ جاری رہیں ۔

Husband Depression Taweez

nady-ali

ناظرین شوہر اگر ڈیپریشن کا شکار ہے تو اسکی وجہ کالا جادو اور نظربد بھی ہو سکتے ہیں۔
لہذا کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے شوہر نہ صرف خود ڈیپریشن کا شکار ہوجاتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے گھر کا ماحول سکون اور خیروبرکت بھی مٹاثر ہوتی ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ہر بہن کو چاہیئے کہ وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھے اور اگر ہو سکے تو اس نقش کو اپنے شوہر کے گلے میں بھی ضرور پہنا دے انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے شوہر کے وجود سے کالا جادو ، نطربد اور ہر قسم کے بد اثرات اسی وقت دور ہو جائیں گے اور آپ کا شوہر جلد ہی پہلے کی طرح نارمل ہو جائے گا ۔
ناظرین جو برکات پہلے بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات آپ کو نقش نادعلی کی بھی تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یہ نقش ہر بہن کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہییے تاکہ آپ کو مشکلات کی آسانی ، حاجات کی تکمیل اور روحانی حفاظت کے حوالے سے اس نقش کی بے شمار برکات تمام زندگی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here