Aisi biwi Jo apne Shohar ki hifazat aur kamyabi ke liye Dua karti Hai aik naimat se kam nahi hai. Achi family mein paida hui aurat apne Shohar ki har lehaz se farmabardar rehti hai, lekin baz auqat Shohar biwi ki mohabbat aur farmabardari ko nazar andaaz karke kisi dosri aurat ki mohabbat mein mubtala ho jata hai, aur is wajah se aik achi biwi ko talaq ka khatra lahaq rehta hai.Lekin agar koi Biwi apne Shohar ki hidayat, hifazat aur mohabbat ke liye Surah Ikhlas ka wazifa sirf 7 din tak kar leti hai, to woh Shohar tamam zindagi Allah ki hifazat mein bhi rehta hai, aur woh apni Biwi se Mohabbat bhi karta rehta hai. Surah Ikhlas ka wazifa ki tafseel neechay darj hai.
Husband K Liye Dua Urdu
ایسی بیوی جو اپنے ہسبنڈ کی حفاظت اور کامیابی کے لئے دعا کرتی ہے ایک نعمت سے کم نہیں ہے ۔ اچھے خاندان میں پیدا ہوئی عورت اپنے شوہر کی ہر لحاظ سے فرمابردار رہتی ہے لیکن بعض اوقات شوہر بیوی کی محبت اور فرمابرداری کو نظر انداز کرکے کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے ایک اچھی بیوی کو طلاق کا خطرہ لاحق رہتا ہے ۔لیکن اگر کوئی بیوی اپنے ہسبنڈ کی ہدایت ، حفاظت اور محبت کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیتی ہے تو وہ شوہر تمام زندگی اللہ کی حفاظت میں بھی رہتا ہے اور وہ اپنی بیوی سے محبت بھی کرتا رہتا ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Husband K Liye Dua
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی حفاظت صحت ، کامیابی اور اس کی محبت حاصل کرنے کے لئے وظیفہ کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں وہ 300 مرتبہ سورہ اخلاص اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں تاکہ آپ کے شوہر پر دوبارہ کالا جادو اور نظربد اثر نہ کرے۔ اسکے علاوہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جب تک زندگی ہے آپ کا شوہر آپ سے محبت کرتا رہے گا اور وہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔سورہ اخلاص کا وظیفہ کی آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان برکات کو جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔