Shadi ke baad jaise jaise waqt guzarta hai, shohar ki iski biwi ke liye mohabbat kam ho na shuru ho jaati hai aur aisa ek biwi ke zindagi mein be sukooni aur shadeed pareshani ki wajah banta hai. Shohar ki biwi ke liye mohabbat mein kami ki bohot si wajahat ho sakti hain, aisi wajahat mein nazarbad, kala jadoo aur ghair aurat ki mohabbat ahem hain. Lehaza nazarbad aur kala jadoo ki wajah se shohar apni biwi ko dekh kar bechain ho jaata hai, is liye shohar apni biwi se door ho kar hi sukoon mehsoos karta hai, aur aisa nazarbad aur kala jadoo ki wajah se hota hai. Is liye shohar jab apni biwi se door rehna shuru karta hai to iski wajah se miyan biwi mein ghalat fehmi aur shak badh jaata hai, aur ghalat fehmi aur shak ki wajah se hi miyan biwi mein baz auqaat talaaq ho jaati hai. Isi tarah kabhi-kabhi shohar kisi ghair aurat ki mohabbat mein mubtila ho kar apni biwi se door rehna shuru karta hai, is liye ghair aurat ki mohabbat ki wajah se shohar doosri shadi karne ka iraada bhi kar sakta hai. Is liye agar kisi behen ko yeh lagta hai ke uske shohar ki mohabbat uske liye kam ho rahi hai to woh aane waale waqt mein shadeed pareshani ka shikar ho sakti hai. Is liye har shadi shuda khatoon ke liye zaroori hai ke har guzarte din ke saath uske shohar ke dil mein uski biwi ki mohabbat ziada ho, aur aisa sirf dua ke zariye mumkin hai. Is post mein hum aapko ek aisi dua batane ja rahe hain jiski barkat se shohar ke dil mein uski biwi ki mohabbat ziada hone lag jayegi aur unki zindagi mein be tahasha sukoon aur khair-o-barkat bhi hone lagegi.

Husband Wife Love ki Dua Urdu

شادی کے بعد جیسے جیسے وقت گزرتا ہے شوہر کی اس کی بیوی کے لئے محبت کم ہو نا شروع ہو جاتی ہے اور ایساء ایک بیوی کے ادواجی زندگی میں بے سکونی اور شدید پریشانی کی وجہ بنتا ہے ۔ شوہر کی بیوی کے لئے محبت میں کمی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ایسی وجوہات میں نظربد ، کالا جادو اور غیر عورت کی محبت اہم ہیں ۔ لہذا نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو دیکھ کر بے چین ہو جاتا ہے لہذا شوہر اپنی بیوی سے دور ہو کر ہی سکون محسوس کرتا ہے اور ایسا نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا شوہر جب اپنی بیوی سے دور رہنا شروع کر دیتا ہے تو اس کی وجہ سے میاں بیوی میں غلط فہمی اور شک بڑھ جاتا ہے اور غلط فہمی اور شک کی وجہ سے ہی میاں بیوی میں بعض اوقات طلاق ہو جاتی ہے ۔ اسی طرح بعض اوقات شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو کر اپنی بیوی سے دور رہنا شروع کر دیتا ہے ، لہذا غیر عورت کی محبت کی وجہ سے شوہر دوسری شادی کرنے کا ارادہ بھی کر سکتا ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کو یہ لگتا ہے کہ اس کے شوہر کی محبت اس کے لئے کم ہو رہی ہے تو وہ آنے والے وقت میں شدید پریشانی کا شکار ہو سکتی ہے ۔ لہذا ہر شادی شدہ خاتون کے لئے ضروری ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اسکے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت ذیادہ ہو ۔ اور ایساء صرف دعا کے زریعے ممکن ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت ذیادہ ہونے لگ جاے گی اور ان کی زندگی میں بے تحاشا سکون اور خیروبرکت بھی ہونے لگے گی ۔

Husband Wife Love ki Dua Wazifa

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل بہترین دعا ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان فرمائیں ہیں اور ان طریقوں میں سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جب آپ کا شوہر آپ کی طرف دیکھے تو اس وقت آپ دل میں ایک بار حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیا کریں ۔ یہ عمل چند دن دھرانے سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی شدید محبت پیدا ہو جاتی ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ بیوی جب اپنے شوہر کو چاے یا شربت پینے کے لئے دے تو اس پر 3 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ کر دم کر دیا کرے ۔ یہ روحانی عمل چند دن کرنے سے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ ہو جاتا ہے ۔ بیان کئے گئے دونوں روحانی اعمال اگر چند دن جاری رکھیں جائیں تو یہ ذیادہ افضل ہے ۔
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے طاقت ور روحانی عمل الہی تعویز ہے ۔ لہذا آپ الہی تعویز کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دن میں شوہر اور بیوی کے درمیان شدید اور نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاے گی ۔ علاوہ الہی تعویز کی برکت سے میاں بیوی کی محبت نظربد ،کالا جادو ، حاسد اور دشمن سے محفوظ رہے گی ۔
الہی تعویز کی برکت سے میاں بیوی میں سکون محبت اور خوشحالی ہمیشہ کے لیے پیدا ہو جاتی ہے ۔ الہی تعویز آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر ہماری ٹیم سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719