Husband wife ka relationship agr acha ho tu zindagi achay se guzar jati hai likan yehi relationship agr kisi baat ko le kar kharab ho jae tu kisi bhe behan ki zindagi azab ho jati hai. Agr husband wife relationship kisi waja se kharab ho jae tu iss relationship ko acha karne k liye surah ikhlas ka wazifa behad mujarrab aur rohani power ka hamal mana jata hai.
Aaj kal bohat se log apni shadi shuda zindagi se khush nahi hain . Jis ke bohat se wajuhaat hain. Inn wajuhaat mein aik waja ghalat fehmi bhe hai , yani bohat se husband wife apni job aur karobar ki waja se ek dusray k liye waqt nahi nikal patay aur es tarah un dono k darmiyan bohat se misunderstanding ho jati hain . Husband wife me misunderstanding paida hone ki waja family k afrad , sasural walay , shohar ki purani mohabbat , shack karne k adat aur nazre bad bhe ho saktay hain . Agr byan ki gai wajuhat aap ki zindagi mein hain tu husband wife relationship kabi behter nahi ho ga , lahaza agr koe behan ye chahti hai k iss ka husband iss se mohabbat se baat kare aur hameesha iss k baat mane tu issay pehlay byan ki gai wajuhat ko apni zindagi se door karna ho ga . Aur iss k liye sab se asan tarika surah ikhls ka wazifa hai . Lehaza iss post me aap ki liye surah ikhlas ka aysa wazifa baaia gye hai jes ki barkat se husband wife relationship tamam zindagi k liye behter ho jae ga aur hameesha apni biwi ki har baat manta rahay ga. Husband wife relationship wazifa ki urdu detail neche darj hai .
Husband Wife Relationship
ہزبینڈ اور وائف پریشانیاں چلتی رہتی ہیں لیکن اگر ہزبینڈ اور وائف کے درمیان کے اختلافات 7 دن سے ذیادہ جاری رہیں تو یہ پریشانی کی بات ہو سکتی ہے ۔ ہزبینڈ اور وائف کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں عام وجہ کام کی مصروفیت ، شوہر کی جاب اور بیوی کی گھریلو زمہ داریوں کی وجہ سے ایک دوسرے کو وقت نہ دینا ہے ۔ جب شوہر اپنی بیوی کو وقت نہیں دیتا تو اس وجہ سے بیوی کے ذہن میں غلط فہمیاں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور بعض اوقات یہ غلط فہمیاں سچ ہوتی ہیں ۔ بیوی کی مسلسل غلط فہمی کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے بیزار آجاتا ہے اور وہ اپنی بیوی سے دور رہنے میں سکون محسوس کرتا ہے ۔
اسی طرح بعض بہنوں کے سسرال والے جھوٹ کی باتوں کی بنا پر میاں بیوی میں اختلاف کی وجہ بنتے ہیں۔ لیکن میں بیوی میں اختلاف پیدا ہونے کی سب سے بڑی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ نظربد اور کالا جادو کوئی عام طور پر اہمیت نہیں دی جاتی لیکن ان کی وجہ سے اگر کسی فیملی میں کوئی اختلاف پیدا ہو جاے تو اس اختلاف کو نفرت اور طلاق میں بدلنے میں دیر نہیں لگتی ۔ بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کے اثرات دیر سے ظاہر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے میاں بیوی کا ذہن اس طرف جاتا نہیں ، لیکن نظربد اور کالا جادو کے اثرات ظاہر ہوتے ضرور ہیں وہ جلدی ظاہر ہوں یا دیر سے یہ بات الگ ہے ۔ لہذا میاں بیوی کو اپنے گھر اور فیملی کی حفاظت کے لئے ایک دوسرے کی تلخ باتوں کو نظرانداز کرنے کی عادت ڈالنی چاہئے ۔اور اس کے علاوہ روحانی برکات اور حفاظت کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ بھی کرنا چاہے جو کہ نیچے درج ہے ۔
Husband Wife Relationship Wazifa
جو بھائی یا بہنیں اپنی شادی شدہ زندگی کو خوبصورت اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں وہ جمعہ کے دن بعد نماز عشاء اول آخر 11 بار درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد ایک ایک بار ایت الکرسی تلاوت کریں ۔ اگر آپ کو ایت الکرسی یاد نہ ہو تو آپ الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ اخلاص کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی میں بیوی کے درمیان محبت پیدا ہو جاے گی اور یہ محبت کبھی کم نہ ہوگی اور اگر نظربد اور جادو کی وجہ سے شوہر بیوی کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں تو آپ کو اس سے بھی نجات مل جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات کو سورہ اخلاص کا وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ اخلاص کے نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔ سورہ اخلاص کا عربی نقش کو کہ وقت مقررہ پر تحریر کیا گیا ہو میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے اور اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ۔سورہ اخلاص کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali me Surah Ikhlas k Beshumar Wazaif Mojood Hain , In Wazaif me Shohar ki Mohabbat k Wazaif ki list neche Darj Hai . Urdu-Hindi Site Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) me be aap ko Surah Ikhlas k Wazaif Hasil hon ghe .