“Inalillahi Wainailaihi Rajiun” Surah Al-Baqarah ki ayat 156 mein hai. Is ka matlab hai k hum Khuda ke hain aur usi ki taraf laut kar jana hai. Is ayat mubarak ko musibat, pareshani aur nuqsaan mein sabr hasil karne ke liye bhi parha jata hai. Is liye jab kisi ka inteqal hota hai to aisi surat mein ‘Inalillahi Wainailaihi Rajiun’ parh kar afsos ka izhar bhi kiya jata hai. ‘Inalillahi Wainailaihi Rajiun ‘ ek dua bhi hai, is liye is post mein hum ‘Inalillahi Wainailaihi Rajiun ‘ ki fazilat aur is dua ko parhne ka tareeqa bata rahe hain.lahza Is post ko aakhir tak zaroor parhein.

Inalillahi Wainailaihi Rajiun Urdu

انا اللہ وانا الیہ راجعون سورہ بقرہ کی ایت 156 میں ہے ۔ اس کا مطلب ہم خدا کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔ اس ایت مبارکہ کو مصیبت ، پریشانی اور نقصان میں صبر حاصل کرنے کے لئے بھی پڑھا جاتا ہے ۔ لہذا جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو ایسی صورت میں انا اللہ وانا الیہ راجعون پڑھ کر افسوس کا اظہار بھی کیا جاتا ہے ۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون ایک دعا بھی ہے ، لہذا اس پوسٹ میں ہم انا اللہ وانا الیہ راجعون کی فضیلت اور اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ بتا رہے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں کو آخر تک ضرور پڑھیں ۔

Inalillahi Wainailaihi Rajiun In Arabic

Inalillahi Wainailaihi Rajiun In Arabic

Inalillahi Wainailaihi Rajiun Urdu Tarjuma

ہم خدا کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔

Inalillahi Wainailaihi Rajiun Benefits

بعض بزرگوں نے فرمایا کہ اگر نقصان کی صورت میں اس دعا کو ایک بار پڑھ لیا جاے تو اللہ کی ذات اس نقصان کا نعم البدل جلد عطا فرما دیتے ہیں اسی طرح بعض بزرگوں نے فرمایا کہ اگر کوئی چیز گھر میں یا گھر سے باہر گم ہو جاے تو اس صورت میں اگر انا اللہ وانا الیہ راجعون کو کثرت سے پڑھا جاے تو وہ گم شدہ چیز جلد مل جاتی ہے ۔بعض وظائف کی کتابوں میں لکھا ہے جب آپ کسی کو پیسے دیں تو ایک مرتبہ انا اللہ وانا الیہ راجعون پڑھ لیا کریں اور جب آپ کسی سے پیسے لیں تو اس وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیا کریں ۔ یہ عمل چند دن دھرانے سے فرد کو ہر طرف سے کثرت سے پیسہ اور مال حاصل ہونے لگتا ہے ۔ بیان کیا گیا عمل حدیث میں موجود نہیں یہ کچھ بزرگوں کا مشاہدہ ہے جو کہ ہم نے آپ کے لئے بیان کر دیا ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719