Interview ke zariye kisi bhi shakhs ki qabliyat ki tasdeeq ki jaati hai. Is liye job hasil karne ke liye har shakhs ko interview ke amal se guzarna parta hai. Lekin yeh zaroori nahi ke aap ko Interview mein kamyabi hasil ho. Aksar qabil afrad ko interview mein kamiyabi ke bawajood bhi job hasil nahi hoti. Aisa buri taqdeer ki wajah se ho sakta hai. Is post mein hum aapko ek aisi dua batayenge jis ki barkat se aapko job interview mein kamiyabi bhi hasil hogi aur aapko job mein hamesha taraqqi aur kamiyabi bhi hasil hogi. lahaza agr app Interview aur zindagi k har maydan me kamyabi aur tarakki chahty hain tu iss post mein app k liye kamyabi ka raaz mojood hai, lahaza iss post ko end tak read krain .
Interview Ki Dua In Quran Urdu
انٹر ویو کے زریعے کسی بھی شخص کی قابلیت کی تصدیق کی جا تی ہے ۔لہذا جاب حاصل کرنے کے لئے ہر شخص کو انٹر ویو کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ کو جاب حاصل ہو ۔ اکثر قابل افراد کو انٹر ویو میں کامیابی کے باوجود بھی جاب حاصل نہیں ہوتی ۔ایسا بری تقدیر کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کوجاب انٹر ویو میں کامیابی بھی حاصل ہو گی اور آپ کو جاب میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو تی رہے گی۔
Interview Ki Dua In Arabic
Interview Ki Dua Urdu
عام طور پر انٹرویو میں کامیابی کے لئے حضرت موسی علیہ سلام کی دعا پڑھی جاتی ہے ، لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو انٹر ویو میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا بتائیں گے ۔یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے جس کی برکت سے آپ کو نہ صرف انٹرویو میں کامیابی حاصل ہوگی اس دعا کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں ہمیشہ کامیابی حاصل ہوتی رہے گی ۔ لہذا انٹر ویو میں کامیابی کی دعا آپ نے کب اور کیسے پڑھنی ہے اس کے لئے طریقہ نیچے درج کردیا گیا ہے ۔
Interview Selection ki Dua Urdu
کسی بھی جاب کے لئے کوئی ادارہ سب سے پہلے ان قابل افراد کا انتخاب کرتا ہے جو کے متعلقہ جاب کے لئے اچھے ہوتے ہیں ۔ اس کے بعد ان قابل افراد کا اںترویو لے کر سب سے ذیادہ قابل افراد کو جاب کے لئے منتخب کر لیا جاتا ہے ۔ لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ غیر قابل افراد رشوت اور شفارش کے زریعے انٹر ویو کے لئے سیلیکٹ بھی ہو جاے ہیں اور ان کو انٹر ویو میں کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے ۔ اگر آپ نے کسی ادارے میں جاب حاصل کرنے کے لئے دراخواست دی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا انٹرویو کے لئے انٹخاب ہو جاے تو اس مقصد کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ انشاءا للہ جلد ہی آپ کا انٹرویو کے لئے انٹخاب ہو جاے گا ۔
Interview Acha Hone ki Dua
خود اعتمادی کی کمی کی وجہ سے بعض قابل افراد کو انٹر ویو میں ناکامی حاصل ہو جاتی ہے ۔ جبکہ چالاک افراد کو انٹرویو میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو انٹر ویو میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی تو ایسی صورت میں آپ انٹرویو دینے سے پہلے صدقہ کریں اور اس کے بعد 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیں ۔ یہ عمل کرنے سے میں میں خود اعتمادی ، جوش اور ولولہ پیدا ہو جاے گا اور آپ کو انٹرویو میں کامیابی بھی حاصل ہو جاے گی ۔
interview mein kamyabi ki Dua
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو انٹرویو میں کامیابی حاصل ہوجاے تو اس مقصد کے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا افضل ہے اور اللہ کی مدد دعا کے زریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کی بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا آپ انٹر ویو دینے سے پہلے اس دعا مبارکہ کو روزانہ 300 مرتبہ ورد کریں ۔ اور اس عمل کو آپ انٹرویو دینے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو انٹرویو میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن انٹرویو دے چکیں ہیں لیکن اس کا نتجہ آنا باقی ہے تو اسی صورت میں آپ انٹرویو میں کامیابی کے لئے اںٹرویو دینے کے بعد روزانہ 300 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کی گئی دعا کا ورد نہ کر سکے تو وہ جاب انٹرویو میں کامیابی کے لئے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو انٹرویو میں کامیابی جلد حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719