Har fard aik insaan honay ki hesiyat se bohat se cheezon ki khwahish rakhta hai aur un ko pora karne ke liye mumkina had tak koshish bhi karta hai. Lekin baaz afraad ko un ki hajat jaldi aur kam mehnat mein hasil ho jati hai jab kay kuch log hajat poori honay ka intzaar hi karte rehtay hain. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Hajat Ki Dua ka aisa Wazifa bitayen ge jis se ap ki Dua zaroor Qubool ho gi aur ap jis cheez ki bhi chaah karen ge agar woh ap ke haq mein behtar ho gi to ap ko zaroor miley gi. Warna Allah ki zaat ap ko is ka behtareen namal badal ata farmayen ge Insha Allah .
Dua For 100 Hajat In Urdu
ہر فرد ایک انسان ہونے کی حیثیت سے بہت سے چیزوں کی خواہش رکھتا ہے اور انھیں پورا کرنے کے لیے ممکنہ حد تک کوشش بھی کرتا ہے۔ لیکن بعض افراد کو ان کی حاجات جلدی اور کم محنت میں حاصل ہو جاتی ہیں جبکہ کچھ لوگ حاجت پوری ہونے کا انتظار ہی کرتے رہتے ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو حاجت کی دعا کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی اور آپ جس چیز کی بھی چاہ کریں گے اگر وہ آپ کے حق میں بہتر ہو گی تو آپ کو ضرور ملے گی ۔ ورنہ اللہ کی ذات آپ کو اس کا بہترین نعم البدل فراہم کریں گے انشاء اللہ ۔
Dua For 100 Hajat Wazifa
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اس وجہ سے مایوس ہیں کہ بہت عرصے سے دعا اور محنت کرنے کے باوجود ان کو کامیابی نہیں ملی ۔ تو ایسے افراد نو چندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21- 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں اور نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ پانچ ہزار بار اسم اعظم یا سمیع پڑھیں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ سو بار اسم اعظم یاسمیعُ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ آپ کی حاجت ضرور پوری ہو گی اور آپ دلی طور پر مطمئن بھی ہو جائیں گے۔ اگر کسی بھائی یا بہن سے وظیفہ نہ ہو سکے تو وہ اسم اعظم یا سمیع کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔