Rizq ka hasool har insaan ki basic needs mein se aik hai kyun kay Rizq ki farawani aur Maal o Dolat ke honay se insaan apni bohat se dunyawi Khawahishaat ko pora kar sakta hai. Is liye har fard yahi chahta hai ke is ke pas bohat ziyada Dolat ho aur woh apni zindagi ke tamam tar masail aur mamlaat ko asani se hal kar sakay. Lekin bohat se log Rizq, Rozi aur Paisay ki Tangi ki wajah se apne buray halaat se nijat hasil karne mein nakaam ho jatay hain aur yahi nakami unhein mustaqbil ke hawalay se bhi mayoosi ka shikaar kar deti hai. Lehaza aaj ki is post mein hum ap ko Rizq mein Izafay ka Islamic Wazifa bitayen ge. Jo ke bohat mujarrab hai. Ye wazifa Isme Azam Allah hu Samad ka hai ju k ap ne 1 din karna hai . Insha Allah is Wazifa ki Barket se Allah ki zaat ap ko ghaib ke khazano se itna Rizq ataa farmaen ge ke aap ki aqal heraan reh jaye gi . Allah Hu Samad ka wazifa Ki Urdu detail nechay darj Hai .

Islamic Wazifa For Rizq In Urdu

رزق کا حصول ہر انسان کی بنیادی خواہش ہے کیونکہ رزق کی فراوانی اور مال و دولت کے ہونے سے انسان اپنی بہت سے دنیاوی خواہشات کو پورا کر سکتا ہے۔ اس لیے ہر فرد یہی چاہتا ہے کہ اس کے پاس بہت زیادہ دولت ہو اور وہ اپنی زندگی کے تمام تر مسائل اور معاملات کو آسانی سے حل کر سکے۔ لیکن بہت سے لوگ رزق ، روزی اور پیسے کی تنگی کی وجہ سے اپنے برے حالات سے نجات حاصل کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں اور یہی ناکامی انھیں مستقبل کے حوالے سے بھی مایوسی کا شکار کر دیتی ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رزق میں اضافے کا اسلامی وظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ بہت مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو غیب کے خزانوں سے اتنا رزق عطا فرمائیں گے کہ آپ کی عقل حیران رہ جائے گی۔

Islamic Wazifa For Rizq

اگر کوئی بھائی بہن رزق کی تنگی کا شکار ہیں یا بے روزگاری اور اچھے مواقع میسر نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسے افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد اکیس اکیس مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 10000بار اسم اعظم اللہ الصمد کو ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اس کے بعد آپ روزانہ 300 بار اسم اعظم یا اللہ الصمد اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کے مالی حالات ایسے بدل دیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ عمل مال و دولت میں اضافے ، اچھے روزگار کے حصول اور رزق روزی سے متعلق بہترین مواقع ملنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ 

بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .