Kisi bhi shakhs par motapa aane se pehle us ka wazan ziada hota hai. Lehaza musalsal wazan ziada hone se aik waqt aisa ata hai ke fard par motapa aane lagta hai, jo ke be shumar bimariyan laane ki wajah banta hai. Duniya mein mojood kisi bhi motay shakhs ko aap blood pressure aur cholesterol ka mareez paayen ge. Is ke ilawa duniya mein mojood 50% se ziada bimariyon ki wajah motapa hota hai aur motapa ki 70% se ziada wajah hamari naqis ghiza hai. Lehaza jo walidain apne bachon ko mustawazan ghiza nahi dete, un bachon par motapa aane ke imkaanat bohat ziada hote hain. Is ke ilawa baz afraad ko khane peenay ka bohat ziada shoq hota hai aur woh har waqt kuch na kuch khate rehte hain. Motape ka shikar fard ko motape se nijat ke liye zindagi mein bohat si baton ka khayal rakhna parta hai. Lehaza is post mein hum motapa khatam karne ke liye aap ko Surah Fatiha ka khas Wazifa batayen ge, jiski tafseel neechay di gayi hai.

Motapa Khatam Karne Ka Wazifa In Urdu

کسی بھی شخص پر موٹاپا آنے سے پہلے اس کا وزن ذیادہ ہوتا ہے ۔لہذا مسلسل وزن زیادہ ہونے سے ایک وقت ایسا آتا ہے کہ فرد پر موٹاپا آنے لگتا ہے جو کہ بے شمار بیماریاں لانے کی وجہ بنتا ہے۔ دنیا میں موجود کسی بھی موٹے شخص کو آپ بلڈ پریشر اور کلیسڑول کا مریض پائیں گے ۔ اسکے علاوہ دنیا میں موجود 50 فیصد سے زیادہ بیماریوں کی وجہ موٹاپا ہوتا ہے اور موٹاپا کی 70 فیصد سے ذیادہ وجہ ہماری ناقص غذا ہے ۔ لہذا جو والدین اپنے بچوں کو متوازن غذا نہیں دیتے ان بچوں پر موٹاپا آنے کے امکانات بہت ذیادہ ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کو کھانے پینے کا بہت ذیادہ شوق ہوتا ہے اور وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں ۔موٹاپے کا شکار فرد کو موٹاپے سے نجات کے لئے زندگی میں بہت سی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم موٹاپا ختم کرنے کےلئے آپ کو سورہ فاتحہ کا خاص وظیفہ بتائیں گے جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Motapa Khatam Karne Ka Wazifa

موٹاپے اور وزن کم کرنے کے لیے بہت سے آرٹیکلز میں ہم نے آپ کو یہ بتایا تھا جب تک آپ بیکری کی مصنوعات ، چاول ، مرغن غذائیں نہیں چھوڑیں گے ۔ آپ کا موٹاپا ختم نہیں ہو گا۔ اس کے علاوہ غیر قدرتی ادویات کے ذریعے بعض افراد اپنی صحت کو کافی زیادہ نقصان سے دوچار کر لیتے ہیں ۔ لہذا موٹاپا ختم کرنے کا صحیح طریقہ واک یا ورزش کرنا اور اس دوران کولڈ ڈرنک ، بیکری کی مصنوعات اور مرغن غذاؤں سے مکمل پرہیز کرنا ہے ۔ اسکے علاوہ موٹاپا ختم کرنے کے لئے اسلامی یوگا آپ کے لیے بہترین ہے ۔ اسلامی یوگا کی ایک بہترین شکل نماز ہے اور اس کے بعد سورہ فاتحہ کا ایک ایسا عمل بھی ہے جس کے ذریعے آپ بہت جلد موٹاپا سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا سورہ فاتحہ کا جو عمل آپ کو بتایا جا رہا ہے وہ اسلامی یوگا ہے جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Islamic Yoga

یاد رہے کہ نماز سب سے بہترین یوگا ہے جسکی روحانی برکات اچھی صحت کی صورت میں فرد کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔ اس کے علاوہ یوگا کی بہت سی صورتیں ہو سکتی ہیں۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن موٹاپا کا شکا ہے تو وہ اسلامی یوگا کو اپنائے۔ انشاء اللہ جلد ہی اس کو موٹاپے سے نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ اسلامی یوگا کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد کھلی جگہ پر بیٹھ جائیں اور اس حالت میں آپ ایک لمبا سانس لے کر اپنے سینے میں روک لیں ۔ اس دوران آپ ایک بار سورہ فاتحہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ آہستہ آہستہ اپنے سانس کو سینے سے نکال دیں ۔ یہ عمل آپ نے 100 بار دھرانا ہے۔ اس دوران آپ کو شدید چکر آسکتے ہیں لہذا چکر آنے کی صورت میں آپ کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے بعد دوبارہ سے یہ عمل شروع کردیں ۔ یہ عمل آپ نے اس وقت تک جاری رکھنا ہے جب تک کہ آپ کا وزن کم نہیں ہو جاتا ۔ یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ 15 دن میں آپ کے پیٹ میں اور وزن میں کمی آنا شروع ہو جائے گی ۔ اسلامی یوگا کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here