Har insaan yeh chahta hai ke us ki Taqdeer Achi ho. Woh jis kaam ke liye bhi koshish kare, usay us mein kamyabi hasil ho aur zindagi ke Har maidan mein woh Fatah hasil kare. Lekin yeh khwahish kuch hi afraad ki puri hoti hai aur baqi afraad sari zindagi apni Taqdeer ko Behtar karne mein nakami ka samna karte rehte hain, yahan tak k unko zindagi ke kisi bhi mamlay mein sukoon aur kamyabi muyassar nahi hoti. Lehaza aaj ki is post mein hum ap ko Achi Taqdeer ke liye Ism e Azam ka wazifa batayen ge, jo ke Allah Hu Samad ka hai. Ye wazifa ap ne aik hi din karna hai. Insha Allah is wazifa ki barkat se ap ki Taqdeer nah sirf achi ho jayegi balke aap ki nakami ka safar khatam ho jaye ga aur ap ka shumaar Lucky logon mein honay lage ga.

Isme Azam Ka Wazifa Urdu

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کی تقدیر اچھی ہو۔ وہ جس کام کے لیے بھی کوشش کرے اسے اس میں کامیابی حاصل ہو اور زندگی کے میدان میں وہ فتح حاصل کرے۔ لیکن یہ خواہش کچھ ہی افراد کی پوری ہوتی ہے اور باقی افراد ساری زندگی اپنی تقدیر کو اچھا کرنے میں ناکامی کا سامنا کرتے ہیں یہاں تک کہ انھیں زندگی کے کسی بھی معاملے میں سکون اور کامیابی میسر نہیں ہوتی۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو اچھی تقدیر کے لیے اسم اعظم کا وظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ اللہ الصمد کا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی تقدیر نہ صرف اچھی ہو جائے گی بلکہ آپ کی ناکامی کا سفر ختم ہو جائے گا اور آپ کا شمار خوش قسمت لوگوں میں ہونے لگے گا۔

Isme Azam Ka Wazifa

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی تقدیر کو سنوارنا چاہتے ہیں ، ناکامیوں سے نجات اور خوش قسمت بننا چاہتے ہیں تو ایسے افراد نو چندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14_14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 11ہزار بار اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 300 بار اللہ الصمد اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو بد قسمتی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی ، آپ کو ہر کام میں کامیابی حاصل ہو گی اور آپ تمام زندگی ہر قسم کے شر سے بھی محفوظ رہیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں ۔ تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here