Quran ki har surah mubarikah ko jadu khatam karne ki surah mubarikah kaha ja sakta hai kyunkay quran sirf rahnumai nahibalkay shifa aur kamyabi bhi hai. Jadu khatam karne ke liye buzurgon ne bohat si surah mubarikah ke wazaif batae hain aur un hi wazaif mein se aik aasaan wazifa surah yasin ka bhi hai. Is post mein hum aap ko surah yasin ka aik aisa wazifa bta rahay hain jes ki barket se aap puranay se puranay jadu ko 7 din mein khatam kar satke hain. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Jadu Khatam Karne Ki Surat Urdu

قرآن کی ہر سورہ مبارکہ کو جادو ختم کرنے کی سورہ مبارکہ کہا جا سکتا ہے کیونکہ قرآن صرف رہنمائی نہیں بلکہ شفا اور کامیابی بھی ہے ۔ جادو ختم کرنے کے لیے بزرگوں نے بہت سی سورہ مبارکہ کے وظائف بتاے ہیں اور ان ہی وظائف میں سے ایک آسان وظیفہ سورہ یاسین کا بھی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ یاسین کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسک ی برکت سے آپ پرانے سے پرانے جادو کو 7 دن میں خٹم کر سکتے ہیں ۔ سورہ یاسین کو قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے اور یہ قرآن کی سب عظیم سورتوں میں سے ایک ہے ۔ نوری علم میں روحانی فیض اور روحانی برکات حاصل کرنے کا سب سے افضل ذریعہ سورہ یاسین کو مانا ہے ۔ لہذا سورہ یاسین کا اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Jadu Khatam Karne Ki Surat Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی قسم کے کالے جادو کا شکار ہیں تو اس سے جلد شفاء حاصل کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اب آپ یہ پانی خود بھی پی لیں اور اس پانی کو گھر کے تمام افراد کو بھی پلائیں ۔ اسلے علاوہ اس پانی کے چند قطرے اپنے گھر کی پاک دیواروں پر بھی گرائیں ۔یہ عمل آپ 7 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا حاصل ہو جائے گی ۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔