Hum apne bohat se articles mein bta chuke hain ke jadu ki qisam jo bhe hai yeh har fard par apni alamaat mukhtalif zahir karta hai. Jadu ki sirf chand alamaat aisi hain jo ke sabhi mareezon mein payi jati hain lekin yeh alamaat bhi hatmi nahi hoti. Ho sakta hai ke aap ko blood pressure ya sugar ki wajah se ya kisi bemari ki wajah se aisi alamaat ka ehsas hota ho .lehaza mehez chand alamaat ki bana par apne oopar yeh vahm haawi kar lena hai ke aap kala jadu ka shikaar hain yeh sahih nahi. Kala jadu ki sahih pehchan karne ke liye hum ne aap ke liye aik tool aakhir mein peessh kya hai. Yeh tool jadu honay ki soorat mein aap par jo alamaat zahir hon gi woh aap ko betaye ga agar to tool ki bayan kardah alamaat aap mein mojood hain to aap kala jadu ka shikaar hain aur agar yeh alamaat aap mein mojood nahi to aap kala jadu ka shikaar nahi. Jadu ki hatmi pehchan karne ke liye yeh tool sab se best hai . Is tool ke liye aakhir mein mojood green button par click karen. Hum ne is post mein kala jadu honay ki soorat mein ibtida mein jo alamaat aap par zahir hon gi woh bhi bta di hain aur jadu ki hatmi pehchan ke liye tool bhi aakhir ke liye paish kar diya hai .

Jadu Ki Alamat Kya Hai Urdu

ہم اپنے بہت سے آرٹیکلز میں بتا چکے ہیں کہ جادو کی قسم جو بھی ہے یہ ہر فرد پر اپنی علامات مختلف ظاہر کرتا ہے ۔ جادو کی صرف چند علامات ایسی ہیں جو کہ سبھی مریضوں میں پائی جاتی ہیں لیکن یہ علامات بھی حتمی نہیں ہوتی ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو بلڈ پریشر یا شوگر کی وجہ سے یا کسی بیماری کی وجہ سے جادو جیسی علامات کا احساس ہوتا ہو۔
لہذا محض چند علامات کی بنا پر اپنے اوپر یہ وہم حاوی کر لینا ہے کہ آپ کالا جادو کا شکار ہیں یہ صحیح نہیں ۔ کالا جادو کی صحیح پہچان کرنے کے لیے ہم نے آپ کے لیے ایک ٹول آخر میں پیش کیا ہے ۔ یہ ٹول جادو ہونے کی صورت میں آپ پر جو علامات ظاہر ہوں گی وہ آپ کو بتائے گا اگر تو ٹول کی بیان کردہ علامات آپ میں موجود ہیں تو آپ کالا جادو کا شکار ہیں اور اگر یہ علامات آپ میں موجود نہیں تو آپ کالا جادو کا شکار نہیں ۔ جادو کی حتمی پہچان کرنے کے لیے یہ ٹول سب سے بیسٹ ہے اس ٹول کے لیے آخر میں موجود گرین بٹن پر کلک کریں ۔ہم نے اس پوسٹ میں کالا جادو ہونے کی صورت میں ابتدا میں جو علامات آپ پر ظاہر ہوں گی وہ بھی بتا دی ہیں اور جادو کی حتمی پہچان کے لیے ٹول بھی آخر کے لیے پیش کر دیا ہے ۔

Jadu Ki Alamat

جب کسی پر کالا جادو چلتا ہے تو ابتداء میں اس فرد کے ذہن میں کالا جادو خود یہ وسوسہ پیدا کرتا ہے کہ جادو وادو کچھ نہیں ہوتا ، یہ بکواس ہے یہ لوگوں کو لوٹنے کا ایک طریقہ ہے ۔ یعنی جادو آپ کو قرآن اور حدیث میں موجود فرمامیں کا انکار کروا رہا ہوتا ہے تاکہ آپ اللہ کی رحمت اور حفاظت سے محروم ہو جائیں ۔ کیونکہ جادو کا تذکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے اور جب کوئی قرآن اور حدیث میں موجو د کسی بات کا انکار کرتا ہے تو اس کے مسلمان ہونے پر شک ہو سکتا ہے ۔ جادو ایسی سوچ اس لیے بھی دیتا ہے تاکہ کوئی جادو کو سمجھ کر درود سلام کی کثرت نہ شروع کردے ۔ کیونکہ درود سلام جادو کا توڑ ہے ۔ جو بات ہم نے بتائی یہ ہمارا خود کا مشاہدہ ہے ۔
جادو کا شکار فرد جس پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے وہ پریشانی آسانی سے نہیں جاتی ۔
جادو کا شکار فرد بدنامی ، ناکامی ، تنگدستی اور پریشانی کا ہمیشہ شکار رہتا ہے ۔ اکثر ایسے افراد کی ایک پریشانی ختم ہوتی نہیں دوسری شروع ہو جاتی ہے ۔
جادو کا شکار افراد سر درد ، بلد پریشر اور بازو کے درد کا اکثر شکار رہتے ہیں ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .