Jadu se bachne ka taweez naade ali ki barkat se aap apni jan , aulad , ghar , karobar , shadi , rishta aur kamyabi ko har nuqsan se insha allah hameesha mehfooz rakh saktay hain . Kala jadoo kisi bhe insan par kisi bhe waqat hawi ho sakta hai . Jadoo insan par hepatitis c ki tarha asar andaz hota hai , hepatitis c ka virus jab insan k jesam mein dakhal hota hai tu ye shuru mein apni koe alamat zahar nahi karta , likan chand sal ya chand mahino k baad hepatitis c apni alamat zahar karta hai tu iss waqat bohat dair ho jati hai . Issi tarha kala jadoo jab shuru mein kisi par asr andaz hota hai tu iss waqat fard par koe alamat zahar nahi hoti , likan jab kala jadoo apni alamat zahar kar deta hai tu iss waqat fard k pas nuqsan hone k liye koe cheez baki nahi bachti . Yad rahy k kala jadoo fard par 2 tarha se asar andaz ho sakta hai . Aik tu ye k aap k dushman ne aap par kala jadoo karwaya ho aur 2nd ye bhe ho sakta hai k aap k mail jol walay afrad mein se koe kalay jadoo ka shikar ho aur iss k bad asrat aap par bhe aa آ gaye hon . Matlab ye k kala jadoo kisi fard par kab کب aur kis tarha asr andaz ho gha iss k baray mein kuch nahi kaha ja sakta . Jab kisi fard ko pata hi nahi k wo kala jadoo se motasar hai ya nahi ya kab ho gha tu phir wo kya karay ? Issi sawal ka jawab jadu se bachne ka taweez naade ali hai , yani koe fard jadu se motasar ho ya na ho dono sorton mein asay jadu se bachne ka taweez nade ali apnay pas bhe rakhna chahye aur apnay ghar mein bhe zaroor rakhna chahye . Iss naqsh ki barkat se aap ko kala jadu se nijat bhe mil jae ghe aur aap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat kala jadu se hameesha k liye mehfoz bhe ho jain ghay .

Jadu Se Bachne Ka Taweez

ناظرین جادو سے بچنے کا تعویز نادعلی ہر فرد کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئیے اور اسکی ضرورت کے حوالے سے ہم نے چند باتیں آپ کو پہلے بتا دی ہیں ۔ ان باتوں کا لب لباب یہ ہے کہ
کہ انسان کے چاروں اطراف شیطانی طاقتیں ، جادوئی اثرات اور نظربد کے اثرات موجود ہیں اور ان سے کوئی بھی کسی بھی وقت مثاثر ہو سکتا ہے اور اگر کوئی ان سے بچاہوا ہے تو اسکی وجہ نماز ، مسنون دعاؤں کی پابندی اور صدقات خیرات ہیں ۔ اور اکثر صدقات و خیرات میں کمی کے سبب یہ شیطانی طاقتیں انسان کو اپنی جکڑ میں لے لیتی ہیں ۔
ہمارا موضوع چونکہ کالا جادو ہے لہذا کالا جادو فرد پر 2 انداز سے اثر انداز ہوتا ہے ایک تو یہ کہ آپ کا کوئی دشمن دانستہ آپ کو نقصان دینے کے لئے آپ پر کالا جادو کرواتا ہے اور دوسرایہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب کوئی جادو سے مثاثرہ فرد آپ سے مسلسل ملتا ہے تو اس کے بد اثرات آپ کو متاثر کر سکتے ہیں ۔
ایک فرد سے کسی دوسرے فرد میں بد اثرات کا داخل ہونا کوئی دانستہ نہیں ہوتا لیکن اس سے بھی فرد کو نقصان یا بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
مطلب یہ کہ کالا جادو کسی بھی فرد کو کسی بھی وقت لاعلمی میں نقصان دے سکتا ہے
یہی وہ اہم بات ہے جسکی اگر کسی فرد کو سجھ لگ گئی تو وہ کالا جادو سے حفاظت کے لئے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کرے گا جسکی بہترین صورت مسنون دعاؤں کی پابندی ہے
اور اسکے بعد کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش مجرب ہے ۔ لہذا کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے کالا جادو سے حفاظت کا عربی نقش نادعلی اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔

Jadu Se Bachne Ka Taweez

nady-ali

جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ کالا جادو سے بچنے کا خاص ، مجرب اور پاورفل تعویز دعائے نادعلی کا ہے ۔ یہ نقش آپ پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ، انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، صحت اور کامیابی اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔ نقش نادعلی جس فرد کے گھر میں ہوتا ہے اس پر کوئی بھی دشمن دانستہ یا غیر دانستہ جادو نہیں کر سکتا اور جو بھی فرد اس فرد پر جادو کرنے کی کوشش کرے گا وہ خود ہی اپنے جادو میں مبتلاء ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے جنات ، سایہ ، نظربد اور آسیب کے اثرات آپ کے وجود اور گھر سے ختم ہو جائیں گے اور آپ اور آپ کا گھر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے نقش نادعلی کی مزید تفصیل کے لیئے نچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کر لیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن نقش نادعلی شریف کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ اس نقش کو آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا نقش نادعلی آستانہ سے فری حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here